امریکا:شہری درخت پر چڑھ گیا،ریسکیو اہلکاروں کی دوڑیں
واشنگٹن ………امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر سیاٹل میں ایک شخص نے کئی فٹ اونچے درخت پر چڑھ کر پولیس اور ریسکیو اہلکاروں کی دوڑیں لگوا دیں ۔ واشنگٹن کے شہر سیاٹل میں ایک شخص کئی فٹ اونچے درخت پر چڑھ گیا جس کے باعث پولیس کو سڑک بند کرنا پڑی۔ ریسکیو اہلکار بھی سیڑھی لے […]








