امریکامیں کھلونا پستول کی جنگ، 2 ہزار سے زائد افراد شریک
ہیوسٹن……امریکا میں منچلوں کے بیچ انوکھی جنگ چھڑگئی، جس میں 2289افراد نے شرکت کرکے کھلونا پستولوں کی سب سے بڑی جنگ کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں مقامی اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والی اس انوکھی جنگ میں بچے،بڑے ،نوجوان اورخواتین نے حصہ لیا اور 4394کھلونا پستولوں کے ذریعے یہ کارنامہ سر انجام […]








