گوگل کا ڈوڈل بھی آج کے پاک بھارت میچ کے نام
کراچی ……پاک بھارت کرکٹ میچ آج شام ہے اور اسی لیے گوگل نے بھی اپنا آج کا ڈوڈل میچ کے نام کردیا ہے ۔ سرحد کے دونوں پارعوام کو ہے کرکٹ کا بخاراور اس بخار میں انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل بھی مبتلا ہو گیا ہے ،اسی لیے گوگل نے اپنا آج کا ڈوڈل پاک بھارت […]








