اسپتال اسٹاک کا ریکارڈ نہ رکھنے پر شہباز شریف عملے پر برہم
حافظ آباد……. وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے حافظ آباد میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کا دورہ کیا اور اسٹاک کا ریکارڈ نہ رکھنے پرعملےپر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ شہبازشریف نے حافظ آباد میں ڈسٹرکٹ اسپتال کا2 گھنٹے تک دورہ کیا ، انہوں نے مختلف وارڈز کا معائنہ کیا اورا سٹور میں رکھی ادویات […]








