counter easy hit

گوگل کا ڈوڈل بھی آج کے پاک بھارت میچ کے نام

Google doodle

Google doodle

کراچی ……پاک بھارت کرکٹ میچ آج شام ہے اور اسی لیے گوگل نے بھی اپنا آج کا ڈوڈل میچ کے نام کردیا ہے ۔
سرحد کے دونوں پارعوام کو ہے کرکٹ کا بخاراور اس بخار میں انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل بھی مبتلا ہو گیا ہے ،اسی لیے گوگل نے اپنا آج کا ڈوڈل پاک بھارت میچ کے نام کردیا ہے۔اس ڈوڈل میں پاکستان اور بھارت کا بلا اور گیند نظر آرہی ہے ،اس سے پہلے ورلڈ ٹی20 میں پاکستان اور بنگلادیش کے میچ سے پہلے بھی گوگل نے اپنا ڈوڈل کرکٹ کے نام کیا تھا۔