By Yesurdu on March 19, 2016 خودفکری کا شکار صحت و تندرستی

کراچی……….خود فکری کا شکار افراد جلد مر جاتے ہیں۔ آٹزم کا شکار افراد کی عمر 16 سال سے کم ہوتی ہے۔ تحقیق کے مطابق آٹزم یعنی خود فکری کا شکار افراد عام لوگوں کے مقابلے میں کم جیتے ہیں جبکہ اموات کی اہم وجوہات خودکشی اور مرگی ہیں۔آٹزم کا شکار افراد کو دوسروں سے گفتگو […]
By Yesurdu on March 19, 2016 برکھا رت، ذرا سی احتیاط صحت و تندرستی

اسلام آباد…….ملک اس وقت شدید بارشوں کی لپیٹ میں ہے اور محکمہ موسمیات نے ندی نالوں میں طغیانی اور نشیبی علاقوں کے زیر آب آنے کی پیشگوئی کی ہے۔ملک کے بالائی علاقوں کشمیر فاٹا خیبر پختون خواہ بالائی پنجاب اور جڑواں شہروں میں بھی گھن گرج کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے جس نے […]
By Yesurdu on March 19, 2016 تھرپارکر :مفت ایمبولنس سروس بند صحت و تندرستی

مٹھی ……تھرپارکرمنتقلی کی مفت ایمبولنس سروس اچانک ختم کر دی گئی ہے ،جس سے مریض بچوں کی اموات کی شرح میں بھی تشویشناک اضافہ ہو گیا ہے۔ صحرائے تھر میں بھوک پیاس اور غربت و افلاس کے مارے مکینوں کے لئے غذائیت کی کمی اور دیگر امراض میں مبتلا اپنے بچوں کو تشویشناک حالت میں […]
By Yesurdu on March 19, 2016 ایبولا کی وبا صحت و تندرستی

کراچی……..مغربی افریقی ملک گنی کے جنوبی علاقے اینزریکورے میں کم از کم چار افراد میں ایبولا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی ہے۔ گنی کے محکمہٴ صحت نے متاثرہ علاقے کو محفوظ بنانے کے لیے اضافی امدادی ٹیمیں روانہ کر دی ہیں۔ حکام کا خیال ہے کہ ایبولا سے متاثرہ افراد کی تعداد زیادہ […]
By Yesurdu on March 19, 2016 مردوں کے مقابلے صحت و تندرستی

لندن….انگلینڈ میں ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق مردوں کے مقابلے میں خواتین کو نیند کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ انگلینڈ کی Loughborough یونیورسٹی کے ریسرچرز کا کہنا ہےکہ خواتین چونکہ مردوں کی نسبت زیادہ کام کرتی ہیں اس لئے انہیں مردوں کے مقابلے میں بیس منٹ زیادہ سونے کی ضروری ہے۔محققین کا مزید […]
By Yesurdu on March 18, 2016 پرانے قبرستان کی دریافت دلچسپ اور عجیب

کراچی………سعودی عرب کے شہر الجوف سے سات ہزار سال پرانے قبرستان کی دریافت ہوئی۔یہ جگہ لبنان کے ساتھ شمالی سرحد کے ساتھ واقع ہے، وہاں سے متعددقدیم مقامات کی دریافت بھی ہوئیں ہیں۔ اس بات کا اعلان ریاض میںمنعقدہ ایک تقریب سے برلن یونی ورسٹی کے پروفیسر اورسعودی جرمن کھدائی ٹیم کے سربراہ ہینز جارگ […]
By Yesurdu on March 18, 2016 ٹاپ ٹین فہرست جاری دلچسپ اور عجیب

دنیا کے بڑے بڑے ممالک پیچھے رہ گئے، مثبت رویوں میں پیراگوئے نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، ٹاپ ٹین میں ایک بھی بڑا ملک شامل نہیں، دنیا کے سب سے مثبت ممالک کی ٹاپ ٹین فہرست جاری کردی گئی۔ دنیا کے نقشے پر سجے ہیں کئی ملک، کوئی چھوٹا تو کوئی بڑا ، کوئی […]
By Yesurdu on March 18, 2016 84سالہ دادی اماں دلچسپ اور عجیب

نیو یارک……84سالہ دادی اماں بھی ہووربورڈنگ کی شوقین نکلیں،باہمت امریکی خاتون ہوور بورڈنگ کا مظاہرہ کرکے سب کو حیران کردیا۔ کہتے ہیں جیسے جیسے عمر بڑھتی جاتی ہے انسان کی ہمت بھی وقت کے ساتھ ساتھ کم ہوتی جاتی ہے لیکن زیر نظرتصویر میںاس بوڑھی خاتون کی ہمت کو داد دینے کو دل چاہتا ہے […]
By Yesurdu on March 18, 2016 پیرو کے چڑیا گھر دلچسپ اور عجیب

لیما……ننھے منے بچوں کی شوخ و چنچل ادائیں دیکھنے والوں کو اپنا گرویدہ بنالیتی ہیں، اب چاہے وہ بچے انسان کے ہوں یا کسی جانور کے۔پیرو کے ایک چڑیا گھر میں بھی ان دنوں دوننھے منے سفیدبنگال ٹائیگرز کی آمد نے رونقیں بڑھادی ہیں۔ چڑیا گھر کے ملازمین بھی ان ننھے منے مہمانوں کی خوب […]
By Yesurdu on March 18, 2016 امریکا:کلر وھیل دلچسپ اور عجیب

فلوریڈا……امریکا کے مشہور تھیم پارک سی ورلڈ نے تنقید کے بعد خطرناک وھیل کی نسل بڑھانے کا سلسلہ ختم کردیا، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پارک میں موجود کلر وھیل کی حالیہ نسل آخری ہے۔ فلوریڈا میں واقع تھیم پارک سی ورلڈ کمپنی کے مطابق اس وقت سی ورلڈ میں موجود اورکا نسل کی کلر […]
By Yesurdu on March 18, 2016 سرجری ٹریننگ ورکشاپ صحت و تندرستی

کراچی……لیاری جنرل ہسپتال میں ان دنوں جاری ہے سائی نَس سرجری ٹریننگ ورک شاپ جسے اٹینڈ کرنے کے لئے بڑی تعداد میں ماہرین پہنچے۔ ایک وقت تھا جب لیاری کا نام سنتے ہی اچھے اچھے گھبراجاتے تھے لیکن اب لیاری بدل رہا ہے اور اس کاثبوت سرجری کی ورک شاپ ہے۔یہ ورکشاپ نہ صرف پاکستان […]
By Yesurdu on March 18, 2016 انگور، آنکھوں کی صحت کے لیے صحت و تندرستی

نیو یارک………. امریکی طبی ماہرین نے گاجر کے بعد انگور کو بھی بینائی کے لیےمفید قرار دے دیا ہے۔ امریکا کی میامی یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ انگور کھانے سے آنکھوں کے قرنیے میں نقصان دہ مالیکیولز کے اخراج کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔ انگور چونکہ اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتے ہیں […]
By Yesurdu on March 18, 2016 دماغ کو بجلی کے ہلکے جھٹکے صحت و تندرستی

لندن……میڈیکل سائنس میں ایک کامیاب تجربے سے یہ ثابت ہوا ہے کہ انسانی دماغ کو بجلی کے ہلکے جھٹکے دینے سے ذہن چست ، تازہ دم اور جلد ردعمل ظاہر کرنے کے قابل ہوجاتا ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ دماغ کو برقی جھٹکے دینے کے نئے طریقہ علاج transcranial direct current […]
By Yesurdu on March 18, 2016 ساٹھ لاکھ امریکی بچے صحت و تندرستی

کراچی…… امریکا میں 60 لاکھ سے زائد بچے مضر صحت پانی پینے پر مجبور ہیں۔ امریکی اخبار یُو ایس اے ٹُوڈے کے مطابق پانی میں مضر دھات سیسے کی مقدار غیرمعمولی طور پر زیادہ ہے۔ امریکا کی تمام ریاستوں کے کسی نہ کسی علاقے میں سیسے کی آمیزش والا پانی لوگوں کو پینے کے لیے […]
By Yesurdu on March 17, 2016 1لاکھ 37ہزار مالیت دلچسپ اور عجیب

لندن……یوں تو دنیا بھر میں کباب کھانے کے شوقین افراد کے لئے نت نئے اور انوکھے کباب مناسب قیمت میں بنائے جاتے ہیں لیکن برطانیہ میں ایک ایسا ریسٹورنٹ بھی ہے جہاں دنیا کا سب سے مہنگا کباب فروخت کیا جاتا ہے۔ جی ہاںدنیا کے بہترین اجزا سے تیار کردہ ان لذیذ کباب کی ایک […]
By Yesurdu on March 17, 2016 بندر بھی اسمارٹ فون کے دیوانے نکلے دلچسپ اور عجیب

بیجنگ……سائنس و ٹیکنالوجی کے اس جدید دور میں جہاں موبائل فون انسان کی ضرورت بن گیا ہے، وہیں اب جانور بھی اس سے متاثر ہوتے دکھائی دیتے ہیں۔ جی ہاں چین کے صوبے یوننا ن کے ایک چڑیا گھر میں سیر کیلئے آنے والے سیاح کا اسمارٹ فون اچانک بندروں کیلئے مخصوص احاطے میں گر […]
By Yesurdu on March 17, 2016 امریکا میں ننھے شہزادے دلچسپ اور عجیب

کیلی فورنیا……امریکی ریاست کیلی فورنیامیں ننھے بچوں کا گھٹنوں کے بَل دوڑنے کے منفرد مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ 6ننھے بچوں نے اس منفردمقابلے میں اپنے والدین کے ہمراہ شرکت کی اور اس ریس میں تیزی سے گھٹنوں کے بَل دوڑتے ہوئے اپنی معصوم حرکتوں سے لوگوں کو محظوظ کیا ۔ریس شروع ہو تے ہی […]
By Yesurdu on March 17, 2016 امریکا میں سانپوں کو مارنے کا میلہ شروع دلچسپ اور عجیب

ٹیکساس………..امریکا میں سی واٹر کے رہنے والے گزشتہ 59 برس سے مارچ کے دوسرے ہفتے میں سانپوں کو مارنے کا ایک انوکھا میلہ لگاتے ہیں جسے کرکرے(ریٹل اسنیک )سانپوں کو مارنے کا سب سے بڑا میلہ کہا جاتا ہے۔ امریکا میں منائے جانے والے اس دلچسپ فیسٹیول میں 4 روز تک روزانہ ہزاروں سانپوں کے […]
By Yesurdu on March 17, 2016 پاکستانیوں نے خوش رہنے میں دلچسپ اور عجیب

لندن ………..ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ میں سب سے زیادہ خوش باش ممالک کی درجہ بندی کی گئی ہے ۔ 157 ممالک کی فہرست میں پاکستان 92 نمبر پر ہے جبکہ بھارت کا نمبر 117 ہے ۔ گذشتہ سال اس فہرست میں پاکستان 81 ویں اور بھارت 117 نمبر پر تھا ۔ فہرست میں پہلے نمبر […]
By Yesurdu on March 17, 2016 زیادہ سگریٹ نوشی، فرانس اور کینیڈا صحت و تندرستی

پیرس……… فرانس اور کینیڈا میں کم عمر نوجوان دنیا میں سب سے زیادہ سگریٹ نوشی کرتے ہیں۔عالمی ادارہ صحت نے دنیا کے42 ممالک میں ایک سروے کروایا ہے، جس کا مقصد یہ معلوم کرنا تھا کہ کس ملک کے کم عمر نوجوان سب سے زیادہ سگریٹ نوشی کرتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی اس ایجنسی کے […]
By Yesurdu on March 16, 2016 کیڑے مکوڑے کھانے والی بچی دلچسپ اور عجیب

دنیا میں بہت سے افراد ایسے امراض میں مبتلا ہوتے ہیں جن میں وہ مٹی سمیت شیشے بھی کھا لیتے ہیں اور اس کے باوجود وہ صحت کے مسائل سے دوچار نہیں ہوتے۔ لیکن برطانیہ میں 3 سالہ بچی گھریلو پینٹ، کیڑے مکوڑے، کاغذ، واشنگ پاؤڈر سمیت اور کئی اشیا کھا لیتی ہے۔ لندن: (یس […]
By Yesurdu on March 16, 2016 ہوا میں معلق شعبدہ باز دلچسپ اور عجیب

لند ن……جادوگری یا آنکھوں کادھوکا،ڈبل ڈیکر بس کی سائیڈ پر بغیرکسی سہارے کے لٹک کر سفر کرتے نوجوان نے لوگوں کو دنگ کردیا۔ تصویر کو دیکھ کر فی الحال اندازہ لگانا ناممکن ہے،انٹرنیٹ پر موجود وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح یہ شعبدہ باز نوجوان چلتی ڈبل ڈیکر بس کی سائیڈ پر ہوا […]
By Yesurdu on March 16, 2016 ریس کے گھوڑے دلچسپ اور عجیب

لندن……سوٹ بوٹ اور ٹائی اب صرف انسانوں کے لیے مخصوص نہیں ، برطانیہ میں ریس کے گھوڑے کے لیے دنیا کا پہلا تھری پیس سوٹ تیار ہوگیا۔ تھری پیس سوٹ، گلے میں ٹائی، سر پہ کیپ، یہ ہے ریس کا گھوڑا موراسٹیڈ جس کے لیے تیار کیا گیا ہے دنیا کا پہلا ہارس تھری پیس […]
By Yesurdu on March 16, 2016 انڈونیشیا میںمچھلیوں دلچسپ اور عجیب

جکارتہ ……انڈونیشیا میں غیر قانونی مچھلیوں کے شکار کی انوکھی سزادیدی گئی ،حکام نے پکڑی گئی کشتی کو دھماکا خیز مواد سے تباہ کردی ۔ انڈونیشیا میں مچھلیوں کے غیر قانونی شکار پر پکڑی گئی کشتی دھماکا خیز مواد سے تباہ کردی گئی،بینڈٹ 6 کی آخری کشتی کو جاوا کے مغربی علاقے میں دھماکے سے […]