counter easy hit

کبوتر میدان میں آگئے

لندن کی فضا کو صاف کرنے کیلئے کبوتر میدان میں آگئے

لندن کی فضا کو صاف کرنے کیلئے کبوتر میدان میں آگئے

لندن ……دنیا کے کئی بڑے شہروں میں فضائی آلودگی ایک خطرناک مسئلہ بن چکاہے تاہم لندن میں اس مسئلے کے حل کیلئے کبوتر میدان میں آگئے ہیں۔ لندن میں پجن ایئر پٹرول کے نام سے منصوبہ شروع کیا گیا ہے جس میں فضائی آلودگی کا اندازہ لگانے کیلئے کبوتروں کا استعمال کیا جارہا ہے۔ابتدائی طور […]