By MH Kazmi on October 17, 2016 attacks, Farooq, founder, house, issued, media, MQM, on, sattar, the, warrant اچھی بات, اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 22 اگست کو میڈیا ہاؤس پر حملے اور ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے سے متعلق مقدمے میں بانی ایم کیو ایم اور فاروق ستار سمیت 30 افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں 22 اگست کو میڈیا […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 california, female, house, in, stolen اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

گلوکارہ میلنڈا کرکٹن مغربی سیکریمینٹو کی رہائشی ہیں اور ان کے گھر کی مالیت پاکستانی 50 لاکھ روپے کے برابر تھی کیلیفورنیا : امریکہ میں راتوں رات ایک خاتون کا گھر چوری ہوگیا جس کی مالیت پاکستانی 50 لاکھ روپے تھی ۔ کیلیفورنیا کی رہائشی خاتون میلنڈا کرکٹن ایک گلوکارہ ہیں اور ان کا گھر […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 25, demand, film, from, has, leave, million, My, on, reibel', taken, the اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سندھ, مقامی خبریں, کراچی

اداکارہ نے فلم میں کام کرنے کا معاوضہ 25 لاکھ روپے مانگ لیا ، پروڈیوسر نے سرخ جھنڈی دکھا دی ، 25 لاکھ میں میرا جیسی 25 ہیروئنز آ سکتی ہیں :پروڈیوسر کراچی: ڈھلتی عمر کی پرواہ کیے بغیر اداکارہ میرا نے فلم میں کام کرنے کا معاوضہ 25 لاکھ روپے مانگ لیا جس کے […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 emotions, from, narrow, negative, TV, viewing اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

ضرورت سے زیادہ ٹی وی دیکھنے والے نوجوان منفی اور جارحانہ رویوں میں مبتلا ہوسکتے ہیں واشنگٹن : حد سے زیادہ ٹی وی دیکھنے سے نوجوانوں میں منفی جذبات پروان چڑھ سکتے ہیں ۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ بات ایک امریکی یونیورسٹی میں ہونے والی ایک حالیہ تحقیق میں کہی گئی ہے ۔ اس […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 also, change, climate, Diseases, spread, they, to اہم ترین, بلوچستان, خبریں, دوسرے شہروں سے, صحت و تندرستی, مقامی خبریں, ملتان, موسم, میرپور / کشمیر, پنجاب

ملک میں کہیں موسم گرم اور خشک ہے تو کہیں ہلکا سرد ہونا شروع ہوگیا ہے۔ موسم کی تبدیلی سے موسمی بیماریاں بھی پھیلنے لگی ہیں۔ پنجاب میں ملتان،فیصل آباد سمیت اکثر شہروں میں درجہ حرارت میں بتدریج کمی آنا شروع ہوگئی ہے،سندھ کے بیشتر شہروں میں دن بھر موسم گرم جبکہ صبح اور رات […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 Bath, event, house, oriented, soul, the اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

دنیابھرسےآئےحاجیوں کی واپسی مکمل ہونےاور قمری سال کے آغازکی مناسبت سے خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب آج نمازفجر کے بعد ہوئی۔ نئے ہجری سال کے حوالے سے غسل کعبہ کی تقریب آج ہو ئی، کعبہ کے غلاف میں کشیدہ کاری کی مزید 4 نئی پٹیوں کا اضافہ کر دیا گیا۔ خادم […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 10, 15, askrm, m, machine, Push, record, rugby, sewickley, team, to, up, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کھیل

اطالوی رگبی ٹیم نے پندرہ سوکلو وزنی اسکرم مشین کو دس میٹر تک دھکا لگا کرگنیز ریکارڈ قائم کردیا ۔ اٹلی میں ہونے والے ایک شو کے دوران رگبی کے کھلاڑیوں نے چار افراد سے لدی پندرہ سو کلو وزنی اسکرم مشین کو 14اعشاریہ10سیکنڈمیں دس میٹر تک دھکا لگایا اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 175, legal, multan, non-housing, private, qrardydy, schemes, were اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں, ملتان

ملتان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے 175 غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کی فہرست تیار کر لی ہے، جن کے مالکان کے خلاف ایف آئی ار درج کرائی جا رہی ہے۔ ملتان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر الطاف ساریو کے مطابق شہر بھر میں 175 غیر قانونی ہاؤسنگ ا سکیموں اور اس میں موجود تعمیرات کو گرانے کا […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 dengue, hospitalized, multan, patient, suspected, the اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں, ملتان

ملتان میں ڈینگی کے شبہ میں مزید ایک مریض نشتر اسپتال داخل ہو گیا ہے، جس کے خون کا نمونہ لیباٹری ارسال کر دیا گیا ہے۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق ملتان کے مختلف اسپتالوں میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران ڈینگی کے شبہ میں 183 مریضوں کو لایا گیا، جن میں صرف 4 […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 again, are, but, could, he, hear, mine, not, Spiders اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

اتھیکا، نیویارک: کارنیل یونیورسٹی کے ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ اگرچہ مکڑیوں کے کان نہیں ہوتے لیکن پھر بھی وہ دور دور تک کی آوازیں بھی سن سکتی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مکڑیوں میں کانوں کے علاوہ بھی ایسی کوئی چیز نہیں ہوتی جو انہیں سننے میں کوئی بھی مدد دے سکے لیکن […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 Chinese, food, top اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

دنیا میں شاید ہی کوئی جگہ ایسی ہو، جہاں چینی پکوان (چائینز فوڈ) نہ کھائے جاتے ہوں۔ دنیا کے ہر چھوٹے بڑے شہر، علاقے یا ٹاؤن میں چائینز فوڈ ریسٹورنٹس ضرور ہوتے ہیں۔ چائینز کھانوں کی تاریخ بھی دل چسپی سے خالی نہیں، چینیوں کی اکثریت کا اس بات کا ماننا ہے۔ چینی کھانے بھی […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 ..., fell, kitchen, SOME اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, مقامی خبریں

گھر کے جس گوشے کو سب سے زیادہ صفائی ستھرائی کی ضرورت ہوتی ہے، باورچی خانے کا شمار بھی انہی میں ہوتا ہے۔ اگر یہ کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا کہ یہ وہ مقام ہے کہ جس کی ستھرائی پر ذرہ برابر بھی کوئی سمجھوتا نہیں کیا جا سکتا۔ سگھڑ خواتین تصور بھی […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 made, nydnya, of, paper, Spanish, students, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

دنیا کے کئی ممالک اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروانے کے لئے مختلف اور انوکھے ریکارڈز بناتے رہتے ہیں تاہم اسی مقصد کے لئے اب اسپین میں بھی دنیا کا سب سے بڑا پیپر تیار کرلیا گیا ہے۔ اسپین کے شہر میڈرڈ میں 400 طالب علموں نے اپنے اساتذہ کے ساتھ […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 arrested, exchange, illegal, in, Mianwali, money, on, raid, the اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم

ایف آئی اے نے میانوالی میں چھاپہ مار کر ایک غیر قانونی منی ایکسچینج سے لاکھوں روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی اور بانڈز برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق پنجاب کے ضلع میانوالی کے لیاقت بازار میں قائم ایک غیر قانونی منی ایکسچینج پر […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 be, cardiac, chief, completed, Hyderabad, Institute, project, Secretary, soon, will اچھی بات, اہم ترین, خبریں, سندھ, صحت و تندرستی, مقامی خبریں

چیف سیکرٹری سندھ صدیق میمن نے کہا ہے کہ دل کی بڑھتی ہوئی بیماریوں کے باعث سول اسپتال حیدرآباد میں کارڈیک انسٹیٹیوٹ اف حیدراباد کی تعمیر کا منصوبہ جلد مکمل کرلیا جائے گا۔ سول اسپتال حیدرآباد کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سول اسپتال حیدرآباد کے […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 24, anti-polio, campaign, five, October, start, will اچھی بات, اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں

ضلع شکارپور میں 24اکتوبر سےشروع ہونےوالی انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکشن کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر شکارپور سکندر علی خشک کی زیر صدارت ان کے دفتر میں منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں ڈی ایچ او خورشید احمد قاضی ، ڈبلیو ایچ او کے نمائندے یحییٰ موسیٰ سمیت ضلع شکارپور کے متعلقہ […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 Congo, in, infected, Karachi., killing, one, person, the, virus, with اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں, کراچی

ماڈل کالونی کا محمد ناصر ہوکر ڈائو یونیورسٹی ہسپتال میں زیر علاج تھا ، نجی لیبارٹری سے ٹیسٹ میں مرض کی تصدیق ہوئی تھی کراچی :کراچی میں کانگو وائرس کے وار جاری ہیں ۔ کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور شخص دم توڑ گیا ۔ کراچی کے علاقے ماڈل کالونی کا رہائشی محمد ناصر کانگو […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 arrested, in, Parker, prmrgy, road, Scotland اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

دنیا بھر کے ممالک میں شہریوں کے لئے کچھ قوانین بنائے جاتے ہیں تاکہ وہ ان پر عمل کرکے ایک کارآمد شہری بن سکیں جب کہ خلاف ورزی پر انہیں گرفتار بھی کرلیا جاتا ہے لیکن اسکاٹ لینڈ میں تو ہوا کچھ الگ ہی اور وہاں مرغی کو قانون پر عمل نہ کرنے پر گرفتار […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 battle, demonstrating, Hastings, historic, illustration, of, stock, the بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

ساڑھے نو سو سال قدیم لڑائی کی تمثیل کاری کیلئے دو ہزار نوجوانوں نے زرہ بکتر پہن کر حصہ لیا ہیسٹنگز: برطانیہ کے شہر ہیسٹنگز میں سج گیا لڑائی کا میدان ، زرہ بکتر پہنے فوجیوں نے تلوار بازی اور گھڑ سواری میں خوب مہارت دکھائی ، اس تاریخی لڑائی کی تمثیل کاری کی گئی […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 competence, Facilities, hospital, lack, Saidu, Sharif اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں

مالاکنڈ ڈویژن کا سب سے بڑا سیدوشریف اسپتال بنیادی سہولیات سے محروم ہے، بیڈ دستیاب نہ ہونے پر لوگ کرائے پر چارپائی حاصل کرنے پر مجبور ہیں ، صفائی کا بھی کوئی انتظام نہیں، جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر پڑے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال سیدوشریف کے مسائل کم کرنے اورمریضوں کو سہولتوں کی فراہمی کے […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 experts, have, hyumynayyd, Japanese, prepared, push-ups, robots, the, to اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

ٹوکیو: پاکستانی کرکٹرز کا ”پش اپ“ سٹائل ہٹ ہو گیا۔ اور تو اور اب روبوٹ بھی ڈنٹر پیلنے لگے۔ جی ہاں مصباح الحق، اظہر علی اور سہیل خان نے انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف میچوں میں پش اپس کیا لگائے کہ انسانوں کے ساتھ ساتھ روبوٹس کے من کو بھی ان کا یہ انداز […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 10, estimates, galaxies, higher, in, is, number, of, our, previous, scientists, than, the, times, universe اچھی بات, اہم ترین, خبریں

ناٹنگھم: ماہرین فلکیات نے انکشاف کیا ہے کہ قابلِ مشاہدہ کائنات میں کہکشاؤں کی تعداد ہمارے سابقہ اندازوں سے کم از کم 10 گنا یا اس سے بھی زیادہ ہوسکتی ہے۔ پہلے یہ اندازہ لگایا گیا تھا کہ کائنات میں کہکشاؤں کی مجموعی تعداد 100 ارب (ایک کھرب) سے لے کر 200 ارب (دو کھرب) تک […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 areas, disaster-hit, For, home-prepared, protective, the, unique اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

لندن: دنیا بھر میں زلزلے، طوفان اور سیلاب کے بعد زخمی اور بیمار افراد کو چھت فراہم کرناایک چیلنج ہوتا ہےاور لندن کے ایک اسٹوڈیو نے ان سانحات کے لیے صرف ایک گھنٹے میںتیار ہونے والا گھر ڈیزائن کیا اور ایسے 35 گھر صرف ایک عام وین میں سما سکتے ہیں اورانہیں فوری طور پر آفت […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کیا آپ کو اینیمیٹڈ تصاویر پسند ہیں اور اپنی کسی بھی ویڈیو کو اس میں بدلنا چاہتے ہیں تو گوگل ہے۔ لاہور: گوگل نے اپنی ایپ فوٹو کو سرچ ٹیکنالوجی اور بلٹ ان اسسٹنٹ کی مدد سے لوگوں کی اپ لوڈ تصاویر کو آٹو میٹک طور پر کولاج، اینیمیشن اور دیگر میں بدلنے کی سہولت […]