counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

تین طرح کے باس اورانہیں خوش رکھنے کے طریقے

تین طرح کے باس اورانہیں خوش رکھنے کے طریقے

کراچی: باس اچھا ہو تو دفتر میں سب کے مزے ہوتے ہیں لیکن سخت گیر قسم کے باس سے اکثر ملازمین شاکی اور ناراض ہی رہتے ہیں۔ اگر آپ بھی اپنے باس کی نفسیات کو سمجھنا چاہتے ہیں تو یہ تحریر آپ ہی کے لیے ہے۔ اس میں باس کی 3 بڑی اقسام بیان کی گئی ہیں […]

خبردار! کیلشیئم سپلیمنٹ دل کے دورے کی وجہ بن سکتے ہیں

خبردار! کیلشیئم سپلیمنٹ دل کے دورے کی وجہ بن سکتے ہیں

نیویارک: ایک نیا سروے کیلشیئم کی گولیاں اور سپلیمنٹ استعمال کرنے والے مرد اور خصوصاً خواتین کو خبردار کررہا ہے کہ اس سے دل کا عارضہ بھی ہوسکتا ہے۔ امریکا کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے ماہرین نے 10 سالہ مطالعے کے بعد انکشاف کیا ہے کہ کیلشیئم سپلیمنٹ دل کی رگوں اور شریانوں میں مضر مادہ […]

جانوروں کی افزائش کیلیے ادویات کے استعمال کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع

جانوروں کی افزائش کیلیے ادویات کے استعمال کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع

پاکستان تحریک انصاف نے جانوروں کی افزائش کے لیے اسٹیرائیڈزادویات کے استعمال کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التواجمع کرائی ہے۔  تحریک انصاف کی رکن اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے جانوروں کیافزائش کے لیے اسٹیرائیڈزادویات کے استعمال کے خلاف تحریک التوا جمع کرائی ہے۔ تحریک التوا میں کہا گیا ہے کہ انسانوں کے بعد جانوروں […]

نرم خُوئی کی برکات

نرم خُوئی کی برکات

نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’بے شک نرمی جس چیز میں بھی ہوتی ہے اس کو خوب صورت بنا دیتی ہے اور جس چیز سے بھی نکال لی جاتی ہے اسے بد صورت بنا دیتی ہے۔‘‘ (رواہ مسلم)امام ابن قیّمؒ فرماتے ہیں، اور وہ بہت نرمی کرنے والا، نرمی کرنے والوں سے محبت کرتا ہے […]

اسلام میں انسان کی حرمت

اسلام میں انسان کی حرمت

موجودہ دور میں انسانی جان کی قیمت ساحل پر پڑے ریت کی زرّوں سے بھی ارزاں ہوچکی ہے۔ ہر طرف نفسا نفسی کا عالم ہے۔ اگر یہ کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا کہ انسانی جان کی قدر و قیمت مچھر اور مکھی سے بھی کم تر ہوگئی اور یہ بات باعث ندامت ہے […]

وائرس میں کالی مکڑی کا ہلاکت خیز زہر دریافت

وائرس میں کالی مکڑی کا ہلاکت خیز زہر دریافت

ٹینیسی: امریکی سائنسدانوں نے وائرس کے ڈی این اے میں وہ جین دریافت کرلیے جو اب تک صرف ’’کالی بیوہ‘‘ (بلیک ویڈو) نامی مکڑی میں دیکھے گئے تھے اور جنہیں استعمال کرتے ہوئے یہ مکڑی ایک خطرناک زہر تیار کرتی ہے۔ کالی بیوہ مکڑی (بلیک ویڈو اسپائیڈر) کا زہر’’کھڑکھڑیا سانپ‘‘  کے زہر سے بھی 15 گنا […]

فیس بک ویڈیو کو اب ٹی وی پر چلائیں

فیس بک ویڈیو کو اب ٹی وی پر چلائیں

اگر ویڈیوز دیکھنے کی بات ہو تو یوٹیوب کے بعد سب سے پہلا نام فیس بک کا ہی ذہن میں آئے گا مگر کیا آپ اپنے اسمارٹ فون یا ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پر چلنے والی ویڈیوز ٹیلیویژن پر دیکھنا پسند کریں گے؟ اگر ہاں تو فیس بک نے آپ کے لیے ایک دلچسپ فیچر متعارف […]

ہانگ کانگ کی سالانہ ہیلووین پریڈ

ہانگ کانگ کی سالانہ ہیلووین پریڈ

ہانگ کانگ میں ڈزنی ورلڈ کے تحت سالانہ ہیلووین پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔ہیلووین تہوار کی مناسبت سے منعقد کی گئی اس پریڈ میں بچوں نے اپنے والدین کے ہمراہ شرکت کی۔ شہر کی مصروف شاہراہوں پر ہونے والی پریڈ میں شامل بچوں بڑوں نے دلچسپ کاسٹیوم زیب تن کر رکھے تھے۔ پریڈ میں دو […]

دنیا کا سب سے چھوٹاریوبک کیوب بنا نے کا عالمی ریکارڈ

دنیا کا سب سے چھوٹاریوبک کیوب بنا نے کا عالمی ریکارڈ

برطانوی شخص نے دنیا کا سب سے چھوٹاریوبک کیوب بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا ۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ریوبک کیوب بنانے کے ماہرٹونی فشر نامی ڈیزائنر نےپانچ عشاریہ چھ میٹرپیمائش والا ریوبک کیوب تیار کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ واضح رہے اس سے قبل یہ ریکارڈ 10ملی میٹر کا تھا۔ […]

کینیڈامیں کدّؤں سے بنی کشتیوں کی سالانہ ریس

کینیڈامیں کدّؤں سے بنی کشتیوں کی سالانہ ریس

کینیڈامیں کدّو صر ف کھانے کے لیے ہی نہیں اگا ئے جاتے بلکہ ان کی تر اش خراش کر کے ان سے انوکھے کا م لیے جا تے ہیں۔ ایسی ہی ایک دلچسپ سرگر می کینیڈا کے قصبے ونڈسر میں دیکھنے میں آ ئی جہاں کدّؤں سے بنا ئی گئی کشیوں کی18ویں سالانہ ریس منعقد […]

حکومت ون ڈش کے فیصلے پر سختی سے عمل کروائے ، عوام کا مطالبہ

حکومت ون ڈش کے فیصلے پر سختی سے عمل کروائے ، عوام کا مطالبہ

سید مراد علی شاہ نے جب سے سندھ کے وزیر اعلیٰ کا منصب سنبھالا ہےصوبے کے پیچیدہ نظام کو بہتر کرنے میں مصروف ہیں۔وزیر اعلیٰ سندھ نے اعلان کیا ہے کہ وہ شادیوں میں ون ڈش رکھنے پر بھی عمل کرائیں گے ۔ شادیوں میں کئی کئی پکوان یقینا ًکھانے میں لذیذ لگتے ہیں، بہت […]

لوئردیر :چکدرہ بازار میں کارروائی،ایک دہشتگرد گرفتار

لوئردیر :چکدرہ بازار میں کارروائی،ایک دہشتگرد گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی نے لوئردیر کےعلاقے چکدرہ بازار میں کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو گرفتارکرلیا۔مبینہ دہشتگرد کا نام صالح محمد ہے دہشت گرد صالح محمد سال 2009 میں بم حملوں اور ڈاکٹر محبوب عالم کے اغوا سمیت دہشتگردی کے مختلف واقعات میں ملوث رہا ہے۔   Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

پشاور:گراں فروشوں کے خلاف آپریشن،56گرفتار

پشاور:گراں فروشوں کے خلاف آپریشن،56گرفتار

پشاور کی ضلعی ا نتظامیہ کی گراں فروشوں کےخلاف کارروائیاں جاری ہیں ، مختلف علاقوں سے 56 گراں فروشوں کو گرفتارکرلیاگیا۔ ضلعی انتظامیہ کے ترجمان ساجد خان کے مطابق کارروائیاں حیات آباد، کوتوالی اور بھانہ ماڑی کے علاقوں میں کی گئیں۔ گرفتار ہونے والوں میں دودھ فروش، نانبائی اور جنرل اسٹورمالکان شامل ہیں۔ تقریباً ایک […]

عوام کو حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا نہیں کہا ،چیف جسٹس

عوام کو حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا نہیں کہا ،چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ عوام کو حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا نہیں کہا تھا، یہ کہا تھا کہ عوام اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کریں ، میڈیا سنسنی نہ پھیلائے، ذمہ داری کا مظاہرہ کرے۔ اورنج لائن پراجیکٹ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف […]

محکمہ تعلیم پنجاب کا نجی تعلیمی اداروں کا ڈیٹا بیس تیار کرنے کا فیصلہ

محکمہ تعلیم پنجاب کا نجی تعلیمی اداروں کا ڈیٹا بیس تیار کرنے کا فیصلہ

محکمہ تعلیم پنجاب نے نجی تعلیمی اداروں کا ڈیٹا بیس تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔معلومات کی فراہمی میں تعاون نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی ہو گی۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے نجی تعلیمی اداروں کا ڈیٹا بیس تیارکرنے کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ڈیٹا بیس کیلئے نجی تعلیمی اداروں کیساتھ […]

پاکستان ویمن فٹبالر شہلیلابلوچ کار حادثےمیں جاں بحق

پاکستان ویمن فٹبالر شہلیلابلوچ کار حادثےمیں جاں بحق

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کھلاڑی شہلیلا بلوچ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق شہلیلا بلوچ کی گاڑی کو گزشتہ روز ڈیفنس میں حادثہ پیش آیا تھا، جس میں وہ انتقال کرگئیں۔ شہیلیلا عرفان پی سی بی ویمنز ونگ روبینہ عرفان کی صاحبزادی ہیں ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

تین طلاقیں ایک ساتھ ؟ بھارت کا عوام سے رائے کیلئےسوالنامہ

تین طلاقیں ایک ساتھ ؟ بھارت کا عوام سے رائے کیلئےسوالنامہ

نیو دہلی(یس اردو نیوز) تین طلاقیں ایک ساتھ دی جاسکتی ہیں یا نہیں؟ بھارت کے لا کمیشن نے عوام سے رائے لینے کے لیے سوالنامہ تیار کرلیا۔ مسلم پرسنل لا بورڈ نے سوالنامے کوتنقید کا نشانہ بناتے ہوئے فراڈ قرار دے کر بائیکاٹ کرنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی حکومت نے سپریم کورٹ میں ایک ساتھ […]

دنیا کی بلند ترین بلڈنگ پر ٹرافی کی رونمائی

دنیا کی بلند ترین بلڈنگ پر ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان آج سے ہونے والا ٹیسٹ کوئی عام میچ نہیں ۔ گلابی گیند اور ایشیا میں پہلا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ ہے ۔ پی سی بی نے بھی اس سیریز کی ٹرافی کی ایک دو نہیں تین بار ٹرافی نمائش کی ۔ پہلےدبئی کے ہوٹل میں اسپانسر ادارے کے ٹیکسی ڈرائیور […]

لمبی جماہی تیز دماغ کی علامت بن گئی

لمبی جماہی تیز دماغ کی علامت بن گئی

جماہی لینا فطری اور غیراختیاری عمل ہے۔ ہمیں جماہی کیوں آتی ہے؟ سائنس داں اس سوال کا حتمی جواب ابھی تک تلاش نہیں کرسکے، تاہم اس ضمن میں تحقیق کا سلسلہ جاری ہے۔ حال ہی میں سائنس دانوں نے جماہی کے دورانیے اور دماغ کے مابین ایک حیران کُن تعلق دریافت کرنے کا دعویٰ کیا […]

کمردرد سے دل کے روگ تک ؛ہرمرض کا علاج عوام کے پیسے سے

کمردرد سے دل کے روگ تک ؛ہرمرض کا علاج عوام کے پیسے سے

اسلام آباد: پاکستان میں عوام صحت کی سہولیات سے محروم ہیں مگر منتخب نمائندے سرکاری خرچ پربیرون ملک علاج کے مزے لوٹتے ہیں۔ آڈیٹرجنرل آف پاکستان کی رپورٹ نے بھانڈہ پھوڑ دیا۔ عوامی نمائندے بیرون ملک علاج اور ہاؤسنگ الاؤنس کے نام پر کروڑوں روپے ڈکارگئے۔  کمر کی تکلیف سے درد دل تک ہر روگ […]

’ڈانسنگ گرل‘ کو بھارت سے پاکستان لانے کی کوشش

’ڈانسنگ گرل‘ کو بھارت سے پاکستان لانے کی کوشش

لاہور: صوبائی دارالحکومت کے لاہور ہائی کورٹ میں ایک عملداری درخواست دائر کی گئی جس میں عدالتی استدعا کی گئی کہ وفاقی حکومت کو ہدایات جاری کی جائیں کہ وہ 1926 میں موئن جو دڑو کے آثار قدیمہ سے نکلنے والے ’ڈانسنگ گرل‘ کے نایاب مجسمے کو بھارت سے پاکستان واپس لائے۔ ڈانسنگ گرل بیرسٹر […]

دنیا بھر میں گوگل کے شاندار دفاتر

دنیا بھر میں گوگل کے شاندار دفاتر

اگر یہ کہا جائے کہ اس وقت انٹرنیٹ کی دنیا پر گوگل کا راج ہے تو غلط نہیں ہوگا اور اس کا صدر دفتر ماﺅنٹین ویو کیلیفورنیا میں واقع ہے مگر اس کے دنیا بھر میں متعدد دفاتر ہیں۔ مگر ان دفاتر کی خاص بات وہاں کام کرنے والے افراد کو ملنے والی آسائشیں ہیں […]

نئی فیس بک متعارف

نئی فیس بک متعارف

دو سال کی آزمائش کے بعد آخرکار فیس بک نے اپنے دفتری ورژن کو متعارف کرا دیا ہے جو کہ اس سماجی رابطے کی ویب سائٹ سے مماثلت رکھتا ہے جسے روزانہ ایک ارب سے زائد افراد استعمال کرتے ہیں۔ تاہم فیس بک ایٹ ورک کو دفتر میں کام کرنے والے افراد ایک نیٹ ورک […]

اسلام آباد میں موبائل فون سروس بند نہ کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد میں موبائل فون سروس بند نہ کرنےکا فیصلہ

وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں موبائل فون سروس بندنہ کرنےکافیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے9محرم کوموبائل فون سروس بند رکھنےکی درخواست کی تھی۔موبائل فون سروس حساس علاقوں میں بندکرنےکی سفارش کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق سندھ ، پنجاب ، خیبرپختونخوا ، بلوچستان ، گلگت بلتستان حکومتوں ، فاٹا اوراسلام آباد […]