By MH Kazmi on November 8, 2016 deaths, fifth, from, in, more, pakistan, pneumonia, ranks, the, World اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
ماہرین امراض اطفال نے کہا ہے کہ پاکستان میں سالانہ 92 ہزار بچے نمونیا کے باعث انتقال کرجاتے ہیں، جبکہ دنیا بھر میں سالانہ نو لاکھ بیس ہزار بچے اس مرض کا شکار ہو کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ پاکستان کا شمار دنیا کے ان 5 ممالک میں ہوتا ہے جن میں سب […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 Arabia, Assistant, children, dangerous, in, saudi, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نیلمہ خان…یوں تو سعودی عرب میں ٹریفک کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ہر رہائشی کو سخت سے سخت جرمانہ ادا کرنا پڑتا ہے۔ لیکن شاید یہ کم عمر لڑکے اس سخت قانون سے واقف نہیں ہیں۔ یہ دوکم عمر بچے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر موٹر سائیکل پرون وہیلنگ کرتے ہوئے اسٹنٹس […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 Britain's, chimney, Explosion, flattened, second, tallest اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
برطانیہ میں367فٹ دوسری بلند ترین چمنی کو دھماکے سے زمین بوس کردیا گیا ۔ برطانوی قصبے کورنگھم میں واقع ریفائنری کی367میٹراونچی چمنی کو گرانے کے لیے کئی کلو دھماکہ خیز مواد کا سہارا لیا گیا جسے چمنی کے مختلف حصوں میں نصب کیا گیا تھا۔ کئی برس پہلے تعمیر کی گئی اس چمنی کو زمین […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 candidate, Clinton, Hillary, of, presidential, style, support, the, unique اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
امریکا کے صدارتی انتخابات میں امیدوار ہیلری کلنٹن او ر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان آج سخت مقابلہ کا امکان ہے۔ صدارت کی اس دوڑ میں جہاں کئی لوگ ٹرمپ کی حمایت میں سامنے آرہے ہیں، وہیں واشنگٹن میں شہریوں نے ہیلری کی حمایت کرنے کا منفرد انداز اپنایا اورڈی سی کے فریڈم پلازہ کے سامنے […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 citizens, illnesses, in, quetta, seasonal, suffer اہم ترین, بلوچستان, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
وادی کوئٹہ اور گرد و نواح میں موسم سرد و خشک ہے، جس سے موسمی بیماریاں پیدا ہو رہی ہیں۔ وادی کوئٹہ اور گرد و نواح میں صبح اور شام کے اوقات میں خنکی کے باعث مو سم سرد ہوجاتا ہے جبکہ دن بھر موسم کی صورتحال نا ر مل ر ہتی ہے، خشک موسم […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 10, admitted, dengue, hospital, in, more, Patients, Thar, to اہم ترین, خبریں, سندھ, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
تھر پارکر میں ڈینگی کے مرض میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے،حکومت نے وائرس کی روک تھام کےلئے تاحال کوئی اقدامات نہیں کیے ہیں ۔ صحرائے تھر میں ڈینگی کامرض پھیلتا جا رہا ہے،مٹھی، چھاچھرو اور اسلام کوٹ میں مزید 10افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے ہیں، ضلع کے سرکاری اسپتالوں میں روزانہ درجنوں افراد […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 award, Dad, dutch, Human, nighat, Pakistani, rights, the, Tulip, woman, won اسلام آباد, اچھی بات, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستانی سماجی کارکن نگہت دادکو انسانی حقوق کے تحفظ کیلیے کوششیں کرنے پر ہالینڈکی حکومت کی جانب سے انسانی حقوق کے ٹیولپ ایوارڈ 2016 سے نوازا گیا ہے۔ انھیں یہ ایوارڈ انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر10دسمبر میں دی ہیگ میں دیا جائیگا۔ نگہت داد ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہیں […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 Car, china, drives, lights, punish, Sharp, to, unique, who اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
شینزن، چین: رات کے اندھیرے میں مخالف سمت سے آنے والی کار کی ہیڈلائٹس اگر پوری طرح جل رہی ہوں تو ان سے لوگوں کو بہت دشواری ہوتی ہے اسی لیے دنیا بھر میں ہیڈلائٹس کی تیز روشنی کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے اور اب چین میں اس کے لیے ڈرائیوروں کو انوکھی سزا دی […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 are, dedicated, keyboard, keys, on, rise, the, Why اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ہر کمپیوٹر کی بورڈ پر اور والے دو بٹنوں پر ننھے ننھے سے اُبھار ہوتے ہیں جنہیں عام طور پر کی بورڈ بنانے والے سانچے (ڈائی) میں خرابی کا نتیجہ سمجھا جاتا ہے لیکن ایسا کچھ بھی نہیں۔ دراصل کی بورڈ پر اور والی کیز کو ’’ریفرینس کیز‘‘ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ کی بورڈ […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 like, man, Music, to, Why اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سائنسدان اس بات کا کھوج لگانے میں دن رات ایک کئے ہوئے ہیں کہ آخر یہ موسیقی انسانی زندگی میں اس قدر اہم کیوں ہے؟ لاہور: موسیقی زندگی کو رنگ اور ذائقہ دیتی ہے اور اس کے بغیر زندگی بوریت کا شکار ہے۔ سائنسدان اس بات کا کھوج لگانے میں دن رات ایک کئے ہوئے […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 25, goals, in, persons, record, seconds, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
وہ نشانہ باز ہی کیا جس کا نشانہ چوک جائے۔ایک امریکی شخص ایسا ہی ماہر نشانہ باز ہےجس نے اپنی ماہرات سے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ۔ امریکا سے تعلق رکھنے والےٹیلرلیم بیک نے 24اعشاریہ25سیکنڈز میں 25 کلے پجن کا نشانہ لگا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرا لیا۔ ٹیلر […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 chubby, Operation, Pakistan's, young اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
پاکستان کے سب سےموٹےنوجوان گوجرانوالہ کے رہائشی عدنان شیخ عرف ببر شیرکا لاہورکےنجی اسپتال میں آپریشن مکمل ہوگیا ہے۔ ڈاکٹرز نے آپریشن کے ذریعے عدنان شیخ کا معدہ چھوٹا کرنے کا فیصلہ کیا تھا تاکہ وہ کم کھائے، اور یوں موٹاپےسےنجات پاسکے۔ گوجرانوالہ کے بھاری بھرکم نوجوان عدنان شیخ عرف ببرشیرکی عمر30سال اور وزن320کلوگرام ہے،موٹاپے […]
By F A Farooqi on November 7, 2016 Forest, former, King, Oldman, Treasure, wife, women اچھی بات, کالم
ﺍﯾﮏ ﮔﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮐﺴﺎﻥ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﻭﮦ ﺻﺒﺢ ﺳﮯ ﺷﺎﻡ ﺗﮏ ﮐﮭﯿﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﮐﮭﯿﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﮑﻤﻞ ﭘﮩﺮﮮ ﺩﺍﺭﯼ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ، ﻣﮕﺮ ﺟﺐ ﻓﺼﻞ ﭘﮏ ﮐﺮ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﺗﻮ ﮔﺎﺅﮞ ﮐﺎ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺳﺎﺭﯼ ﻓﺼﻞ ﺯﺑﺮﺩﺳﺘﯽ ﻟﮯ ﻟﯿﺘﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺳﺎ ﺣﺼﮧ ﺩﮮ ﺩﯾﺘﺎ۔ ﮐﺴﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﯽ […]
By F A Farooqi on November 7, 2016 Allah, Chairty, Hazrat Moosa (A.S), Islam., Karoon, rape, women اچھی بات, کالم
حضرت ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺳﻼﻡ ﻧﮯﻗﺎﺭﻭﻥ ﮐﻮ ﺯﮐﻮۃ ﮐﺎ ﮐﮩﺎ ﺗﻮ ﻗﺎﺭﻭﻥ ﺑﺮﺍ ﻣﺎﻥ ﮔﯿﺎ۔ ﻗﺎﺭﻭﻥ ﺳﻮﭺ ﻣﯿﮟ ﭘﮍ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺍﺗﻨﯽ ﺭﻗﻢ ﻣﯿﮟ ﺯﮐﻮۃ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﯽ ﺩﻭﮞ ﺁﺧﺮ ؟ ﻗﺎﺭﻭﻥ ﻧﮯ ﺯﮐﻮۃ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﭘﯿﺴﮯ ﺩﯾﺌﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺳﻼﻡ ﭘﮧ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﻟﮕﺎﻭ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﻏﻠﻂ […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 Cosmonaut, election, presidential, space, station, Us, Vote, would اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
عالمی خلائی اسٹیشن پر موجود امریکہ کے خلاباز شین کمبرو بھی امریکی صدارتی انتخاب میں ووٹ کاسٹ کریں گے۔ سترہ ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے زمین کے مدار میں گردش کرنے والے عالمی خلائی اسٹیشن سے منگل کے روز براہ راست ووٹ کاسٹ ہوگا۔ امریکی ٹی وی کے مطابق2004 کے صدارتی انتخاب میں عالمی خلائی […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 300, kg, Obesity, teen, Thiruvananthapuram:, troubled, weight اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
گوجرانوالا میں ایک ایسا نوجوان بھی ہے جس کا وزن تین سو کلو تک بڑھ چکا ہے اور اب وہ اپنے موٹاپے سے سخت پریشان ہے۔ 28 سال کے نوجوان عدنان عرف ببر شیر کا وزن بچپن سے بڑھ رہا ہےجو بڑھتے بڑھتے 3 سو کلو تک پہنچ گیا ہے۔ عدنان کا جتنا زیادہ وزن […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 biggest, chocolate, festival, in, Paris, set, the, up, worlds اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
یوں تو پیرس کو خوشبوؤں کا شہر کہا جاتا ہے لیکن اب چاکلیٹ کا سالانہ میلہ بھی اس کی پہچان بنتا جارہا ہے۔ پیرس میں دنیا کی سب سے بڑی چاکلیٹ کی نمائش ہوئی جہاں مختلف اقسام کی چاکلیٹس اور ڈیزائنز نے شائقین کے دل للچا دئیے ۔ اس دلچسپ اور مزیدار فیسٹیول میں 15فٹ […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 66, in, innings, long, playing, politics, rashid, sheikh, was, years اسلام آباد, اچھی بات, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سیاست کی کریز پر طویل اننگ کھیلنے والے شیخ رشید چھیاسٹھ سال کے ہوگئے، بچوں کے ساتھ کیک کاٹا، سالگرہ کی تصویریں سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیں۔ سیاست میں مزاح کا تڑکا لگانے والے ، حال ہی میں ہوئے دھرنے میں راولپنڈی کے جیمز بانڈ کہلانے والے شیخ رشید، خیر سے چھیاسٹھ سال کے […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 and, cake, like, Strange, Terrible, would, you اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ٹیکساس: کیک سالگرہ کے ہوں یا دیگر تقریبات کے وہ اپنی رنگت، ذائقے اور خوبصورتی کی بنا پر پسند کیے جاتے ہیں لیکن ایک خاتون امریکی آرٹسٹ دنیا کے عجیب و غریب اور خوفناک کیک تیار کرتی ہیں جنہیں دیکھ کر کھانے والا خوفزدہ بھی ہوسکتا ہے۔ انسانی ہیولے سے لے کر خوفناک مخلوق والے کیک دیکھنے […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 and, Einstein, emotions, feelings, Now, of, representation, the, visual, Your اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اینڈروئیڈ اور ایپل آئی او ایس دونوں کے لیے نیا ایموجی کی بورڈ جاری کردیا گیا ہے جس میں مختلف جذبات اور احساسات کی ترجمانی کرنے کے لیے آئن اسٹائن کے کارٹونوں پر مبنی ایموجیز موجود ہیں۔ اگرچہ اس سے پہلے بھی ڈارون اور نیوٹن کی شکل والے ایموجیز بنائے جاچکے ہیں لیکن یہ پہلا […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 "Headphones, Accused, Anchor, in, of, stealing", the, TV, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاس اینجلس: امریکی ریاست لاس اینجلیس کے ائیرپورٹ پرمعروف ٹی وی اینکر پرسن اورسابق مس امریکا کو “ہیڈ فونز” کی چوری کے شبے میں گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ امریکی ریاست لاس اینجلیس کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر48 سالہ سابق مس امریکا اورٹی وی اینکرپرسن “لو پاریکر” کو اس وقت پولیس کی جانب سے گرفتارکیا گیا جب […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 Day, festival, is, Karachi., last, Literature, of, the, today اچھی بات, اہم ترین, خبریں, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سندھ لٹریچر فیسٹیول کا آج آخری روز ہے ،جس میں ادبی سیاسی ،سماجی شخصیات کی بڑی تعداد شرکت کررہی ہے۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں 3 روزہ رنگا رنگ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ،سندھ فیسٹیول کے آخری روز شام میں مختلف سیشن کا اہتمام کیا گیا ہے، جس میں کتابوں کی رونمائی ، موسیقی […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 10, 236, dengue, in, Karachi., more, number, rises, the, to اہم ترین, خبریں, سندھ, سٹی نیوز, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
تھر کے صحرا میں ڈینگی پر قابو نہ پایا جا سکامزید 10 افراد ڈینگی میں مبتلا ہو گئے،گزشتہ 65دنوں کے دوران ڈینگی سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد236ہو گئی ہے۔ صحرائے تھر میں ڈینگی کامرض پھیلتا ہی جا رہا ہے، اسپتال ذرائع کے مطابق مٹھی چھاچھرو اور اسلام کوٹ میں مزید 10 افراد ڈینگی کا […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 drug, KP, new, start, Thalassemia, the, to, using اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, سٹی نیوز, صحت و تندرستی, مقامی خبریں, پشاور
محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے تھیلی سیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کے لئے نئی دوا ہائیڈرو آکسی یوریا کا استعمال شروع کردیا ہے۔ طبی ماہرین اور مریضوں نے بھی نئی دوا کے اثرات کو حوصلہ افزاء قرار دیا ہے۔ چارسدہ سے تعلق رکھنے والا آٹھ سالہ سعید اللہ بچپن ہی سے تھیلی سیمیا کے […]