counter easy hit

برطانیہ کی دوسری بلند ترین چمنی دھماکے سے زمین بوس

Britain's second tallest chimney explosion flattened

Britain’s second tallest chimney explosion flattened

برطانیہ میں367فٹ دوسری بلند ترین چمنی کو دھماکے سے زمین بوس کردیا گیا ۔

برطانوی قصبے کورنگھم میں واقع ریفائنری کی367میٹراونچی چمنی کو گرانے کے لیے کئی کلو دھماکہ خیز مواد کا سہارا لیا گیا جسے چمنی کے مختلف حصوں میں نصب کیا گیا تھا۔

کئی برس پہلے تعمیر کی گئی اس چمنی کو زمین بوس کرنے کیلئے صبح کے وقت کا انتخاب کیا گیا تھا جبکہ یہ منظر دیکھنے کیلئے مقامی افراد کی بڑی تعداد بھی چمنی سے کچھ دور موجو دتھی۔

واضح رہے کہ یہ برطانیہ میں گرائی جانے والی اب تک کی دوسری بلند چمنی ہے جبکہ اس کے ساتھ ہی موجود 2آئل ٹاورز کو بھی دھماکا خیز مواد سے اْڑاد یا گیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website