counter easy hit

سعودی عرب میں کم عمر بچوں کا خطرناک اسٹنٹ

Assistant dangerous to children in Saudi Arabia

Assistant dangerous to children in Saudi Arabia

نیلمہ خان…یوں تو سعودی عرب میں ٹریفک کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ہر رہائشی کو سخت سے سخت جرمانہ ادا کرنا پڑتا ہے۔ لیکن شاید یہ کم عمر لڑکے اس سخت قانون سے واقف نہیں ہیں۔

یہ دوکم عمر بچے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر موٹر سائیکل پرون وہیلنگ کرتے ہوئے اسٹنٹس دکھا کر سپر مین بننے کی کوشش کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

اگلے پہیے کے بغیر اس موٹر سائیکل کو خطرناک روڈ پر دوڑانا کوئی عام بات نہیں، تاہم اپنی جان کو داؤ پر لگائے ان سر پھرے بچوں نے کرتب بازی کرکے ناصرف شائقین کے دل دہلا دئیے بلکہ انتظامیہ پر بھی سوالیہ نشان چھوڑ دیا ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website