counter easy hit

صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کی حمایت کا منفرد انداز

The unique style of presidential candidate Hillary Clinton support

The unique style of presidential candidate Hillary Clinton support

امریکا کے صدارتی انتخابات میں امیدوار ہیلری کلنٹن او ر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان آج سخت مقابلہ کا امکان ہے۔

صدارت کی اس دوڑ میں جہاں کئی لوگ ٹرمپ کی حمایت میں سامنے آرہے ہیں، وہیں واشنگٹن میں شہریوں نے ہیلری کی حمایت کرنے کا منفرد انداز اپنایا اورڈی سی کے فریڈم پلازہ کے سامنے تقریبا ڈیڑھ سو خواتین اور بچوں نے ہیلری کلنٹن جیسا لباس پہن کر رقص کرتے ہوئے انہیں خوب سپورٹ کیا۔

اس ویڈیو کو پوری دنیا میں سراہا جارہا ہے اور بچوں کے اس جذبے کی قدر کی جارہی ہے، جو جمہوریت کی خاطر منفرد انداز میں اپنے اپنے امیدواروں کو ووٹ دینے کی ترغیب دے رہے ہیں ۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website