counter easy hit

جاپان: حکومت نے کھیتوں کو بچانے کیلئے خواتین کو ہتھیار دے دیئے

Japan: Government give the weapons to women to prevent to farms

Japan: Government give the weapons to women to prevent to farms

جاپان میں شکاریوں کی قلت کی وجہ سے جنگلی جانوروں نے کسانوں کا جینا دوبھر کر دیا۔ حکومت نے کھیتوں کو بچانے کے لیے علاقے کی خواتین کو ہتھیار دے دیئے۔

ٹوکیو:  جاپان میں شکاریوں کی قلت پیدا ہونے سے دیہی علاقوں میں جنگلی جانوروں کا راج بڑھنے سے جنگلی جانوروں نے کسانوں کا جینا دوبھر کر دیا۔ کھیتوں کو جانوروں سے بچانے کے لیے حکومت نے علاقے کی خواتین کو ہتھیار دے دیئے تاکہ وہ کھیتوں کو جنگلی جانوروں سے بچا سکیں۔ایک اندازے کے مطابق جاپان میں زراعت کے شعبے کو جنگلی جانوروں کی وجہ سے سالانہ 17 کروڑ ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ گزشتہ دو دہائیوں میں ہرنوں کی آبادی 4 لاکھ سے بڑھ کر 30 لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website