counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

پیزا کی شوقین گلہری کی کوّے سے نوک جھونک

پیزا کی شوقین گلہری کی کوّے سے نوک جھونک

ننھی گلہری اور کوّے میاں کی دلچسپ لڑائی،یوں تو پیزا ہر ایک کو پسند ہے تاہم یہی پیزا کوّے میاں اور ننھی گلہری کا بھی فیورٹ ہے۔ یقین نہیں تو تصویر میں نظر آنے والے دلچسپ منظر ہی دیکھ لیں جس میں ننھی گلہری بھوکے کوّے سے پیزا سلائس بچانے کی بھرپور کوشش کر رہی […]

لائٹ فیسٹیول، ٹورنٹو شہر روشنیوں سے جگمگا اْٹھا

لائٹ فیسٹیول، ٹورنٹو شہر روشنیوں سے جگمگا اْٹھا

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں اپنی نوعیت کے پہلے نگا رنگ لائٹ فیسٹیول کاآغاز ہوگیا ، شہر روشنیوں سے جگمگا اْٹھا۔ روشنیوں سے بھرپور اس میلے کے دوران رات ہوتے ہی شہر کی بلند و بالا شاہکار عمارتیں رنگا رنگ لائٹوں سے جگمگا اُٹھتی ہیں۔اس لائٹ فیسٹیول کیلئے شہر کی متعدد عمارتوں ،اسکوائرز،پلوں اور یادگاروں […]

سری لنکا، جنوبی افریقہ کے میچ میں شہد کی مکھیوں کا حملہ

سری لنکا، جنوبی افریقہ کے میچ میں شہد کی مکھیوں کا حملہ

سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان جوہانسبرگ میں کھیلا جانے والا میچ شہد کی مکھیوں کی مداخلت پر دو مرتبہ روکنا پڑ گیا، کھلاڑیوں اور امپائرز نے لیٹ کر خود کو مکھیوں کے حملے سے بچایا۔ سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ کے دوران اس وقت صورتحال دلچسپ ہو گئی جب بے شمار شہد […]

سیب کا سرکہ استعمال کریں اور وزن گھٹائیں

سیب کا سرکہ استعمال کریں اور وزن گھٹائیں

جاپانی ماہرین کے مطابق دن میں 2 مرتبہ ہلکی شدت والے سیب کے سرکے کے 2،2 چمچے پی لیے جائیں تو اس سے 12 ہفتوں میں 2 سے 3 کلوگرام وزن کم کیا جاسکتا ہے۔ امریکا کی خاتون پروفیسر کے مطابق نئے تجربات سے معلوم ہوا ہے کہ اس سے استحالہ (میٹابولزم) کو تبدیل کرکے […]

قطر ایئر ویز کا طویل ترین دورانیے کی فلائٹ کا عالمی ریکارڈ

قطر ایئر ویز کا طویل ترین دورانیے کی فلائٹ کا عالمی ریکارڈ

قطر ایئرویز نے طویل ترین دورانیے کی فلائٹ کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ۔ قطر ایئرویز کی پرواز کیو آر 920 نےقطر کے دارالحکومت دوہا سے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ تک کا مسلسل سفر 16گھنٹے اور 23منٹ میں طے کیا ۔ اس دوران طیارے نے14ہزار 535کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا ۔ اس سفر کی […]

ہوا میں موجود مادے سرطان کی اہم وجہ ہیں

ہوا میں موجود مادے سرطان کی اہم وجہ ہیں

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن اور انٹرنیشنل کینسر کنٹرول کے زیرنگرانی کینسر کا عالمی دن’’ہم کرسکتے ہیں۔ میں کرسکتا ہوں‘‘ کی تھیم کے ساتھ فارمیسی گریجویٹس ایسوسی ایشن اور سایہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیرانتظام آگہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پی جی اے ڈاکٹرزین الحسنین نے کہاکہ ملک میں سرطان […]

سمندری ونڈ ٹربائن سے بجلی بنانے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

سمندری ونڈ ٹربائن سے بجلی بنانے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

ڈنمارک: سمندر میں نصب دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائن نے ہوا سے مسلسل 24 گھنٹے تک بجلی بنانے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے جس کے مطابق اس نے گزشتہ ہفتے ایک دن میں 9 میگاواٹ بجلی تیار کی اور دنیا کی تمام ونڈ ٹربائنوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ڈنمارک میں ہوا سے بجلی […]

بندروں کے ہاتھوں بھیانک قتل، لاش کی بوٹیاں نوچ ڈالیں

بندروں کے ہاتھوں بھیانک قتل، لاش کی بوٹیاں نوچ ڈالیں

بندر ایک دلچسپ اور مزاحیہ جانور ضرور لگتا ہے لیکن حقیقت میں بہت مختلف ہے ڈاکار:  بندر ایک دلچسپ اور مزاحیہ جانور ضرور لگتا ہے لیکن حقیقت بہت مختلف ہے۔ سائنسدان دستاویزی ثبوت اکٹھے کر چکے ہیں کہ مختلف مواقع پر بندر زیادہ سے زیادہ وسائل پر قبضہ کرنے کے لیے اپنے گروہ کے ساتھ […]

روزانہ 4 آپریشن انجام دینے والی 89 سالہ خاتون سرجن

روزانہ 4 آپریشن انجام دینے والی 89 سالہ خاتون سرجن

ماسکو: ماسکو کے ریزان سٹی اسپتال سے وابستہ 89 سالہ خاتون سرجن روزانہ 4 آپریشن انجام دیتی ہیں اور 67 سال کے عرصے میں 10 ہزار آپریشن کرچکی ہیں۔ ایلا لیوشکینا نامی خاتون سرجن اگرچہ سننے میں دقت محسوس کرتی ہیں لیکن وہ اس عمر رسیدگی میں بھی روزانہ 4 آپریشن انجام دیتی ہیں اور ان کے […]

ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ میں سیڑھیاں چڑھنے کی سالانہ ریس

ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ میں سیڑھیاں چڑھنے کی سالانہ ریس

یوں تو سیڑھیوں سے چڑھنا اور اترنامعمول کی بات ہے لیکن نیو یارک کی ایمپائر بلڈنگ اسٹیٹ میں سیڑھیاں چڑھنے کی40ویں سالانہ ریس منعقد کی گئی جس میں دنیا بھر سے کئی کھلاڑیوں نے حصہ لے کرخوب دوڑیں لگائیں۔ ایمپائر بلڈنگ اسٹیٹ میں منعقد کی جانے والے اس سالانہ مقابلے میں آسٹریلوی خاتون سوزی والشم […]

ملک میں 80 فیصد نومولود بچے نمونیا و دیگر انفیکشن کے باعث مر جاتے ہیں

ملک میں 80 فیصد نومولود بچے نمونیا و دیگر انفیکشن کے باعث مر جاتے ہیں

پاکستان میں 80 فیصد نومولود بچے نمونیا سانس اور انفیکشن کے باعث انتقال کر جاتے ہیں جبکہ تھر میں بچوں کی اموات کی بڑی وجہ غذائی قلت اور علاج معالجے کی سہولت نہ ملنا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار بچوں کے ماہر طب نے حیدرآباد میں منعقدہ دوسری پیڈیاٹرک سمپوزم میں شرکاء سے خطاب […]

ماہر ہیئر ڈریسر کی آگ سے بال کاٹنے کی انوکھی تکنیک

ماہر ہیئر ڈریسر کی آگ سے بال کاٹنے کی انوکھی تکنیک

دنیا بھر کے حجام اپنے گاہکوں کے بال کاٹنے کے لیے منفرد اوزار ،آلات اور انداز اپناتے ہیں تاکہ بالوں کی کٹائی میں اپنا نشان اور پہچان چھوڑ سکیں۔ فلسطینی شہر غزہ سے تعلق رکھنے والے رمضان ادوان کا شمار بھی ایسے ہی چند حجاموں میں کیا جائے تو کچھ غلط نہ ہوگا جو بالوں […]

منہ کے سرطان کی شرح کراچی میں 30 فیصد ہے

منہ کے سرطان کی شرح کراچی میں 30 فیصد ہے

پاکستان میں خواتین کو سب سے زیادہ چھاتی کا سرطان جبکہ مردوں کو زبان ، جبڑے اور حلق کا سرطان لاحق ہے ۔ دنیا بھر میں منہ اور حلق کے سرطان کی شرح 5فیصد ہے جبکہ کراچی میں یہ شرح 30فیصد ہے۔ کراچی کی عورتوں میں منہ کا سرطان عام ہوتا جا رہا ہے، جبکہ […]

لاہور میں 15 غیر قانونی لیب سیل

لاہور میں 15 غیر قانونی لیب سیل

پنجاب ہیلتھ کئیرکمیشن کا لاہور میں عطائی ڈاکٹرز اورغیر قانونی لیبس کے خلاف کریک ڈاؤن دوسرے روز بھی جاری رہا۔ مختلف علاقوں میں قائم 15 غیر قانونی لیب کو سیل کردیا گیا۔ پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے غیر قانونی لیبز کے خلاف کمر کس لی۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں کریک ڈاؤن کے دوران درجن […]

لاہور: سروسز اسپتال میں پیرا میڈیکل کا احتجاج

لاہور: سروسز اسپتال میں پیرا میڈیکل کا احتجاج

لاہورکےسروسز اسپتال میں پیرامیڈیکل اسٹاف نے اسپتالوں کی نجکاری اور دیگر مطالبات کےلیے احتجاج کیا، ان ڈور اور آؤٹ ڈور میں بھی کام چھوڑ دیا،انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔لاہورکےسرکاری اسپتالوں میں ان دنوں نجکاری کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔جنرل اسپتال میں پیرا میڈیکل اسٹاف نے مظاہرہ کیا۔پھرآج سروسز اسپتال میں پیرامیڈیکل […]

بھاری سامان اب آپ نہیں روبوٹ اٹھائیں گے

بھاری سامان اب آپ نہیں روبوٹ اٹھائیں گے

جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں جہاں نئی مشینوں کی ایجادات نے انسانی زندگی میں آسانیاں پیدا کی ہیں وہیں اب جدید روبوٹس نے بھی کئی کاموں کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔ اٹلی کی ایک معروف کمپنی نے بڑے ڈرم کی صورت والا ایسا ہی ایک مشقت کرنے والا روبوٹ تیار کرلیا ہے جو […]

لاہور: جعلی ادویات فروخت کرنے پر 3 میڈیکل اسٹورز سیل

لاہور: جعلی ادویات فروخت کرنے پر 3 میڈیکل اسٹورز سیل

لاہور جیل روڈ پر ایف آئی اے اورڈرگ ریگولیٹری نے مشترکہ کاروائی کرکے جعلی ادویات فروخت کرنے پر تین میڈیکل اسٹورز سیل کر دیے۔ لاہور جیل روڈ بالمقابل سروسز اسپتال پر ایف آئی اے اورڈرگ ریگولیٹری نے مشترکہ کاروائی کی اور 3 میڈیکل اسٹورز پر جعلی اور سرکاری اسپتالوں کی ادویات فروخت کرنے کے الزام […]

جنوبی وزیرستان: پولیو کے قطرے پلانے سے انکار، 4 افراد گرفتار

جنوبی وزیرستان: پولیو کے قطرے پلانے سے انکار، 4 افراد گرفتار

جنوبی وزیرستان میں سلیمان خیل قبائل میں بچوں کو پولیو سے بچاو ٔکے قطرے پلانے سے انکار کرنے پر پولیٹکل انتظامیہ نے کارروائی کر کےچار افراد کو گرفتار کرلیا۔ جنوبی وزیرستان میں سلیمان خیل قبائل کے چار قبیلوں جلال خیل ،دینار خیل ،حسن خیل اور وڑوکی نے اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے […]

ساڑھے 8 کروڑ برس پہلے غائب براعظم مل گیا

ساڑھے 8 کروڑ برس پہلے غائب براعظم مل گیا

جنوبی افریقہ کے ماہرین ارضیات نے ماریشس کے قریب ساڑھے آٹھ کروڑ برس پہلے غائب ہوجانے والا براعظم دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ برصغیر اور مڈغاسکر اسی لاپتہ براعظم ماریشیا کا حصہ ہیں، براعظم کا دیگر حصہ ساڑھے آٹھ کروڑ برس پہلے سمندر میں ڈوب گیا تھا۔ ماہرین ارضیات […]

یمن کا گاؤں جس کے باسی صرف رات کے وقت دیکھتے ہیں

یمن کا گاؤں جس کے باسی صرف رات کے وقت دیکھتے ہیں

یمن میں جاری حالیہ جنگ سے بہت دور اپنی نوعیت کے نادر مظہر میں الخزنہ گاؤں کے لوگ دن میں نابینا ہو جاتے ہیں. صنعا:  یمن میں جاری حالیہ جنگ سے بہت دور اپنی نوعیت کے نادر مظہر میں الخزنہ گاؤں کے لوگ دن میں نابینا ہو جاتے ہیں جبکہ رات کے وقت اور مکمل […]

آنکھوں کے ڈیلے باہرنکالنے والے پاکستانی لڑکے کی دنیا بھرمیں دھوم

آنکھوں کے ڈیلے باہرنکالنے والے پاکستانی لڑکے کی دنیا بھرمیں دھوم

لاہور: آنکھوں کے ڈیلے باہر نکالنے والا پاکستانی لڑکا اپنی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کرنے کے بعد نہ صرف ملک بھر میں مقبول ہوگیا بلکہ نوجوان نے عالمی میڈیا کی بھی توجہ حاصل کرلی۔ لاہور کے 14 سالہ رہائشی احمد خان کے پاس خداداد صلاحیت ہے کہ وہ اپنی آنکھ کے ڈیلے 10 ملی […]

طلبا کیلئے نمبر ادھار لیکر امتحان پاس کرنے کی سہولت متعارف

طلبا کیلئے نمبر ادھار لیکر امتحان پاس کرنے کی سہولت متعارف

چین کے صوبے جیانگ سو میں ایک ہائی سکول نے اس حوالے سے گریڈ بینک کی سہولت متعارف کروائی ہے ۔ نانجگ: دوران تعلیم طلبا و طالبات اکثر شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ اس بار ان کا سالانہ امتحان اچھا نہیں ہوا اور ان کو فیل ہونے کا خدشہ بھی رہتا ہے ۔ دنیا […]

بلغاریہ میں معذور بلیوں کے لیے مصنوعی پاؤں تیار

بلغاریہ میں معذور بلیوں کے لیے مصنوعی پاؤں تیار

پوہ اور سٹیون نامی یہ بلیاں دارالحکومت صوفیہ کے گلی کوچوں میں اب آرام سے چوہوں کے پیچھے دوڑتی ہیں۔ صوفیہ: بلغاریہ میں ایک ٹریفک حادثے میں اپنی ٹانگیں کھونے والی دو بلیوں کو مصنوعی پاؤں لگا دئیے گئے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ یورپ میں اس نوعیت کا پہلا آپریشن ہے۔ پوہ […]

ڈائنوسار کا 8 کروڑ سال قدیم پروٹین دریافت

ڈائنوسار کا 8 کروڑ سال قدیم پروٹین دریافت

ختم ہو جانے والے قدیم جانداروں پر کام کرنے والی ایک سائنسدان نے ڈائنوسار کا 8 کروڑ سال قدیم پروٹین دریافت کیا ہے نارتھ کیرولینا:  ختم ہو جانے والے قدیم جانداروں پر کام کرنے والی ایک سائنسدان نے ڈائنوسار کا 8 کروڑ سال قدیم پروٹین دریافت کیا ہے جو اس کی ہڈیوں میں موجود تھا۔ […]