لاہور جیل روڈ پر ایف آئی اے اورڈرگ ریگولیٹری نے مشترکہ کاروائی کرکے جعلی ادویات فروخت کرنے پر تین میڈیکل اسٹورز سیل کر دیے۔

Lahore: 3 Medical stores seale to sell of fake medicines
لاہور جیل روڈ بالمقابل سروسز اسپتال پر ایف آئی اے اورڈرگ ریگولیٹری نے مشترکہ کاروائی کی اور 3 میڈیکل اسٹورز پر جعلی اور سرکاری اسپتالوں کی ادویات فروخت کرنے کے الزام میں انہیں سیل کر دیا اور 2 ملزمان کو گرفتار بھی کر لیا۔








