counter easy hit

جنوبی وزیرستان: پولیو کے قطرے پلانے سے انکار، 4 افراد گرفتار

جنوبی وزیرستان میں سلیمان خیل قبائل میں بچوں کو پولیو سے بچاو ٔکے قطرے پلانے سے انکار کرنے پر پولیٹکل انتظامیہ نے کارروائی کر کےچار افراد کو گرفتار کرلیا۔

South Waziristan refuse polio drops, arrested 4 people

South Waziristan refuse polio drops, arrested 4 people

جنوبی وزیرستان میں سلیمان خیل قبائل کے چار قبیلوں جلال خیل ،دینار خیل ،حسن خیل اور وڑوکی نے اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کردیا ہےجس پر پولیٹیکل انتظامیہ نے ان قبیلوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کردی ۔ سلیمان خیل قبائل کے چار افراد کو گرفتار کرکے پولیٹیکل لاک اپ میں بند کردیا گیا ہے۔ سربراہ قبیلہ سلیمان خیل ملک کمال کا کہنا ہے کہ ان کے علاقے میں نان لوکل پولیو ورکرز تعینات کیے گئے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website