counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

امریکا: شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے والوں کے لئے انوکھی سزا

امریکا: شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے والوں کے لئے انوکھی سزا

امریکا میں شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے والوں کی خیر نہیں، پولیس نے ایسے لوگوں کو سزا دینے کے لیے نیا طریقہ ڈھونڈ لیا۔ امریکی ریاست مینیسوٹا میں پولیس نے شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے والوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ نشے کی حالت میں ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے تو انھیں سزا کے […]

لاہور: سرکاری اسپتالوں میں ’ون پیشنٹ ون ڈاکٹر‘ کی پالیسی ناکام

لاہور: سرکاری اسپتالوں میں ’ون پیشنٹ ون ڈاکٹر‘ کی پالیسی ناکام

لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں ’ون پیشنٹ ون ڈاکٹر‘ کی پالیسی ناکامی سے دوچار ہوگئی۔ مریضوں کی بڑھتی تعداد اور ڈاکٹروں کی کمی کی وجہ سےمریض اور ان کے اہل خانہ پریشان ہیں۔ لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں نئی سروس،’ ون پیشنٹ، ون ڈاکٹر‘کی پالیسی کا میاب نہ ہو سکی ۔مریضوں کی بڑھتی تعداد اور […]

تھائی لینڈ: انٹرنیشنل موٹر بائیک فیسٹیول اختتام پذیر ہو گیا

تھائی لینڈ: انٹرنیشنل موٹر بائیک فیسٹیول اختتام پذیر ہو گیا

تھائی لینڈ میں 9ویں انٹرنیشنل موٹر بائیک فیسٹیول2017 کا انعقاد کیا گیا، جس میں سینکڑوں جدید ہیوی بائیکس دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک کے مرکز میں واقعہ سینٹرل ورلڈ ہال میں جاری اس فیسٹیول میں نت نئی ہیوی بائیکس سمیت اسکوٹرز، ویسپا، ٹریل بائیکس اور دیگرفیسٹیول کا […]

سوشل میڈیا نے غریب بریانی والے کی قسمت بدل دی

سوشل میڈیا نے غریب بریانی والے کی قسمت بدل دی

سوشل میڈیا کیسے کسی کو غربت اور گمنامی سے نکال کر شہرت کی بلندیوں تک پہنچا سکتا ہے، اس کی ایک اور کہانی سامنے آئی ہے، کہانی ہے ماجد خان بریانی والا کی۔ سوشل میڈیا سے کامیابی حاصل کرنے والے چائے والے کے بعد اب تقدیر بدلی ہے نئی دہلی کے بریانی والے کی، ایسٹ […]

فیس بک اور گوگل کی جعلی خبروں کیخلاف مہم

فیس بک اور گوگل کی جعلی خبروں کیخلاف مہم

فرانس میں فیس بک اور گوگل نے خبر رساں اداروں کے ساتھ مل کر جھوٹی خبروں اور جعلی پوسٹوں کو روکنے کے لیے مل کر کام شروع کردیا۔ نیا رپورٹنگ فیچر خبروں میں غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے متعارف کرایا گیا ہے، فیس بک گزشتہ ماہ جرمنی میں بھی یہ کام شروع […]

چینی خاندان کے پانچ سو افراد کا گروپ فوٹو انٹرنیٹ پر وائرل

چینی خاندان کے پانچ سو افراد کا گروپ فوٹو انٹرنیٹ پر وائرل

ژی جیانگ کے پہاڑی علاقے میں ایک خاندان کے پانچ سو افراد کو ایک جگہ جمع کیا گیا ، تصویر لینے کیلئے ڈرون کمیرے کی مدد لی گئی ژی جیانگ:  چین میں ایک ہی خاندان کے پانچ سو افراد کا گروپ فوٹو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگیا ۔ صوبہ ژی جیانگ کے پہاڑی علاقے میں ڈرون […]

گزشتہ 22 سال سے گٹر میں زندگی گزارنے والے میاں بیوی

گزشتہ 22 سال سے گٹر میں زندگی گزارنے والے میاں بیوی

کولمبیا سے تعلق رکھنے والا ایک شادی شدہ جوڑا گزشتہ 22 سال سے سیوریج پائپ لائن میں اپنی زندگی گزار رہا ہے۔ لاہور: (ویب ڈیسک) دنیا میں دو طرح کے انسان بستے ہیں، ایک وہ جو ہر چیز کا رونا روتے ہیں جبکہ دوسری قسم کے لوگ ہر حال میں خوش رہتے ہیں اور شکر […]

عجیب و غریب بیماری کا شکار پتھر کی کھال والا بچہ

عجیب و غریب بیماری کا شکار پتھر کی کھال والا بچہ

ڈھاکا: بنگلا دیش کا رہائشی 8 سالہ یہ بچہ ایک ایسی عجیب و غریب، نایاب اور انتہائی تکلیف دہ بیماری میں مبتلا ہے جس کی وجہ سے اس کا جسم بظاہر پتھر میں بدلتا جارہا ہے۔ مہندی حسن نامی اس بچے کو گاؤں کے دوسرے بچے اور لوگ دیکھ کر ڈرتے ہیں اور اسی لیے یہ بچہ گھر […]

پریشانی میں بھی تفریح کرنے کا انوکھا انداز

پریشانی میں بھی تفریح کرنے کا انوکھا انداز

امریکا کے شمال مغربی علاقوں میں برفانی طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کر دی لیکن من چلوں کو تفریح کا موقع مل گیا ۔ نوجوان اسکیٹنگ کرنے سڑکوں پر نکل آئے ۔ مغربی واشنگٹن سمیت سیٹل کی سڑکیں برف سے ڈھک گئیں،فٹ پاتھوں پر برف کی موٹی تہہ جم گئی۔ایسے میں من چلے تفریح […]

شارجہ میں ساتویں سالانہ لائٹ فیسٹیول کی رعنائیاں عروج پر

شارجہ میں ساتویں سالانہ لائٹ فیسٹیول کی رعنائیاں عروج پر

متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ میں سالانہ رنگا رنگ لائٹوں سے سجے میلے کا آغاز ہو گیا ہے جس میں مختلف عمارتوں پر منفرد تھری آرٹ اور پراجیکشن کے ذریعے ایسے دلچسپ نظارے ترتیب د ئیے جارہے ہیں کہ دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا بھول گئے۔ اس ساتویں سالانہ لائٹ فیسٹیول میں شارجہ کی بلندو […]

وزیر خوراک پنجاب کا گوالوں کے خلاف آپریشن

وزیر خوراک پنجاب کا گوالوں کے خلاف آپریشن

لاہور میں وزیرخوراک پنجاب بلال یاسین نےڈی جی فوڈاتھارٹی کے ہمراہ سگیاں پل پرگوالوں کےخلاف آپریشن میں شرکت کی۔انہوں نےشیخوپورہ اورننکانہ سےلاہور لائےجانےوالےدودھ کی چیکنگ کی۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مختلف شہروں میں چھاپے جاری ہیں۔ علی الصبح ناکے لگا کر تمام شہروں میں سپلائی ہونے والے دودھ کی چیکنگ کی گئی۔ لاہور میں مجموعی […]

چین: نوجوان نے ڈرون سے گفٹ بھیج کر ساس کو منا لیا

چین: نوجوان نے ڈرون سے گفٹ بھیج کر ساس کو منا لیا

یوں تودنیا بھر میں کئی لوگ اپنے دوستوں،رشتے دار وں اور سسرالیوں کو منانے کے لئے منفرد طریقے اپناتے ہیں تاہم چین میں ایک منچلے نوجوان نے اپنی روٹھی ہوئی ساس کو منانے کا دلچسپ انداز اپنایا اور نئے قمری سال کے موقع پر ڈرون کے ذریعے گفٹ بھیج ڈالا۔ ڈرون کے ذریعے گفٹ موصول […]

پاکستان میں ڈیپریشن کے مریضوں میں مسلسل اضافہ

پاکستان میں ڈیپریشن کے مریضوں میں مسلسل اضافہ

پاکستان میں ذہنی امراض کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جس کی وجہ مسلسل پریشانی اور ڈیپریشن ہے یہ بات ایک بین الاقوامی سٹڈی میں بتائی گئی۔ مشرقی وسطی شمالی افراد پاکستان اور افغانستاں میں2013 میں ذہنی امراض سے متاثرہ افراد کی تعداد 44.6فیصد تھی، ان علاقوں میں ذہنی امراض دوسری بڑی […]

دبئی: آٹھویں سالانہ ’کار فری ڈے‘ کا انعقاد

دبئی: آٹھویں سالانہ ’کار فری ڈے‘ کا انعقاد

دبئی میں ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لئے آٹھویں سالانہ ’کار فری ڈے‘ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی اور اپنی گاڑیاں گھر چھوڑ کر پیدل ہی اپنی منزل کی جانب نکل پڑے۔ ’ایک دن گاڑیوں کے بغیر ذرا سوچیں کیسا لگے گا؟‘ جسکے تحت عام عوام نے اپنی ذاتی […]

کراچی: ڈینگی کے مزید 9 کیسز سامنے آگئے

کراچی: ڈینگی کے مزید 9 کیسز سامنے آگئے

شہر میں ڈینگی وائرس کے مذید 9کیسز سامنے آگئے ہیں جس کے بعد رواں سال شہر میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد61ہو گئی ہے۔ ڈینگی پریوینشن اینڈ کنٹرول پروگرام سندھ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق29 جنوری سے 4فروری کے دوران کراچی میں ڈینگی وائرس کے9 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 5افراد […]

پانی کی نصف مقدار سے چاول اگانے والی مشین تیار

پانی کی نصف مقدار سے چاول اگانے والی مشین تیار

قاہرہ: چاول کی کاشت کے لیے پانی کی بہت زیادہ مقدار درکار ہوتی ہے لیکن اب مصری سائنسدانوں نے ایک ایسی مشین تیار کرلی ہے جو چاول کی فصل سے قبل زمین کو کچھ اس طرح تیار کرتی ہے کہ چاول اگانے کے لیے پانی کی ضرورت نصف اور کھاد کی ضرورت ایک چوتھائی رہ جاتی ہے۔ […]

کالے خون والی دنیا کی سیاہ ترین مرغی

کالے خون والی دنیا کی سیاہ ترین مرغی

جاوا: انڈونیشیا میں پائی جانے والی اس مرغی کو دنیا کی کالی ترین مرغی کہا جاسکتا ہے جو سر سے پیر تک سیاہ ترین ہے اور اگر آپ اس پر بھی حیران نہیں ہیں تو جان لیجیے کہ اس کا حلق اور اندرونی اعضا تک سیاہ ہیں۔ گمان ہوتا ہے کہ مرغی کو باہر اور اندر سے سیاہی […]

امریکا میں 18 سالہ نوجوان یونیورسٹی کا پروفیسر مقرر

امریکا میں 18 سالہ نوجوان یونیورسٹی کا پروفیسر مقرر

لاس اینجلس: عموماً 18 سال کی عمر میں طالب علم کالجوں اور جامعات کا رخ کرتے ہیں لیکن ہانگ کانگ کا ذہین ترین نوجوان مارچ تیان بوئی دیہار کو یونیورسٹی آف کیلی فورنیا میں ایسوسی ایٹ پروفیسر مقرر کیا گیا ہے۔ 18 سالہ مارچ تیان بوئی دیہار کے والدین کا تعلق انڈونیشیا سے تھا لیکن انہوں نے […]

انسانی کھوپڑیاں اور ہڈیاں اگلنے والا خوفناک جزیرہ

انسانی کھوپڑیاں اور ہڈیاں اگلنے والا خوفناک جزیرہ

بحر اوقیانوس کے علاقے میں قائم جزیرے پر رونما ہونے والے خوفناک مناظر دیکھ کر وہاں موجود انسان خوف میں مبتلا ہونے لگے ہیں لندن:  برطانیہ کے ساحل سے پرے بحر اوقیانوس میں واقع ایک جزیرے پر ایسے خوفناک مناظر رونما ہونے لگے ہیں کہ ہر کوئی شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہو گیا […]

106 سالہ خاتون نے منگنی کرلی

106 سالہ خاتون نے منگنی کرلی

محبت کا دورہ انسان کو کسی بھی عمر میں پڑ سکتا ہے لیکن پھر بھی یہ بات حیرت انگیز لگتی ہے کہ کسی کو 106 سال کی عمر میں عشق ہو جائے برازیلیا:  یوں تو محبت کا دورہ انسان کو کسی بھی عمر میں پڑ سکتا ہے لیکن پھر بھی یہ بات حیرت انگیز لگتی […]

92 سالہ فلسطینی کے ہاں بچی کی پیدائش

92 سالہ فلسطینی کے ہاں بچی کی پیدائش

بچی کی والدہ کی عمر 42 سال سے زیادہ ہے ۔ نو مولودہ کے والد 92 سالہ الحاج محمود العدم کا تعلق الخلیل کے بیت اولا قصبے سے ہے ۔ الخلیل: فلسطین میں 92سالہ شہری کے ہاں بچی کی پیدائش نے عام لوگوں ہی کو نہیںبلکہ طبی ماہرین کو بھی ورطہ حیرت میں ڈال دیا […]

امریکی رہائشی کے گھر 23 خطرناک سانپوں کا ڈیرہ

امریکی رہائشی کے گھر 23 خطرناک سانپوں کا ڈیرہ

اتنی بڑی تعداد میں سانپوں کی گھر میں موجودگی کا علم ہوتے ہی آئزک اور اس کی والدہ حیران رہ گئے لاہور: امریکی ریاست ٹیکساس کا رہائشی بچہ آئزک میک فیڈن جب صبح سویرے اٹھ کر واش روم گیا تو وہاں کموڈ میں ایک سانپ کو دیکھ کر خوفزدہ ہوگیا اور اس نے مدد کے […]

جاپان میں اڑسٹھواں سالانہ سنو فیسٹول شروع ہو گیا

جاپان میں اڑسٹھواں سالانہ سنو فیسٹول شروع ہو گیا

فیسٹول میں دنیا کی مشہور عمارتوں ، فلمی کرداروں کے مجسمے موجود ، ڈونلڈ ٹرمپ کا مقدمہ توجہ کا مرکز بنا رہا سیپورو:  جاپان کے شہر سیپورو میں اڑسٹھواں سالانہ سنو فیسٹول شروع ہو گیا ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا برف سے بنا مجسمہ مرکز توجہ رہا ۔ ہر جانب برف ہی برف، جما […]

بھارت: خاتون کے سر میں موجود لال بیگ کو نکال دیا گیا

بھارت: خاتون کے سر میں موجود لال بیگ کو نکال دیا گیا

دماغ میں کیڑا وہ بھی اصلی اور زندہ ، بھارت میں پیش آئے واقعہ سے کہاوت سچ ثابت ہوگئی ، چنئی کی خاتون کے سر میں 12 گھنٹے تک موجود رہنے والے لال بیگ کو آپریشن کرکے نکال لیا گیا۔ بھارتی ڈاکٹروں کا خیال ہے کہ سوتے وقت لال بیگ خاتون کی ناک کے ذریعے […]