counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بالوں کیلئے ادویات استعمال کرتے ہیں، ڈاکٹر کا دعویٰ

ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بالوں کیلئے ادویات استعمال کرتے ہیں، ڈاکٹر کا دعویٰ

ڈونلڈ ٹرمپ کے ڈاکٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر اپنے بالوں کی حفاظت کیلئے ادویات کا استعمال کرتے ہیں۔ لاہور: (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شخصیت ہمیشہ سے متنازع رہی ہے، سوشل میڈیا پر جہاں ان کی شخصیت کے بارے میں چہ مگوئیاں ہوتی ہیں تو وہیں ان کے بالوں کو […]

سوئمنگ پول میں لذیذ کھانوں کا لطف اْٹھائیں

سوئمنگ پول میں لذیذ کھانوں کا لطف اْٹھائیں

بڑی بڑی عما رتوں اور وسیع و عریض رقبے پر پھیلے ریسٹورنٹ تو دنیا بھر میں تعمیر کیے جا تے ہیں لیکن بلجیم میں ایک منفرد ریسٹورنٹ قا ئم کیا گیا ہے۔ دی پرل نامی ریسٹورنٹ سوئمنگ پول کی 5 میٹر پا نی کی گہرائی میں قائم کیا گیاہے ،دائرے کی شکل میں قائم کیے […]

آگ کے سالانہ فیسٹیول کا اسکاٹ لینڈ میں انعقاد

آگ کے سالانہ فیسٹیول کا اسکاٹ لینڈ میں انعقاد

اسکاٹ لینڈ کے علاقے شیٹ لینڈ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی یورپ کاسب سے بڑا آگ میلہ منعقد کیا گیا۔ فیسٹیول میں شرکاء جلتی ہوئی مشعلیں تھامے وائکنگ کے روایتی لباس میں ملبوس ہوکر شہر کے بیچوں بیچ جمع ہوتے ہیں اور قزاقوں کی کشتی کے ماڈل کو آگ لگاتے ہیں۔ اس […]

چین کے چڑیا گھر میں زیبرا کا ملازم پر حملہ

چین کے چڑیا گھر میں زیبرا کا ملازم پر حملہ

چین کے چڑیا گھر میں زبیرا نے جانوروں کی دیکھ بھال کرنے والے ملازم پر اچانک حملہ کر دیا۔خوش قسمتی سے ملازم کی جان بچ گئی۔ زیبرا نے پہلے ملازم کے ہاتھ پر کاٹا اور پھر اسکا ہاتھ منہ میں دبا کر اسے گھسیٹتا ہوا دور لے گیا۔ موقع پر موجود کچھ افراد نے اپنے […]

نیا چینی سال: پنجاب یونیورسٹی میں ثقافتی تقریب

نیا چینی سال: پنجاب یونیورسٹی میں ثقافتی تقریب

نئے چینی سال پر پنجاب یونیورسٹی میں رنگا رنگ ثقافتی تقریب منعقد کی گئی۔۔۔ چین کے روایتی ڈریگن اورشیر ڈانس کے ساتھ۔ مقبول عام چائنیز اور پاکستانی گانوں پر رقص بھی کیا گیا ۔تقریب کا اہتمام چینی بھائیوں کے لئے کیا گیا۔ پنجاب یونیورسٹی کے ایگزیکٹیو کلب میں نئے چینی سال کی مناسبت سےسجائی گئی […]

خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں چھاپے، غیرقانونی اسٹنٹس برآمد

خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں چھاپے، غیرقانونی اسٹنٹس برآمد

پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا کے بڑے اسپتالوں میں بھی دل کے امراض میں مبتلا افراد کو چونا لگایا جارہا ہے جہاں پر اب تک بڑے دھڑلے سے مریضوں کو غیرمعیاری ا سٹنٹس لگانے کا کام جاری تھا ۔حکومتی اداروں نے چھاپے مار کردوبڑے اسپتالوں میں اسٹنٹس کے اسٹورسیل کرکے مقدمات درج کرلئے۔ پشاور کے بڑے […]

چین: خاتون نے نئی کار پیڈسٹیرین برج سے ٹکرا دی

چین: خاتون نے نئی کار پیڈسٹیرین برج سے ٹکرا دی

نئی کارخریدنے کی خوشی تھی یااناڑی پن؟چین میں خاتون نے نئی نویلی کار پیڈسٹیرین برج سے ٹکرا دی ۔ جنوبی چین میں خاتون گاڑی خرید کو شوروم سے نکلیں تو سرخ ربن بندھی گاڑی کو گھرتک لے جانا نصیب نہ ہوا اورلگژری گاڑی ایک پیڈسٹیرین برج کی سیڑھیوں میں جا گھسی ۔گاڑی کی مالکن اس […]

پشاور: سرکاری اور نجی اسپتال سے بڑی تعداد میں اسٹنٹ برآمد

پشاور: سرکاری اور نجی اسپتال سے بڑی تعداد میں اسٹنٹ برآمد

پنجاب کے بعد اب پشاور کے بڑے اسپتالوں میں بھی امراض قلب میں مبتلا مریضوں سے گھنائونا کھیل جاری رکھنے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق پشاور کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال لیڈی ریڈنگ اور ایک معروف نجی اسپتال رحمان میڈیکل انسٹیٹیوٹ سے غیرقانونی اسٹنٹس کی بڑی مقدار برآمد کی گئی ہے […]

بھارت میں لیچی سینکڑوں بچوں کی موت کی وجہ قرار

بھارت میں لیچی سینکڑوں بچوں کی موت کی وجہ قرار

بھارتی ریاست بہار میں سینکڑوں بچوں کی اموات کی وجہ لیچی کو قرار دیا گیا ہے۔ بہار کے ضلع مظفرپورمیں گزشتہ بیس برس کے دوران ہر سال مئی جون میں “چمکی” نام کی بیماری پھیلتی ہے جو اب تک کئی بچوں کی جان لے چکی ہے ۔ بھارتی اور امریکی ماہرین کے مطابق ان اموات […]

سعودی شہزادے کا 80 عقابوں کے ساتھ ہوائی سفر انٹرنیٹ پر وائرل

سعودی شہزادے کا 80 عقابوں کے ساتھ ہوائی سفر انٹرنیٹ پر وائرل

شہزادے نے اپنے عقابوں کیلئے 80 سیٹیں بک کروائیں ، سماجی رابطوں کی ویب سائیٹس پر اس تصویر کو عوام کی بے حد پسندیدگی حاصل ہوئی جدہ  سعودی شہزادے کا 80 عقابوں کے ساتھ ہوائی جہاز میں سفر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگیا ۔ سعودی شہزادے نے اپنے 80 عقابوں کے لیے جہاز کی 80 نشستیں […]

کینیا میں سستی ترین شادی کی تقریب

کینیا میں سستی ترین شادی کی تقریب

کینیائی جوڑا شادی کے اخراجات پورے نہیں کرسکا اور اس جوڑے نے سادہ لباس میں شادی کی نیروبی: ایک کینیائی جوڑے کو اپنی شادی کی تقریب پر ایک ڈالر خرچ کرنے پر لوگوں کی جانب سے داد تحسین کے پیغامات موصول ہورہے ہیں،دونوں شادی کے اخراجات پورا نہیں کرسکے اور اس جوڑے نے سادہ لباس […]

خانیوال: چوری پر مالک نے پالتو کتے کو علاقہ بدر کر دیا

خانیوال: چوری پر مالک نے پالتو کتے کو علاقہ بدر کر دیا

خانیوال میں چوری کی واردات ہوئی تو مالک نے انوکھا کام کیا، کتے کو نہ بھونکنے کی سزا دیتے ہوئے گھر سے ہی نکال دیا۔ خانیوال:  نواحی علاقے موضع شام کوٹ میں پالتو کتے کی شامت آ گئی۔ رات کے وقت چور ممتاز احمد کی ایک بھیڑ اور بکری لے اڑے مگر رکھوالی کرنے والا […]

خاتون سے روزانہ تین وقت کا کھانا لینے والا بارہ سنگھا

خاتون سے روزانہ تین وقت کا کھانا لینے والا بارہ سنگھا

اوسلو: انسان جب جانور سے محبت کرتا ہے تو وہ اس سے مانوس ہوجاتا ہے اسی طرح کا ایک بارہ سنگھا ناروے میں بھی خاتون سے اس طرح مانوس ہے کہ روزانہ کھانے کے وقت ان کے گھر چلا آتا ہے۔ ناروے میں گزشتہ تین سال سے ہر موسمِ سرما میں یہ بارہ سنگھا اپنی محسن […]

بھارت سے سعودی ریال اسمگل کرنے کی دلچسپ کوشش

بھارت سے سعودی ریال اسمگل کرنے کی دلچسپ کوشش

نئی دلی: بھارتی ریاست کیرالہ کے ایئرپورٹ سے کیلوں کی آڑ میں لاکھوں سعودی ریال اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف ریوینیو انٹیلی جنس نے کیرالہ ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والے 2 مسافروں کو گرفتار کر کے 45 لاکھ سے زائد مالیت کی سعودی […]

ہلنے جلنے سے مکمل معذور افراد کیلئے آلہ تیار

ہلنے جلنے سے مکمل معذور افراد کیلئے آلہ تیار

سائنسدانوں نے ہلنے جلنے سے مکمل معذور افراد کے لیے ایسا آلہ تیار کرلیا ہےجس کی مدد سے وہ سوالوں کا ہاں یا ناں میں جواب دے سکیں گے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے سائنسدانوں کی تحقیق ایسے مریضوں اور ان کے گھر والوں کے لیے خوشی لائی ہے،جو لاکڈ ان سنڈروم […]

امریکا میں سالانہ ماہی گیری کا میلہ اپنے عروج پر

امریکا میں سالانہ ماہی گیری کا میلہ اپنے عروج پر

امریکی ریاست منیسوٹاکی گل جھیل پر موسمِ سرما کے 27ویں سالانہ ماہی گیرکے میلے کا آغاز ہو گیا ہے۔ جھیل پر جمی برف کی موٹی تہہ میں 20 ہزارسے زائد سوراخ کرنے کے بعد اس پر ہزاروں افراد نے بیک وقت مچھلیاں پکڑتے ہیں اور برفیلے موسم سے لطف اندوز ہوتے نظر آتے ہیں۔ امدادی […]

ترکی میں ہاٹ ائیر بیلون فیسٹیول کا انعقاد

ترکی میں ہاٹ ائیر بیلون فیسٹیول کا انعقاد

ترکی کے تاریخی مقام پرہاٹ ائیر بیلون فیسٹیول کا انعقادکیا گیا جس میں رنگین غباروں نے آسمان پر ایسا نظارہ ترتیب دیا کہ دیکھنے والے داد دئیے بغیر نہ رہ پائے۔ برف کی سفید چادر اوڑھے دلکش وادی کیپاڈوسیا میں منعقدہ اس فیسٹیول میں دنیا بھر سے کئی ماہرافراد شریک ہوئے اور قدرتی حسن سے […]

روبوٹس مزیدار کافی بھی بنانے لگے

روبوٹس مزیدار کافی بھی بنانے لگے

اب روبوٹس مزیدار کافی بھی تیار کرنے لگے ہیں، سان فرانسسکو میں روبوٹ نے’ بیرسٹا ‘کی ذمہ داری سنبھال لی۔ جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں جہاں نئی مشینوں کی ایجادات نے انسانی زندگی میں آسانیاں پیدا کی ہیں وہیں اب جدید روبوٹس نے بھی کئی کاموں کی ذمہ داری اپنے سر لے لی ہے۔ […]

کوئٹہ: سردی میں سبز چائے کا استعمال بڑھ گیا

کوئٹہ: سردی میں سبز چائے کا استعمال بڑھ گیا

کوئٹہ میں سردی کی شدت بڑھ گئی ہے اور درجہ حرار ت منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا، شہری خود کو گرم ر کھنے کے لئے سبز چائے کا استعمال کررہے ہیں۔ وادی کوئٹہ اور گرد و نواح میں سردی کی آمد کے ساتھ ہی شہریوں نے سردی سے بچنے کیلئے روایتی پکوان […]

بلڈ پریشر سے گردے فیل ہونے کا خطرہ زیادہ ہے

بلڈ پریشر سے گردے فیل ہونے کا خطرہ زیادہ ہے

ہائی بلڈ پریشر کے سبب گردے فیل ہونے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں، شوگر اور بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے گردوں کی دیکھ بھال کرنا ضروری ہے۔ برطانوی ماہرین کی نئی تحقیق کے مطابق ہائی بلڈ پریشر اور شوگر کے مریضوں کو عمر بھر اس حوالے سے خاص احتیاط برتنے کی ضرورت ہے، جن […]

ارجنٹینا: 2000 افراد کا ایک ساتھ تیراکی کا عالمی ریکارڈ

ارجنٹینا: 2000 افراد کا ایک ساتھ تیراکی کا عالمی ریکارڈ

ارجنٹینا کی ایک جھیل میں تقریباً دو ہزار افراد نے فلوٹنگ کرکے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرالیا۔ ارجنٹینا کے جنوب مشرقی صوبے بیونس آئریز میں فیسٹول کا انعقاد کیاگیا،جہاں ایک جھیل میں انیس سو اکتالیس افراد نے تیس سیکنڈ تک ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر جھیل پر فلوٹنگ کا مظاہرہ کیا، […]

مچھلی کا تھوک آگ بجھانے میں مؤثر قرار

مچھلی کا تھوک آگ بجھانے میں مؤثر قرار

واشنگٹن: سمندری دنیا عجیب و غریب جانداروں سے بھری ہوئی ہے جس میں سے اب سائنسدانوں نے ہیگ فِش سے خارج ہونے والے لیس دار مادے کو مصنوعی طور پر تیار کرلیا ہے اور اسے کئی دلچسپ کاموں کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ہیگ فش سمندر کے اندر شکاری جانوروں پر چپکنے والا مادہ پھینک کر […]

نائیجیریا کا 100 سے زائد بیویاں رکھنے والا شخص چل بسا

نائیجیریا کا 100 سے زائد بیویاں رکھنے والا شخص چل بسا

ابوجا: 100 سے زائد شادیاں کرنے والا نائیجیریا کا معمر شہری 93 برس کی عمر میں انتقال کرگیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق محمد بیلو ابوبکر نامی شخص طویل علالت کے بعد 93 سال کی عمر میں انتقال کرگیا، وہ نائیجریاں میں 100 سے زائد شادیوں کے حوالے سے مشہور تھا تاہم اس کی شادیوں […]

بچے نے آنکھیں بند کر کے 2 منٹ میں روبک کیوبک مکمل کرلیا

بچے نے آنکھیں بند کر کے 2 منٹ میں روبک کیوبک مکمل کرلیا

ساؤ پالو: برازیل کے ایک فطین بچے نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر رنگ برنگی خانوں والی روبک کیوب کا معمہ صرف ایک منٹ 44 سیکنڈ میں حل کرکے دنیا کو حیران کردیا۔ 8 سالہ بچے نے الجھی ہوئی روبِک کیوب کو حل کرنے سے قبل غور سے دیکھا اور اس کی ترتیب یاد کرلی۔ اس […]