By MH Kazmi on May 24, 2019 became, cup, first, For, of, Pakistani, panel, part, reporting, the, time, women, World Sports, اہم ترین, خبریں, کالم

لندن ( ویب ڈیسک ) پہلی مرتبہ پاکستانی خاتون ورلڈکپ کیلئے رپورٹنگ پینل کا حصہ بن گئیں، پی ایس ایل کی رپورٹنگ سے شہرت حاصل کرنے والی زینب عباس انگلینڈ میں شیڈول عالمی کپ کے دوران میدانوں میں رپورٹنگ کرتے نظر آئیں گی۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں شیڈول عالمی کرکٹ کپ کا آغاز 30 […]
By MH Kazmi on May 23, 2019 and, cars, Cheap, Companies, company, compared, developed, famous, finest, foreign, has, Pakistani, the, to اہم ترین, خبریں, کالم

لاہور ( ویب ڈیسک ) 1 لیٹر پیٹرول میں 25 کلومیٹر کا سفر، پاکستانی کمپنی نے غیر ملکی کمپنیوں کی گاڑیوں کے مقابلے میں کم قیمت اور بہترین گاڑی تیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں آہستہ آہستہ گاڑیاں تیار کرنے کی صنعت فروغ پا رہی ہے۔ ایک وقت میں پاکستان میں استعمال کی […]
By MH Kazmi on May 23, 2019 big, breaking, came, court, from, news اہم ترین, خبریں, کالم

لاہور(ویب ڈیسک) سیشن کورٹ نے رواں سال عورت مارچ میں مبینہ طور پر غیر اخلاقی اور غیر آئینی حرکات پر اس کے شرکا کے خلاف ادراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔سول سوسائٹی نیٹ ورک کی آمنہ ملک نے کرمنل پروسیجر کوڈ کی دفعات 22 ‘اے’ اور 22 ‘بی’ کے تحت مقدمہ کے […]
By MH Kazmi on May 23, 2019 A, as, banquet, deposited, dollar, the اہم ترین, خبریں, کالم

فیصل آباد (ویب ڈیسک) سنی اتحاد کونسل کے25مفتیان کرام نے ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کو حرام قرار دینے کا فتویٰ جاری کردیا، ان کا کہنا ہے کہ قوم ڈالر کا بائیکاٹ کرکے ملک سے وفاداری اور محبت کا ثبوت دے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی روز بروز بڑھتی قدر […]
By MH Kazmi on May 23, 2019 A, journalist, Read, Tariq, well known, writer, Zia اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

لاہور (ویب ڈیسک) سات نمبر کی علامات و برا کات ۔۔۔۔ اللہ سبحان تعالیٰ نے سات آسمان بنائے، نبی اقدسﷺ سات آسمان طے کرتے ہوئے سدرۃ المنتہیٰ پہنچے، پروردگار نے سات دنوں میں سات زمین اور آسمان تخلیق فرمائے۔ دنیا سات براعظموں اور سات سمندروں پر مشتمل ہے، سات دروازے جنت معروف تجزیہ کار طیبہ […]
By MH Kazmi on May 23, 2019 against, grand, happen, Hundreds, in, lahore, Now, of, Operation, over, Poorists, taken, them, to, were, what, will اہم ترین, خبریں, کالم

لاہور (ویب ڈیسک) عید قریب آتے ہی لاہور کی مارکیٹوں اور شاہراہوں پر گداگر بچوں کا رش لگنے لگا، شہر میں گداگر بچوں کو تحویل میں لینے کے لیے پولیس ایکشن میں آگئی۔لاہور کی بڑی مارکیٹوں کے باہر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے گداگر بچوں کے خلاف آپریشن کیا گیا۔ چئیر پرسن سارا احمد […]
By MH Kazmi on May 23, 2019 'Habiba', -lahore, 3-year-old, abducted, and, Bagh, breaking, did, from, get, I, in, News:, Shad, where خبریں, کالم

لاہور(نیوز ڈیسک ) لاہور شاد باغ سے 3سالہ حبہ کے اغواء کی خبرمیڈیا میں آ نے کے بعد اغواکار بچی کو مسجد میں چھوڑ کر فرار ہو گیا ہے۔ پولیس نے بلال مسجد پہنچ کر بچی کو تحویل میں لے لیا ہے۔ بچی کے ورثاء مسجد کی طرف روانہ ہو گئے ہیں۔ یاد رہے کہ […]
By MH Kazmi on May 23, 2019 66-year-old, became, father, of, president, putin, Russian, the, twin اہم ترین, خبریں, کالم

ماسکو(ویب ڈیسک) 66 سالہ روسی صدر ویلادی میر پیوتن کی 36 سالہ گرل فرینڈ اور سابقہ ایتھلیٹ علینا کاباایوا نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کی ایک غیر مصدقہ رپورٹ کے مطابق روسی صدر ویلادی میر پیوتن 66 سال کی عمر میں جڑواں بچوں کے باپ بن گئے ہیں، صدر کی […]
By MH Kazmi on May 22, 2019 department, Meteorological, predicts اہم ترین, خبریں, موسم, کالم

کراچی (نیوز ڈیسک ) محکمہ موسمیا ت نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ شوال کا چاند 29 رمضان 4 جون کو نظر آنے کے واضح امکانات ہیں۔تفصیلات کے مطابق میٹر لوجیکل ڈپارٹمنٹ نے کہاہے کہ شوال کے چاند کی پیدائش تین جون یعنی 28 رمضان کو دوپہر 3 بج کر 2 منٹ پر ہو جائے […]
By MH Kazmi on May 22, 2019 and, cricket, departure, England, important, instructions, issue, King, of, team, the, tips, to, will Sports, اہم ترین, خبریں, کالم

لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر انضمام الحق آج انگلینڈ روانہ ہوں گے جہاں پر وہ ٹیم کی پرفارمنس کا جائزہ لیں گے ۔وہ اگلے ماہ کے وسط تک انگلینڈ میں قیام کریں گے اور پاکستانی ٹیم کی پریکٹس کے دوران بلے بازوں کو بیٹنگ میں بہتری لانے […]
By MH Kazmi on May 22, 2019 case, compromise, disclosure, express, investigative, of, officer, opening, reveals, the اہم ترین, خبریں, کالم

لاہور(ویب ڈیسک) سمجھوتہ ایکسپریس میں بھارتی دہشت گردی کے شکار خاندانوں کے اسلام آباد میں مظاہرے نے ہیمنت کر کرے جیسے انڈین پولیس سروس کے غیر متعصب وکاش نارائین رائے کی یاد کرا دی‘ جنہیں سمجھوتہ ایکسپریس کی تباہی کے تیسرے دن ہریانہ حکومت نے سپیشل انویسٹی گیشن ٹیم کا سربراہ مقرر کرتے ہوئے نامور […]
By MH Kazmi on May 22, 2019 an, and, butt, exciting, of, Tufiq, tutorial, writing اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

لاہور(ویب ڈیسک ) پچھلے دنوں ماں کا عالمی دن تھا ، میں اُس روزایک ذاتی مصروفیت کی وجہ سے اخبارات وغیرہ نہیں پڑھ سکا ۔ ٹی وی اور سوشل میڈیا بھی نہیں دیکھ سکا، اُس سے اگلے روز میں نے فیس بک چیک کیا تو میرے تقریباً تمام دوستوں نے اپنی اپنی ”امیوں“ نامور کالم […]
By MH Kazmi on May 22, 2019 anger, bugti, fire, Fires, media, Pakistani, social Sports, اہم ترین, خبریں, کالم

لاہور(نیوز ڈیسک ) ہندوستانی شر پسند سوشل میڈیا صارف کی جانب سے قومی کرکٹر آصف علی کی بیٹی کے انتقال پرسامنے آنے والے شرمناک رد عمل کے بعد دیگر سوشل میڈیا صارفین نے مذکورہ شرپسند کو کھری کھری سنا دیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر آصف علی کی کمسن بیٹی کا 20مئی کی رات امریکا […]
By Web Editor on May 21, 2019 Chumukhi, fight اہم ترین, خبریں, کالم

سمجھ نہ آئے، معیشت زیادہ خراب یا مایوسی زیادہ پھیلائی جارہی، حکومت زیادہ نالائق یا پروپیگنڈا زیادہ کیا جا رہا، حالات آؤٹ آف کنڑول یا باقاعدہ منصوبہ بندی سے ایسا تاثر دیا جارہا، بلاشبہ ڈالر شُتر بے مہار روپیہ، افغانی ،نیپالی کرنسی سے بھی بے قدرا، بلاشبہ 9ماہ میں ڈالر مہنگا ہونے سے ایک دھیلا […]
By Web Editor on May 21, 2019 .......!, but, gone, has, Osama, our اہم ترین, خبریں, کالم

اگرچہ اسلام آباد میں ’’جگتو فرنٹ‘‘ کا اجلاس ہوا ہے مگر آج مجھے سیاست سے ہٹ کر لکھنا ہے۔ مجھے اسامہ قمر کی یاد رہ رہ کے آرہی ہے، یہ گیارہواں روزہ تھا، جمعہ کی شام تھی، کسی نے آکر مجھے بتایا ’’لالہ موسیٰ میں حادثہ ہوا ہے، قمر زمان کائرہ کا بیٹا جاں بحق […]
By Web Editor on May 21, 2019 increase, Instructors, ministers, Performance, the, to اہم ترین, خبریں, کالم

پیپلز پارٹی کے وضعدار رہنما قمر زماں کائرہ صاحب کو سخت آزمائش آ گئی۔ ان کا نوعمر بچہ اسامہ اپنے دوست حمزہ بٹ کے ساتھ کار کے حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔ ایسے صدموں پر والدین کی کیا حالت ہوتی ہے۔ اندازہ ہی کیا جا سکتا ہے۔ یہ صدمہ تو عمر بھر ساتھ رہے گا […]
By Web Editor on May 21, 2019 also, bulldoze, Pakistani, rupee, the, Tsunami اہم ترین, خبریں, کالم

میں نے تین ماہ پہلے یہ پیش گوئی کی تھی کہ بجٹ سے پہلے روپیہ ڈالر کے مقابلے میں 150 روپے تک پہنچ جائے گا۔ اب تازہ ترین معاشی اعشاریوں کے پیش نظر میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ بجٹ کے بعد روپیہ کی قیمت ڈالر کے مقابلے میں 160 سے 165 تک پہنچ جائے […]
By Web Editor on May 21, 2019 each, in, is, much, Sense, so, there اہم ترین, خبریں, کالم

عالم جوانی میں خواہشات نفسانی کو لات مارکر میں دن میں دودفعہ بابا عبدالقادر مرحوم کے پاس ضرور جاتا تھا، اور ان کے ساتھ پڑی ہوئی بالٹی میں برف ڈالتا، جو گرمی کے عالم شباب پر تھوڑی ہی دیر بعد پھر گرم ہوجاتی، مگر میں اپنی ڈیوٹی نہایت ایمانداری اور خلوص سے تقریباً تین چار سال تک باقاعدگی سے ادا کرتا رہا، بابا جی کھلی […]
By Web Editor on May 21, 2019 conspiracy, expose, kaikra, of, one, World اہم ترین, خبریں, کالم

میں بہت ثابت قدم انصافیا ہوں جس کے گھبرانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا لیکن آج مجھ پر شدید گھبراہٹ طاری ہے۔ ابتلا و آزمائش کے اِس ہولناک سفر کے دوران کیسے کیسے صبر آزما مراحل آئے مگر میں ڈٹ کر کھڑا رہا۔ وزیراعظم کے حلف اُٹھانے کے بعد جب واضح ہوگیا کہ سوئس […]
By MH Kazmi on May 21, 2019 ANALYZED, everyone, expert, Medical, the اہم ترین, خبریں, کالم

کراچی(این این آئی)رمضان المبارک میں افطاری کے اوقات روزہ داروں کی بڑی تعداد دودھ سوڈا پینے کو ترجیح دیتی ہے تاہم طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ دودھ سوڈے کو سحر و افطار میں پینا نقصان دہ ہے۔طبی ماہرین کے مطابق تلی ہوئی اشیاء بھی انسانی صحت کے لیے زہر قاتل ہے۔ رمضان میں […]
By Web Editor on May 18, 2019 and, captain, match, not, of, Referee, the, this, will, win اہم ترین, خبریں, کالم

کپتان نے ایک مرتبہ پھر اپنی ٹیم میں اہم تبدیلیوں کے ساتھ نئی صف بندی کی تیاری شروع کردی ہے، میرے گزشتہ کالم میں چار وزرا کو بری کارکردگی یا ’’خاص وجوہ‘‘ کی بنا پر کابینہ سے بے دخلی کے انکشاف کو حکمرانوں نے حقائق کے منافی اور ویسٹڈ انٹرسٹ سے تعبیر کیا تھا لیکن […]
By Web Editor on May 18, 2019 Dhan, RAJ اہم ترین, خبریں, کالم

قارئین! کالے دھن اور سفید خون کا آپس میں بہت گہرا تعلق ہے… ان دونوں میں بہترین ”ورکنگ ریلیشن شپ‘‘ پائی جاتی ہے اور اسی ریلیشن شپ کے نتیجے میں یہ جنس جا بجا اور بے تحاشا فروغ پا رہی ہے۔ اکثر کیسز میں پہلے خون سفید ہوتا ہے … پھر کالے دھن کی ”دُھن‘‘ […]
By Web Editor on May 18, 2019 british, of, Tank, think, tips اہم ترین, خبریں, کالم

پاکستانی معیشت کی بحالی کے لئے سب سے اہم ترین چیز ’’انفاق‘‘ ہے، انفاق کا لفظ ’’ینفق‘‘ سے مشتق ہے، ینفق نیفے کو کہتے ہیں، جس میں چیز ایک طرف ڈالی جائے تو دوسری طرف سے نکل آتی ہے، یعنی انفاق کا مطلب سرمائےکی گردش ہے۔ اِسی گردش کو بڑھانے کے لئے حکومت ایمنسٹی اسکیم […]
By Web Editor on May 18, 2019 ali, Azam, did, e, from, hiding, Jinnah, Muhammad, Quaid, Ratti, the, Wedding, Why اہم ترین, خبریں, کالم

قائداعظم نے دوسری شادی اپنی پسند سے 1916 میں کی تھی۔ ان کی دوسری شادی بمبئی کی سب سے خوبصورت لڑکی سے ہوئی تھی۔ ان دونوں نے خاموشی سے نکاح کیا تھا کیونکہ رتی جناح کا باپ بہت بڑا ہندوپارسی تھا اور ان دونوں کی شادی کے سخت خلاف تھا۔ رتی جناح اس وقت صرف […]