counter easy hit

کالم

معروف بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی بھی ننھے احمد شاہ کے دیوانے نکلے

معروف بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی بھی ننھے احمد شاہ کے دیوانے نکلے

نئی دلی(ویب ڈیسک) ایک ویڈیو سے شہرت حاصل کرنے والے پاکستان کے ننھے سوشل میڈیا اسٹار احمدشاہ کے دیوانے پاکستان میں تو ہیں ہی تاہم بھارتی کپتان ویرات کوہلی بھی احمد کے دیوانے نکلے۔ اپنی معصوم اور بھولی بھالی باتوں سے سب کو دیوانہ بنانے والے ننھے احمد کی ایک ویڈیو نے انہیں بھی دیگر […]

مشہور پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ کا اصل نام کیا ہے؟ لائیو پروگرام میں خود ہی انکشاف کر ڈالا

مشہور پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ کا اصل نام کیا ہے؟ لائیو پروگرام میں خود ہی انکشاف کر ڈالا

کراچی (ویب ڈیسک) ڈرامہ اور فلمی انڈسٹری کے معروف اداکار فہد مصطفیٰ نے اپنے اصل نام سے پردہ اُٹھا دیا۔ شائستہ لودھی کو انٹرویو دیتے ہوئے فہد مصطفیٰ کا کہنا تھا کہ میرا اصل نام فہد صلاح الدین ہے تاہم گھر پر سب مجھے سنی تنیو کہتے ہیں لیکن اور بھائی کا نام خالد مصطفیٰ […]

کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں طلاق کے لئے میاں بیوی کو کم از کم 2 سال علیحدہ رہنا ضروری ہوتا ہے ۔۔۔۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں طلاق کے لئے میاں بیوی کو کم از کم 2 سال علیحدہ رہنا ضروری ہوتا ہے ۔۔۔۔

ڈبلن(ویب ڈیسک)ہمارے ہاں تو غصے میں آکر شوہر تین بار طلاق دے کر آن واحد میں بیوی سے زندگی بھر کا تعلق ختم کر بیٹھتے ہیں، بھلے بعد میں عمر بھر پچھتانا پڑے مگر ایک ملک ایسا ہے جہاں میاں بیوی کو طلاق کے لیے کم از کم 2سال تک ایک دوسرے سے الگ رہنا […]

کراچی کے طلبہ نے500روپے خرچ کرکے شاندار کارنامہ سر انجام دے دیا

کراچی کے طلبہ نے500روپے خرچ کرکے شاندار کارنامہ سر انجام دے دیا

لاہور ( ویب ڈیسک ) اقبال کے شاہین ہمیشہ اپنی محنت سے نام پیدا کرنے اور دنیا کو حیران کرنے کے لیے تیار رہتے ہیں۔ملک پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں اگر کمی ہے تو سرپرستی اور مناسب گائیڈ لائن کی۔ وگرنہ آئے روز یہاں طلبا کی محنت اور تحقیق کے ایسے ایسے کارنامے سنائی […]

سندس فائونڈیشن، ساتھی ہاتھ بڑھانا

سندس فائونڈیشن، ساتھی ہاتھ بڑھانا

مجھے منو بھائی سے محبت تھی۔ منو بھائی کو سندس فائونڈیشن جیسے فلاحی ادارے سے محبت تھی، جو اکیس سال سے تھیلسیمیا، ہیمو فیلیا اور بلڈکینسر کے مستحق اور نادار مریضوں کے لئے مسیحائی میں مصروف ہے۔ کیسا خوبصورت اتفاق ہے کہ 21برس پہلے اس ادارہ کی بنیاد بھی رمضان المبارک میں رکھی گئی تھی […]

وزیراعظم کے دورے، عثمان بزدار پر عدم اعتماد؟

وزیراعظم کے دورے، عثمان بزدار پر عدم اعتماد؟

وزیراعظم عمران خان نے اچانک سرگودھا، خوشاب اور تلہ گنگ کے ہسپتالوں اور ایک تھانے کا دورہ کر کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت ہے اور ہسپتال و تھانے پنجاب حکومت کے اختیارات میں آتے ہیں،صوبے کے وزیراعلیٰ کو بتائے بغیر وزیراعظم عمران […]

دنیا کی سب سے مہنگی 28کروڑ روپے کی دوائی

دنیا کی سب سے مہنگی 28کروڑ روپے کی دوائی

نیویارک( ویب ڈیسک ) کئی ایسے امراض ہیں جن کا علاج بہت مہنگا ہوتا ہے لیکن کبھی آپ نے سوچا ہے کہ دنیا کی سب سے مہنگی دوا کون سی ہے اور یہ کس مرض سے نجات کے لیے استعمال ہوتی ہے؟ آپ کو یہ سن کر حیرت ہو گی کہ دنیا کی سب سے […]

رنگ روڈ کو بند کرنے کا فیصلہ ،مگر کیوں۔۔۔؟اپنے گھر سے نکلنے سے پہلے ہی یہ خبر پڑھ لیں

رنگ روڈ کو بند کرنے کا فیصلہ ،مگر کیوں۔۔۔؟اپنے گھر سے نکلنے سے پہلے ہی یہ خبر پڑھ لیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک )چین کے نائب صدر دورہ پاکستان پر موجود ہیں جہاں انہوں نے گزشتہ روز صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات کی جس دورا انہیں پاکستان کے سب سے بڑے سول اعزاز سے نوازا گیا تاہم آج وہ دورہ لاہور پر آ رہے ہیں جس کیلئے سیکیورٹی نہایت سخت انتظامات کیے گئے […]

پاکستانی صحافی اصغر علی کا 50 ویں سالگرہ پر 1996 ورلڈ کپ کی یادوں پراظہار خیال

پاکستانی صحافی اصغر علی کا 50 ویں سالگرہ پر 1996 ورلڈ کپ کی یادوں پراظہار خیال

اسلام آباد (پریس ریلیز)کرکٹ ورلڈ کپ 2019کے موقع پر پاکستانی صحافی اصغر علی نے اپنی گولڈن جوبلی سالگرہ پر کہا ہے کہ 50 ویں سالگرہ کو یاد بنانے منصوبہ بندی کی تھی مگر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےسابقہ معاملہ کو مدنظر رکھتے ہوئے ایکریڈیشن جاری نہ کرکے مذہبی استحصال کا نشانہ بنایا ہے، میزبان کرکٹ بورڈ کی […]

شہباز شریف …… بارہواں کھلاڑی؟

شہباز شریف …… بارہواں کھلاڑی؟

میری خواہش ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب، اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو پاکستان واپس آنا چاہئے۔انہیں اس صف میں شامل نہیں ہونا چاہئے جس میں پرویز مشرف، اسحاق ڈار اور حسن نواز و حسین نواز شامل ہیں۔ میری اس خواہش کی وجہ یہ ہے کہ شہباز شریف ایک معتدل […]

اگر خدانخواستہ ایسا نہ ہو سکا تو؟

اگر خدانخواستہ ایسا نہ ہو سکا تو؟

اتفاق فائونڈری کا ہوم میڈ مردِ آہن موم کی طرح پگھل چکا اور ’’طبی بنیادوں‘‘ پر ووٹ کو عزت دیتے ہوئے بیرونِ ملک علاج کے لئے ضمانت پر رہائی چاہتا ہے۔ ایک بھٹو تھا جو تنگ و تاریک کال کوٹھڑی میں ایئر کنڈیشنر اور ٹی وی کے بغیر سربکف اور سربلند رہا۔ بھٹو کے ڈینٹسٹ […]

نئی صورتحال

نئی صورتحال

معروف کالم نگار اور ٹی وی اینکر جاوید چوہدری زیادہ پڑھنے، زیادہ سوچنے اور زیادہ لکھنے والے انسان ہیں۔ اُن اینکرز میں سے نہیں جو چھتری سے اتر کر ٹی وی اسکرین پر قبضہ جما بیٹھے ہیں بلکہ پرنٹ میڈیا سے طویل وابستگی کی وجہ سے وہ ہر لفظ کے استعمال اور اس کے اثرات […]

چاند چڑھے گا تو دنیا دیکھے گی!

چاند چڑھے گا تو دنیا دیکھے گی!

بڑے بوڑھے کہا کرتے تھے کہ چاند چڑھتا ہے تو دنیا دیکھتی ہے۔ پرانے وقتوں کے بزرگ اشارے کنایوں میں بات کرنے کے عادی ہوتے تھے اور بعض اوقات اس عادت کے ہاتھوں مجبور ہو کر اتنی دور کی کوڑی لاتے تھے کہ کوڑی، کوڑی کی ہو کے رہ جاتی تھی۔ ثبات ایک تغیر کو […]

محسن پاکستان، نواب آف بہاولپور صادق محمد خان عباسی

محسن پاکستان، نواب آف بہاولپور صادق محمد خان عباسی

24مئی ، محسن پاکستان ، نواب آف بہاولپور صادق محمد خان عباسی کا یوم وفات ہے۔ اچھی بات ہے کہ پہلی مرتبہ سابق ریاست بہاولپور کے تینوں اضلاع بہاولپور، بہاولنگراور رحیم یار خان میں عام تعطیل کی گئی ۔ یہ حقیقت ہے کہ ریاست بہاولپور کی پاکستان کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ لیکن یہ بھی […]

ترقی یافتہ ملکوں کی عوام اور ان کے سربراہوں کا چال چلن بمقابلہ پسماندہ اورترقی پذیر ملکوں کے عوام اور ان کے سربراہوں کا چال چلن

ترقی یافتہ ملکوں کی عوام اور ان کے سربراہوں کا چال چلن بمقابلہ پسماندہ اورترقی پذیر ملکوں کے عوام اور ان کے سربراہوں کا چال چلن

ترقی یافتہ ملکوں کی عوام اور ان کے سربراہوں کا چال چلن بمقابلہ پسماندہ اورترقی پذیر ملکوں کے عوام اور ان کے سربراہوں کا چال چلن تحریر ایس ایم حسنین، ایڈیٹر یس اردو نیوز حالیہ چین اورامریکہ کی تجارتی جنگ میں پیش رفت ہوئی اس کا اگر ایک خاص طریقے سے جائزہ لیا جائے تو […]

مودی کا دوبارہ انتخاب: دنیا کے لیے پیغام کیا ہے؟

مودی کا دوبارہ انتخاب: دنیا کے لیے پیغام کیا ہے؟

سنہ 2024 میں اپنے دوسرے دورِ اقتدار کے اختتام پر نریندر مودی ایک ایسے ملک کی سربراہی کر رہے ہوں گے جو دنیا کی آبادی میں چین کو پیچھے چھوڑنے کے لیے تیارہو گا، جہاں دنیا کے بعض سب سے زیادہ آبادی والے شہر ہوں گے اور جو دنیا کی پانچویں بڑی معیشت کے طور […]

تھانوں کے بے تاج بادشاہ

تھانوں کے بے تاج بادشاہ

اس معصوم کو کیا خبر تھی کہ وہ جس نازک وجود سے اپنے گھر کو مہکائے ہر گھڑی چہکتی پھرتی ہے صرف دس سال بعد کسی ویران جنگل میں اجنبی جھاڑیوں کی آغوش میں اس حالت میں ملے گا کہ اماں اور بابا بھی پہچان نہ پائیں گے۔ صد افسوس کہ اس کا حسین و […]

یہ دنیا اور وہ دنیا (آخری قسط)

یہ دنیا اور وہ دنیا (آخری قسط)

جمعہ کو لکھا جانے والا کالم ہفتہ 18 مئی شائع ہوا تو اُس کی سپرلیڈ میں موجود تھا کہ حکومت نے 30 فیصد گاڑیاں بجلی سے چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مستقبل قریب کی تبدیل شدہ دنیا کے حوالہ سے دیگر بہت سی مثالوں کےساتھ بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی مثال بھی موجود تھی […]

ایک ہی دن میں قیمت میں دوسری بار کمی، ڈالر مزید سستا ہوگیا

ایک ہی دن میں قیمت میں دوسری بار کمی، ڈالر مزید سستا ہوگیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) ایک ہی دن میں قیمت میں دوبارہ کمی، ڈالر مزید سستا ہوگیا، انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قیمت 150 روپے 91 پیسے تک آگئی۔ تفصیلات کے مطابق کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مسلسل تیسرے روز کم ہوئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک روپے […]

والد ہ نے جہاز کے دروازے کے سامنے دھرنادے کرپروازکو اُڑان سے روک دیا

والد ہ نے جہاز کے دروازے کے سامنے دھرنادے کرپروازکو اُڑان سے روک دیا

چین جانے والی ایک پرواز پر سوار ماں اس وقت جہاز کی روانگی میں تاخیر کا باعث بن گئیں جب انھوں نے جہاز کے دروازے کے سامنے دھرنا دے دیا ہے کہ ان کی بیٹی ڈیوٹی فری شاپ سے خریداری کر رہی ہے اس لئے طیارہ ابھی اڑان نہیں بھر سکتا۔  میڈیارپورٹس کے مطابق ”سپرنگ […]

سونا مہنگا ہوگیا یا سستا ؟ خریداروں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی

سونا مہنگا ہوگیا یا سستا ؟ خریداروں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے تک مہنگی ہو گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کے کمزور ہونے کے بعد مہنگائی کا جن بوتل سے باہر نکل آیا ہے، صرافہ مارکیٹوں میں […]

انتہائی افسوسناک واقعہ

انتہائی افسوسناک واقعہ

لاہور(ویب ڈیسک)لاہور میں بیٹے نے معمولی سی بات پر اپنے حقیقی والد کو موت کی نیند سلا دیا۔ لاہور پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔لاہور پولیس کے مطابق واقعہ کوٹ لکھپت میں گزشتہ شب پیش آیا ہے۔ مقتول کے والد اور قاتل کے دادا کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا […]

سکولوں میں بڑا کریک ڈاؤن : 600 سے زائد بچوں کو نکال دیا گیا، مگر کس جرم میں؟ جانیے

سکولوں میں بڑا کریک ڈاؤن : 600 سے زائد بچوں کو نکال دیا گیا، مگر کس جرم میں؟ جانیے

لندن (ویب ڈیسک) ایل جی بی ٹی اسباق کے خلاف احتجاج کے دوران کم وبیش 600بچوں کو سکولوں سے نکال لیا گیا، ایل جی بی ٹی اسباق کے خلاف احتجاج کے طورپر بچوں کو سکولوں سے نکالنے کا سلسلہ جاری رہنے کے پیش نظر وزیر تعلیم سکولوں اور والدین کے درمیان مزید مذاکرات کی ہدایت […]

وزیر مملکت زرتاج گل نے ایسا اعلان کر دیا کہ پوری قوم ہکا بکا رہ گئی

وزیر مملکت زرتاج گل نے ایسا اعلان کر دیا کہ پوری قوم ہکا بکا رہ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینٹ قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس کا سینیٹر ستارہ ایاز کی زیر صدارت ہوا۔ سینیٹر اسد جونیجو کا کہنا تھا کہ گاڑیوں سے نکلنے والی آلودگی سے ہم عوام کو مزید متاثر نہیں کرسکتے ، پچھلے سال جو سموگ ہوئی تھی اسکی 43فیصد وجہ گاڑیوں کا دھواں ہے۔ ڈی […]