counter easy hit

کالم

اسلامی حسنِ معاشرت اور پنجاب اسمبلی

اسلامی حسنِ معاشرت اور پنجاب اسمبلی

تحریر : مبشر ڈاہر پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی خواتین پر جنسی و جسمانی اور ذہنی تشدد کے سنگین معاشرتی مرض میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے جس کی بنائ پر چوبیس فروری 2016 کو پنجاب اسمبلی نے تحفظِ خواتین بل منظور کیا ہے ، جس کی بناء پرسوشل میڈیا پر پنجابی مردوں کے […]

سو لفظوں کی کہانیاں۔۔۔ چھ سے دس

سو لفظوں کی کہانیاں۔۔۔ چھ سے دس

تحریر: سید انور محمود سو لفظوں کی کہانی نمبر 6۔۔۔۔فرمائش۔۔۔۔۔۔ وزیر اعظم :آیئے آیئے مولانا صاحب میں آپکو یاد کررہا تھا مولانا: کیا ہماری کوئی نئی فرما ئش پوری کرنے کا ارادا ہے وزیر اعظم : آپکو صرف اپنی فرما ئش کی فکر ہے نیب جو میرئےخلاف کیس کھول رہی ہے اسکا کچھ سوچیں مولانا: […]

کان ایک عظیم نعمت

کان ایک عظیم نعمت

تحریر :اختر سردار چودھری ،کسووال کان ایک حسی عضو ہے جو آواز سنتا ہے اور یہ نہ صرف آواز کو سنتا ہے بلکہ جسم کو متوازن حالت میں رکھنے میں بھی بڑا کام سرانجام دیتا ہے۔ ہر جاندار کے دو کان ہوتے ہیں، ایک دائیں طرف ایک بائیں طرف اس سے آواز کی سمت اور […]

توہین رسالت اور ممتاز قادری شہید

توہین رسالت اور ممتاز قادری شہید

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری غازی علم الدین شہید کو گستاخ رسول کے قتل پر پھانسی دینے والے بدیسی انگریز ججز تھے اور یہاں پر آقائے نامدار محمد مصطفیٰۖکی آن کا بھی مسئلہ تھااور ججز بھی سارے مسلمان تھے۔ کیا وہ غیرت ایمانی کے مطابق فیصلہ دیتے؟یا انگریزی مروجہ قوانین کے مطابق یہ سوال […]

جناب حرف۔ بلحاظ صرف

جناب حرف۔ بلحاظ صرف

تحریر : احمد نثار اکثر و بیشتر لوگ لفظ حرف کو اپنے اپنے حساب سے تلفظ کرلیتے ہیں۔ کبھی حرف تو کبھی حرف۔ کبھی حرف تو کبھی حرف۔ یہ تلفظ اکثر بولی میں پیش آجاتے ہیں۔ لیکن صرف کے لحاظ سے اس کا تلفظ کیا ہونا چاہئے؟ یہ کشمکش مجھے پھر سے لغت اور دائرةالمعارف […]

کشمیر اور گلگت بلستان میں عوام کے بنیادی حقوق

کشمیر اور گلگت بلستان میں عوام کے بنیادی حقوق

تحریر : نوید فاروقی کشمیر کے دونوں حصے اور گلگت بلستان لداخ کے عوام کے بنیادی حقوق پر ہم سب متفق بهی ہیں اور پاکستان سے گزاریش کرتے ہیں کے جناب ہمارا مثلہ آپ کے اندرونی معملات میں دخل دینا ہر گز نہی ہیں نا ہی ہماری دشمنی پاکستان انڈیا کی عوام سے ہے پاکستان […]

عظیم عرب قوم اور حرمین سے جدائی کا غم

عظیم عرب قوم اور حرمین سے جدائی کا غم

تحریر : علی عمران شاہین بابا جی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ایک ایک دعا کی عملی تعبیر اگر دیکھنی ہو تو حرمین شریفین کا سفر ہی اس کا مظہر ہے۔ یہاں کے رہنے والے لوگوں کے بھی کیا ہی کہنے کہ یہاں کسی فرد کو سلام کہے یا سلام کا جواب دیئے بغیر گزرتا […]

نوجوانوں میں خودکشی کا بڑھتا ہوا رحجان

نوجوانوں میں خودکشی کا بڑھتا ہوا رحجان

تحریر : مزمل احمد فیروزی دنیا میں ہر 40 سیکنڈ میں ایک شخص خودکشی کر تا ہے جس کی تعداد لاکھوں میں شمار کی جا سکتی ہے۔ خودکشی کر نے والے عموماکسی نہ کسی نفسیاتی مر ض میں مبتلا ہو تے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہیکہ 14 سے 18 سال کے بچوں میں خودکشی کے […]

ممتاز قادری کو سزائے موت مشائخ عظام، علماء کرام اور عوام کا ردعمل

ممتاز قادری کو سزائے موت مشائخ عظام، علماء کرام اور عوام کا ردعمل

تحریر: محمد صدیق پرہار شہدائے ناموس رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں ایک اور شہید کا اضافہ ہو گیا ہے۔ ممتاز قادری نے پھانسی کے پھندے کوگلے لگا کر خود کو شہدائے ناموس رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی صف میں شامل کر لیا ہے۔پھانسی کے عمل کوانتہائی خفیہ رکھاگیا۔اہل خانہ سے ملاقات […]

میں لٹیروں کے دیس سے ہوں

میں لٹیروں کے دیس سے ہوں

تحریر: شاہ فیصل نعیم یہ گلاسگو سکاٹ لینڈ کے ایک مسلم کمیونٹی ہال کا منظر ہے۔ پاکستان سے یورپ کے دورے پر جانے والے طلبا کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جہاں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے وہ پاکستانی جو اس وقت یورپ میں اپنا ایک مقام بنا چکے […]

نوجوانوں کا مستقبل تاریک کیوں۔۔۔۔ذمہ دارکون؟

نوجوانوں کا مستقبل تاریک کیوں۔۔۔۔ذمہ دارکون؟

تحریر: محمد ریاض پرنس کسی بھی ملک کی ترقی اس ملک کی نوجوان نسل کے کردار اور ذمہ داری سے وابستہ ہوتی ہے ۔ کیونکہ ملک کا مستقبل نوجوان نسل کے ہاتھ میں ہوتا ہے۔ اسی طرح نوجوان اپنے ملک کا سرمایہ ہوتے ہیں ۔ آج کے اس دور میں ہر ملک میں بے شمار […]

آسکر یا سازش

آسکر یا سازش

تحریر : اقراء اعجاز شرمین عبید چنائے نے ایک بار پھر آسکر ایوارڈ جیت لیا۔ صبح سے ہمارے نام نہاد آذاد اور خود مختار میڈیا پہ ایک ہی بات کی رٹ لگائی جا رہی تھی کہ قوم کی بیٹی نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ میرا ایک سوال ہے شرمین صاحبہ کو […]

نعمتوں کی قدر کرنا سیکھیں

نعمتوں کی قدر کرنا سیکھیں

تحریر : فاطمہ خان بہار کی آمد کے ساتھ ہی شادیوں کی تقریبات میں بھی غیر معمولی اضافہ ہو شروع ہو جاتا ہے ایسے ہی ہمیں بھی ایک شادی کی تقریب میں جانے کا اتفاق ہوا, باقی رسومات کی حد تک تو تقریب ٹھیک تھی مگر جیسے ہی کھانا کھانے کا مرحلہ آیا تو یوں […]

سوچنا ہوگا

سوچنا ہوگا

تحریر: شاہ بانو میر ریاست ہوگی ماں کے جیسی ہر شہری سے پیار کرے گی یہ کیسی ریاست ہے جس میں اپنے شہریوں کیلئے پیار رواداری تو نہیں ہے . البتہ پیسے کے انبار ہمیشہ کی طرح عوامی جزبات پر حاوی دکھائی دے رہے ہیں . پاکستان جیسا ملک ہو اور وہاں کا عدالتی نظام […]

اے راہ حق کے شہیدو

اے راہ حق کے شہیدو

تحریر : اقراء اعجاز اے راہ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں کل آپریشن ضرب عضب میں پشاور کے علاقے شوال میں چار فوجی جوان شہادت کے عہدے پر فائز ہوئے فوجی جوان بہادر شجاع اور ماں باپ کے نڈر بیٹے تھے جنہوں نے دشمن سے سینہ سپر […]

پاکستانی قوم کا گناہ

پاکستانی قوم کا گناہ

تحریر : فرخ شہباز وڑائچ تعزیرات پاکستان میں ایک آئینی شق 295 سی (295ـc) کو قانون توہین رسالت کہا جاتا ہے۔1987سے اب تک 1300 افراد پر توہین رسالت کے الزامات لگ چکے ہیں ۔توہین رسالت قانون پر تحقیق کرنے والے ایک غیر سرکاری ادارے کے مطابق اس قانون کے تحت اب تک ساڑھے نو سو […]

تقریب رونمائی درمکنون

تقریب رونمائی درمکنون

تحریر: شازیہ شاہ ایسا مکتب بھی کوئ شہر میں کھولے جہاں آدمی کو انسان بنایا جائے شاہ بانو آدب اکیڈمی کی روح رواں شاہ بانو میر کی زیرصدارت ذائقہ رسٹورنٹ میں ‘درمکنون ‘ اور شاز ملک کیے ناول ‘روح اشناس’ اور شعری مجموعہ ‘دل سمندر توذات صحرا ہے ‘ کی تقریب رونمائی کا اھتمام کیا […]

دوسری شادی

دوسری شادی

تحریر : ڈاکٹر خالد فواد الازہری افریقہ کے ایک ملک آرتریا میں مردوں پر لازم کر دیا گیا ہے کہ وہ ایک ساتھ دو عورتوں سے شادی کریں ۔اس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ عورتوں کی ولادت بنسبت مردوں کے زیادہ ہے ۔مردوں کی اموات بسبب غربت اور بیماریوں کے سبب واقع ہورہی […]

حضور اکرم ۖ بحیثیت سربراہ خاندان

حضور اکرم ۖ بحیثیت سربراہ خاندان

تحریر: محمد ریاض پرنس خاندان کی بنیادی اکائی میاں بیوی ہیں اور پھر اولاد کے ساتھ خاندان مکمل تصور کر لیا جاتا ہے۔ خاندان کے مفہوم کو مزید وسعت دی جائے تو ایک آدمی کے خاندان میں اس کے بیوی ،بچوں کے علاوہ اس کے والدین اور بہن بھائی وغیرہ کو بھی شامل کیا جاسکتا […]

بچہ جمورا

بچہ جمورا

تحریر: ریاض احمد مغل میں کون ۔۔۔۔عامل تو کون ۔۔۔۔معمول عامل جو کچھ پوچھوں گا بتلائے گا۔ معمول۔۔۔۔ بتلائوں گا عامل۔۔۔۔ گھوم جا معمول ۔۔۔۔گھوم گیا عامل۔۔۔۔ کیا دیکھ رہا ہے معمول۔۔۔۔ روتے ہیں چھم چھم نین اجڑ گیا چین میں نے دیکھ لیا تیرا پیار ہائے میں نے دیکھ لیا تیرا پیار عامل۔۔۔۔ بچہ! […]

قلندر ہرچہ گوید دیدہ گوید

قلندر ہرچہ گوید دیدہ گوید

تحریر: رضوان اللہ پشاوری سیاست کی دنیا میں جہاں بھی نظر دوڑائی جائے تو وہاں پر آپ کو مولانا ہی صف اول میں کھڑا نظر آئے گا،جہاں کہیں بھی آپ اعلاء کلمة اللہ اور ایوان اقتدار میں دین کے محافظین دیکھیں گے تو صف اول کا مجاہد آپ کو مولانا ہی نظر آئے گا،جہاں بھی […]

ڈاکٹر تقی عابدی

ڈاکٹر تقی عابدی

تحریر: شاہ بانو میر آپ سب بہنوں بیٹیوں کو دیکھ کر اطمینان نصیب ہوا ہے کہ اردو زبان کیلئے ابھی کام ختم نہیں ہوا آپ جیسی خواتین جب اپنے دین کے تحفظ اور ملک کے دوام کیلئے میدان عمل میں موجود ہیں تو پھر ادبی کام کوکوئی زوال نہیں اپنے بڑے مقصد کو نگاہ میں […]

آسکر ایوارڈ اور ایک پاکستانی کی دعا

آسکر ایوارڈ اور ایک پاکستانی کی دعا

تحریر : عقیل احمد خان لودھی شرمین عبید چنائے۔۔۔ آسکر ایوارڈ ان دنوں موضوع بحث ہے ہر چینل پر صبح دوپہر شام میڈیا کی ہیڈ لائنز میں ایک عورت مشرقی روایات سے ہٹ کر سینکڑوں غیر مسلموں ادھ ننگے لباس والی عورتوں ،ہوس کے پجاریوں ،حلال حرام کی تمیز سے عاری انسان نما مجسموںکے درمیان […]

بین الاقوامی تنظیم شہری دفاع

بین الاقوامی تنظیم شہری دفاع

تحریر : اختر سردار چودھری ایک فرانسیسی سرجن جنرل جارج سینٹ پال نے 1931ء میں ایک تنظیم بنائی، جس کو جنیوا زون کہہ سکتے ہیں۔ جارج سینٹ پال کا مقصد ایک ایسا غیر فوجی علاقہ مقرر کرنا، جہاں پر وہ شہری جن کا جنگ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں پناہ لے سکیں ۔ جارج سینٹ […]