counter easy hit

کالم

بلوچستان کی محرومیاں

بلوچستان کی محرومیاں

بلوچستان کی اہمیت سے انکار کسی طرح ممکن نہیں۔ لیکن بلوچ قوم کی محرومیوں سے انکار بھی ممکن نہیں۔ یہ کہنا بھی غلط نہ ہو گا کہ اگر پاک چین اقتصادی راہداری کا منصوبہ حقیقت نہ بنتا تو ہماری توجہ بلوچستان پر کبھی نہ ہو تی۔ آج پاک چین اقتصادی راہداری کی وجہ سے بلوچستان […]

آسمان کو اتنی فرصت کہاں؟

آسمان کو اتنی فرصت کہاں؟

گزشتہ ہفتے میں پہلی بار محمد علی جناح سمیت انیسویں اور بیسویں صدی کے متعدد سندھی اکابرین کی جنمِ علمی سندھ مدرستہ السلام یونیورسٹی گیا۔ وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شیخ سے ملاقات ہوئی۔ بات جناح صاحب کب اور کہاں پیدا ہوئے سے شروع ہوئی اور درمیان میں یہ سوال بھی آ گیا کہ ہم […]

کیا ہم پاکستانی ہیں

کیا ہم پاکستانی ہیں

میں اپنے گاؤں سے کوئی چار سو کلو میٹر دور لاہور میں مقیم ہوں۔ بچپن کی مدت کو چھوڑ کر میں گاؤں کے بعد زیادہ تر لاہور میں رہا ہوں۔ مجھے میرے گاؤں کے مدرسے کے استاد محترم نے لاہور میں اپنے ایک شناسا کے نام خط دیا اور نصیحت کی کہ میں ان کے […]

بھارتی فلموں کی نمائش

بھارتی فلموں کی نمائش

اب پھر پاکستانی شائقین بھارتی فلموں سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔ پاکستانی سینما مالکان نے ملک میں سینما ہاؤس اور فلمی صنعت پر ہونے والے اثرات کا جائزہ لینے کے بعد بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ستمبر میں کنٹرول لائن پر مسلسل فائرنگ سے پیدا ہونے والی کشیدگی […]

چوتھا سیب

چوتھا سیب

گورنرجنرل نے دوپہرکے کھانے کے بعد نوجوان اے ڈی سی کودفتر بلایا۔ صاحب سخت غصہ  میں تھے۔ گورنر جنرل کم گو انسان تھے۔ اے ڈی سی خوف کی وجہ سے کانپ رہاتھا۔بڑے صاحب نے انگریزی میں شائستگی سے پوچھا، آپ کوبتایاگیاتھاکہ لنچ پرجتنے بھی مہمان آئیں، ان کے حساب سے ایک ایک سیب کھانے کے […]

”زرداری ، پیپلز پارٹی اپنے ہاتھوں میں لے لیں!“

”زرداری ، پیپلز پارٹی اپنے ہاتھوں میں لے لیں!“

وزیراعظم نواز شریف بوسنیا کے مختصر دورے پر تھے جب اُنہوںنے کہا کہ ”کوئی آئے یا جائے مُلک کے لئے اچھا ہونا چاہیے۔ مجھے خوشی ہے کہ آصف زرداری صاحب وطن واپس آچکے ہیں۔ میرا اُن سے اچھا تعلق رہا ہے اور اچھا ہی رہنا چاہیے۔ مَیں چاہتا ہُوں کہ ”زرداری صاحب کی آمد سے […]

بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ن کی کامیابی

بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ن کی کامیابی

یہ کہنا غلط ہو گا کہ بلدیاتی الیکشن میں حکمران پارٹی کے امیدواروں کو ہی کامیابی ملتی ہے۔ مودوہ حکومت ٹیکنیکل طور پر اب جانے والی ہے، پانچ سال کی ٹرم کا بیشتر عرصہ بیت چکاا ور صرف ڈیڑھ برس کا عرصہ باقی ہے۔ اس لحاظ سے حکمرانی والا تاثر دل کو لگتا نہیں۔ تو […]

سینٹ کی مجموعی کارکردگی قومی اسمبلی سے بہتر رہی

سینٹ کی مجموعی کارکردگی قومی اسمبلی سے بہتر رہی

سینیٹ کا سیشن ایک ہفتہ تک جاری رہنے کے بعد جمعہ کو غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا گیا سینیٹ کی مجموعی کارکردگی قومی اسمبلی سے بہتر رہی سینیٹ نے جہاں قومی اسمبلی سے منظور شدہ حکومت کاکمپنیز انکوائری بل 2016ء مسترد کردیا وہاں اپوزیشن نے چوہدری اعتزاز احسن کا تیار کردہ پانامہ […]

افغانستان میں پرایا کھیل

افغانستان میں پرایا کھیل

وزیر داخلہ چودھری نثار ان دنوں مسلسل خبروں میں ہیں۔ کوئٹہ کمیشن میں ان کا ذکر آیا اور منفی انداز میں آیا تو انہوں نے وزیراعظم کو استعفی دینے کی پیش کش کی مگر وزیراعظم نے اسے قبول نہ کیا۔ اس کے بعد چودھری صاحب نے اپنا موقف پیش کیا اور سارے الزامات کو دھو […]

مصباح: کپتان یا ڈاکٹر آف کرکٹ

مصباح: کپتان یا ڈاکٹر آف کرکٹ

مصباح کی شخصیت عجیب ہے، وہ پاکستان ٹیم میں شامل ہوئے اور پھرباہر ہوگئے، جب انگلینڈ میں پاکستانی کھلاڑیوں کے خلاف میچ فکسنگ کا ڈرامہ رچایا گیا،اس واقعے سے پاکستان کرکٹ ٹیم کو شدید دھچکا لگا۔ ایسے کٹھن وقت میں ٹیم کی قیادت مصباح کو سونپ دی گئی، میچ فکسنگ کے الزامات کے بھنور میں […]

ایک شخص غریب ہے تو سب غریب ہیں

ایک شخص غریب ہے تو سب غریب ہیں

ڈاکٹر امجد ثاقب نے ایک جملے میں تقدیر تاریخ اور تہذیب کو سمو دیا ہے۔ یہ جملہ کتابوں پر بھاری ہے۔ ڈاکٹر امجد ثاقب فلاحی جذبوں سے بھرے ہوئے ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ وہ بھلائی سے بنے ایک بھرپور تخلیقی آدمی ہیں۔ جس آدمی کے دل میں درد و گداز اور سوز و ساز […]

ایوان بالا میں چوہدری نثار کی عدم موجودگی پر پیپلز پارٹی کے ارکان شیر بن گئے

ایوان بالا میں چوہدری نثار کی عدم موجودگی پر پیپلز پارٹی کے ارکان شیر بن گئے

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں جہاں نیب کی کارکردگی زیر بحث آئی وہاں اپوزیشن ارکان اپنی’’ چھریاں ‘‘ تیز کرکے سانحہ کوئٹہ کے تناظر میں وزیرے داخلہ چوہدری خان پر ’’ حملہ آور‘‘ ہونے کے لئے ایوان میں آئے اسے حسن اتفاق کہیے یا کچھ اور ایوان میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار […]

’’ 21 دسمبر کا دِن!‘‘

’’ 21 دسمبر کا دِن!‘‘

21 دسمبر کا دِن اُس وقت میرے لئے اہم ہوگیا تھا۔ جب اللہ تعالیٰ نے 2002ء میں ’’نیویارک واسی‘‘ میرے فرزندِ اوّل ذوالفقار علی چوہان کو فرزندِ اوّل شاف علی چوہان عطا کِیا۔ پرسوں (21 دسمبر کو) مَیں نے دُبئی میں مُقیم اپنے بیٹے شہباز علی چوہان کی اہلیہ عنبرین چوہان، اپنی بیٹی فائزہ کاشف، […]

پُراعتمادی اور رعونت

پُراعتمادی اور رعونت

نوازشریف جب سے اس ملک کے تیسری بار وزیراعظم منتخب ہوئے ہیں، میری ان سے صرف ایک بار تقریباً 10مہینے پہلے اسلام آباد کے ایک سکول کی تقریب میں سرسری ملاقات ہوئی تھی۔ مجھے اس بات کا لہٰذا ہرگز کوئی علم نہیں کہ اس بار اقتدار و اختیار کو مکمل طورپر اپنے قابو میں رکھنے […]

چوہدری نثار سے جواب طلبی ممکن نہیں

چوہدری نثار سے جواب طلبی ممکن نہیں

’’آپ لوگ کھانا بہت لیٹ کھاتے ہیں‘‘ اس نے شرما کر جواب دیا‘ میں خاموشی سے اس کی طرف دیکھتا رہا‘ وہ بولا ’’میں نے چین میں بھی کام کیا اور میں یورپ‘ لاطینی امریکا‘ سینٹرل ایشیا اور عرب ملکوں میں بھی سفارت کرتا رہا لیکن مجھے صرف پاکستانی لیٹ کھانا کھاتے نظر آئے‘ یہ […]

مخالفت برائے تشہیر کا نسخہ

مخالفت برائے تشہیر کا نسخہ

کل ایک شخص سے ہماری لڑائی ہوتے ہوتے رہ گئی، وہ ’’کرپشن‘‘ کے بارے میں نہایت بری بری باتیں کر رہا تھا بلکہ باتوں سے جی نہیں بھرا تو گالیوں پر آیا اور بے چاری کرپشن اور اس کے گھر والوں کے بارے میں کچھ ایسے انکشافات کرنے لگا جو قطعی غیرممکن تھے بھلا جانوروں […]

110 صفحات کی معنی خیز رپورٹ

110 صفحات کی معنی خیز رپورٹ

ہمارے ملک کے اہم مسائل پر ہماری عدلیہ بے لاگ ریمارکس دیتی رہتی ہے، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ ’’ہمارے قومی اداروں میں کرپشن کا بازار گرم ہے، ہر طرف افراتفری اور اقربا پروری نظر آتی ہے، بہتری کی کوئی امید […]

بنگلہ دیش کا المیہ

بنگلہ دیش کا المیہ

یہ بات میرے لیے تو قطعاً ناقابل فہم ہے کہ بنگلہ دیش کی 45 سالہ یوم آزادی کی تقریبات کی تیاریوں کے دوران آخر ہندوؤں کے مندر اور ان کی جائیدادیں کیوں تباہ و برباد کی جا رہی ہیں۔ حالانکہ پنتالیس سال قبل بھارت نے مشرقی پاکستان کے لوگوں کو مغربی پاکستان کی بالادستی سے […]

تاریخ حلب کے مظلوم شہریوں کی ہے

تاریخ حلب کے مظلوم شہریوں کی ہے

تاریخ کے صفحات میں جھانکیے اور عبرت کے طور پر اس کا مطالعہ کیجیے تو آپ کو تاریخ میں مردود اور قابل نفرت کرداروں کا نام اور حدود اربعہ بہت کم ملے گا لیکن ان کی غداری‘ دھوکے اور کردار کی ذلت کی کہانیاں بہت تفصیل سے ملیں گی۔ امت مسلمہ کی تاریخ میں قابل […]

پشاور ، رواں سال58افراد دہشت گردی کا نشانہ بنے

پشاور ، رواں سال58افراد دہشت گردی کا نشانہ بنے

پشاور میں رواں سال دہشت گردانہ واقعات میں 58 افراد جاں بحق اور 107 زخمی ہوئے۔پچھلے سال کے مقابلے میں یہ تعداد کم ہے جبکہ ٹارگٹ کلنگ میں اضافہ ہوا ۔ پشاور میں رواں سال 39 افراد ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنے جبکہ مجموعی طور پر89 حملے ہوئے جن میں پولیس پر ہونے والے 63 حملے […]

بھارت، ایک پاکستانی 49سال سےاپنی شناخت کی تلاش کا منتظر

بھارت، ایک پاکستانی 49سال سےاپنی شناخت کی تلاش کا منتظر

بھارت میں49سال سے ایک پاکستانی اپنی شناخت کی تلاش میں ہے، کراچی میں پیدا ہونے والاآصف کرادیا دو سال کی عمر میں بھارت چلاگیا۔ آج 51برس کی عمر کو اس کے پاس پاکستانی اور نہ بھارتی شہری ہونے کا ثبوت ہے۔ اس کے والدین ،بیوی اور تین بچے سب بھارتی شہری ہیں، ممبئی ہائی کورٹ […]

محمد علی جناح ؒ اللہ کے ولی

محمد علی جناح ؒ اللہ کے ولی

آج ہم یہاں دنیا کی عظیم ترین ہستی حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو نذرانہ ءعقیدت پیش کرنے کے لیے جمع ہوئے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی عزت و تکریم کروڑوں عام انسان ہی نہیں کرتے بلکہ دنیا کی تمام عظیم شخصیات آپ صلی اللہ علیہ و […]

مشرف کی موثر لانچنگ کی تیاری

مشرف کی موثر لانچنگ کی تیاری

جنرل پرویز مشرف اکثر مجھے ’’ہوئے تم دوست جس کے…‘‘ یاد دلانے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ حال میں عزت و احترام کے ساتھ رخصت ہوئے راحیل شریف کے ساتھ ان کے سلوک پر غور کریں تو شاید آپ بھی میری طرح سوچنا شروع ہو جائیں۔ 2013ء کے اختتامی ایام میں جب جنرل کیانی کی […]

اپنے بارے میں ایک کالم

اپنے بارے میں ایک کالم

ہم دوستوں اور دوسروں کے ساتھ تقریبات کے لیے لکھتے رہتے ہیں۔ ہمارے اپنے ساتھ بھی محفلیں ہوتی ہیں۔ آج کل بہت تقریبات کی صدارت کی ذمہ داری مجھ پہ ڈال دی جاتی ہے مگر میں کوشش کرتا ہوں کہ اپنے تذکرے سے اپنے کالم کو بچائے رکھوں۔ ایک تقریب میرے بارے میں بڑی بھرپور […]