By MH Kazmi on January 6, 2017 Abuse, baby, case, hearing, in, maid, Next, order, present, the, to اہم ترین, خبریں, کالم

چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ تشدد کا شکار ہونے والی طیبہ ہماری بچی ہے، اسے تلاش کرکے عدالت میں پیش کیا جائے، ضرورت پڑی تو ڈی این اے ٹیسٹ بھی کرائیں گے۔ پولیس کو بدھ تک تفتیش مکمل کرکے عدالت کو آگاہ کرنے اور آئندہ سماعت میں بچی کو تلاش کر کے […]
By MH Kazmi on January 6, 2017 express, his, in, India, Love, om, pakistan, puri, with اہم ترین, خبریں, کالم

پاکستان کی حمایت میں آواز اٹھانے والے بھارتی اداکار اوم پوری دنیا سے کوچ کرگئے ۔انہوںنے بھارت میں پاکستان سے محبت کا اظہارکرکےنفرت کے پجاریوں پر وارسے کیا، گوشت کے بہانے مسلمانوں پر ظلم پر تنقید نےانہیں انتہا پسندوں کی آنکھوں کا کانٹا بنادیا تھا۔ بھارت کے جھوٹے سرجیکل اسٹرائیک کے بعد انہوں نے کھل کر […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 bent, farmers, has, in, increased, Indian, suicides اہم ترین, خبریں, کالم

بھارت میں خشک سالی اور مودی سرکار کی پالیسیاں کسانوں میں خودکشی کے رجحان میں اضافے کا سبب بن گئیں، سال 2014 اور 2015 کے درمیان کسانوں کی خودکشی میں بیالیس فیصد اضافہ ہوا۔ نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے مطابق سال 2015 میں بارہ ہزار چھ سو دو اور سال 2014 میں بارہ ہزار تین […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 departments, disappointing, health, Performance, Sindh اہم ترین, خبریں, کالم

تین روز پہلے ختم ہونے والے سال 2016 کے حوالے سے محکمہ صحت سندھ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا جائے تو صورتحال بہت مایوس کن نظرآتی ہے ۔ سات سال بعد شہید بینظیر بھٹو ٹراما سینٹر فعال ہوا لیکن صرف ایمرجنسی اور ابتدائی تین فلور،اسی طرح جاپان کی امداد سے بنایا گیا سندھ گورنمنٹ […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 countries, Eve, in, interesting, new, of, on, rituals, SOME, year اہم ترین, خبریں, کالم

ایکواڈور: پتلا نذر آتش ایکواڈور کے لوگ نئے سال کی رات کی درمیانی پہر اپنے گھروں سے نکل آتے ہیں اور ایک پتلے کو آگ لگاتے ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ اس طرح گزشتہ سال کی ساری تلخ یادیں اور نئے سال کے آسیب جل کر ختم ہوجاتے ہیں۔ لاطینی امریکا: خالی سوٹ کیس […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 133, countries, Development, in, including, list, of, pakistan, social, the اہم ترین, خبریں, کالم

سماجی ترقی میں پاکستان گزشتہ سال بھارت، سری لنکا، بنگلہ دیش اور نیپال سے بھی پیچھے رہ گیا، غریب اور چھوٹے سے ملک نیپال میں جمہوریت کی راہ پر گامزن ہونے کی وجہ سے سال 2016 میں بڑے ممالک کی نسبت سماجی ترقی میں بہت بہتری دیکھی گئی۔ سوشل پروگریس انڈیکس سال 2016 میں بنیادی […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 ali, Chairman, council, eu, kashmir, raza, Syed اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں, کالم

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہاہے کہ حق خودارادیت کے لئے کشمیریوں کی جدوجہد جاری رہے گی۔ بھارت مظالم اور تشدد کے ذریعے کشمیریوں کو مغلوب نہیں کر سکتا۔ نئے سال کی آمد پر اپنے ایک پیغام میں انھوں نے مقبوضہ کشمیرکے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 and, as, Celeberations, in, new, over, pakistan, the, well, World, year اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم

سال 2016 کا سورج خوشیوں، غموں اور تلخ و شیریں یادوں کے ساتھ غروب ہوگیا اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں سال نو کی آمد ہوچکی جس کا استقبال شاندار آتشبازی سے کیا گیا۔ دنیا بھر میں عوام نے خطوں، تہذیب، اور روایتوں کے مطابق نئی امیدوں، امنگوں، خطرات اور خدشات کے امتزاج میں 2017 […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 food, like, new, on, people, what, year اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, مقامی خبریں, کالم

ویسے تو نئے سال کا جشن ہر ملک میں ہی نہایت جوش و خروش سے منایا جاتا ہے، تاہم اس دوران کھانے پینے پر بھی بہت زور دیا جاتا ہے۔ جہاں دنیا 2016 کے اختتام پر 2017 کے آغاز کا جشن منائی گی، وہیں کئی ممالک میں ایسے لوگ بھی ہیں جو اس سال کی […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 2016, in, left, people, the, Us خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

یوں تو دنیا کی زندگی 4 دن کی ہے، اور جس نے جنم لیا ہے اُسے مرنا بھی ہے، دنیا میں ہر روز کتنے ہی لوگ مرتے ہیں، کچھ اپنے ہوتے ہیں کچھ پرائے، اور بہت سوں سے تو ہم واقف ہی نہیں ہوتے، لیکن کچھ لوگوں سے ہمارا تعلق نہ ہونے کے باوجود بھی […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 2016, active, against, also, are, government, pti, the, year اہم ترین, خبریں, کالم

سال 2016 میں تحریک انصاف کی قیادت نے حکومت کے خلاف جہاں سیاسی محاذ گرمائے رکھا ، وہیں اسے اپنے چند فیصلوں کے باعث عوامی تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑا، تحریک انصاف کی قیادت کا دعویٰ ہے کہ 20 برس کے دوران پارٹی کو2016 میں سب سے زیادہ پذیرائی ملی ۔ گزشتہ کئی برسوں […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 2016, Events, Major, Worldwide اہم ترین, خبریں, کالم

سال 2016کے اہم واقعات دوہزار سولہ دنیا بھر میں غم اور خوشیاں بانٹ کر رخصت ہورہا ہے۔ گزرتے ہوئے سال میں عالمی منظرنامے پراور سیاسی میدان میں مختلف تبدیلیاں اور واقعات رونما ہوئے۔ نئے سال کی گھنٹی بجتے ہی یکم جنوری کودبئی کی مشہور بلندوبالا عمارت کو آگ لگ گئی۔سعودی عرب نے 3جنوری کو شیعہ عالم […]
By F A Farooqi on December 28, 2016 Abusing, conspiracy, France, pakistan, Paris, Theory تارکین وطن, کالم

تحریر۔ راؤ خلیل احمد اگر کوئی آپ کو بتائے کہ فلاں نے آپ کو گالی دی ہے ! تو آپ کا ری ایکشن کیا ہوگا ؟ اگر آپ سنی ان سنی کر دیں اور بغیر ٹمپرامنٹ لوز کیے بات جاری رکھیں تو آپ بتانے والے کو پریشانی میں مبتلا کر سکتے ہیں اور سازش کے […]
By MH Kazmi on December 27, 2016 After, benazir, Bhutto, politics, PPP's اہم ترین, خبریں, کالم

دسمبر 2007ء کو ’’پراسرار گولی‘‘ سے ہٹ ہونے کے بعدبے نظیر بھٹو اپنی پولیٹیکل سیکریٹری ناہید خان کی گود میں گریں اور اس کے بعد ایک لفظ بھی نہ بول سکیں۔ اس واقعے سے اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم کا المناک سیاسی سفر ختم ہو گیا،پاکستان پیپلز پارٹی اس کے بعد اب تک بازیافت […]
By MH Kazmi on December 27, 2016 ', ghalib, greatest, mirza, poet, Urdu's اہم ترین, خبریں, کالم

اردوزبان کے سب سے بڑے شاعر اورمحسن مرزا غالب ہیں،انہوںنے اردو کو وہ عروج اور دوام بخشا جو آج بھی ضرب المثل ہے۔ اردو اور فارسی کے عظیم شاعر اسداللہ غالب 27 دسمبر1799ء کو آگرہ میں پیدا ہوئے، لڑکپن سے ہی شعر کہنے لگے، ان کی شخصیت اپنی مثال آپ تھی، بادشاہ وقت سے نجم […]
By MH Kazmi on December 27, 2016 cricket, end, is, of, test, the اہم ترین, خبریں, کالم

آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ بیٹسمین ڈین جونز کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ اب ختم ہونے کے قریب ہے ، تماشائی ٹیسٹ کرکٹ میں دلچسپی نہیں لے رہے ،نتیجہ یہ ہے کہ اسپانسر شپ ختم ہورہی ہے ،شائقین کی دلچسپی بڑھانے کے لیے نت نئے تجربے کئے جا رہے ہیں ، تماشائیوں کی آسانی کے […]
By MH Kazmi on December 26, 2016 By, discourse, Javed, National, nuclear, nusrat, on, our, program, today اہم ترین, خبریں, کالم

دشمنوں اور بدخواہوں کو مختلف حیلوں سے ’’آبیل مجھے مار‘‘ کی ترغیب دینا کوئی ہم سے سیکھے۔ پاکستان کا ایٹمی پروگرام تو ویسے ہی ہمارے کئی دوست ہونے کے دعوے دار ملکوں کے دل میں بھی کھٹکتا ہے۔ اس کے بارے میں بڑھک بازی دیوانگی ہے۔ ہمارے وزیر دفاع۔ جناب خواجہ آصف کو مگر کون […]
By MH Kazmi on December 26, 2016 By, crush, For, Hayat, justice, law, Manzar, of, on, rao, the, today اہم ترین, خبریں, کالم

گزشتہ ماہ سپریم کورٹ میں ایک اہم کیس کی سماعت کے دوران کسی جج صاحب یاوکیل نے عدالت میں کہا،کہ “کیاانصاف کے حصول کے لیے قانون کو روند ڈالیں”۔ غور کیا جائے تویہ جملہ ہمارے پورے عدالتی نظام کی جوہری حیثیت کوسب کے سامنے لے آتاہے۔صاف پتہ چلتاہے کہ ہمارا عدالتی نظام دراصل قانون کی […]
By MH Kazmi on December 26, 2016 akhter, Baideri, By, country, leading, of, on, pakistan, Science, the, today, worlds, Zaheer اہم ترین, خبریں, کالم

پاکستان جلد ہی سائنسی دنیا کا ایک اہم ملک بن جائے گا۔ چین کے ساتھ اس حوالے سے پروجیکٹ کا اہتمام ایک تاریخی کارنامہ ہے۔ ’’سائنس آفاقی حقائق کی تلاش کا نام ہے‘‘۔ تنظیم برائے اقتصادی تعاون (ای سی او) ایران ترکی اور پاکستان سمیت دیگر رکن ممالک میں اقتصادی، ثقافتی اور تکنیکی تعاون کو […]
By MH Kazmi on December 26, 2016 an, By, Mansoor, Miqtada, on, overview, ppp, today اہم ترین, خبریں, کالم

پیپلزپارٹی، جو محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد سے تیزی کے ساتھ روبہ زوال چلی آرہی تھی، دیہی سندھ کو چھوڑ کر پورے ملک میں اس کا ووٹ بینک تاریخ کے بدترین کمی کا شکار ہوگیا تھا، اب اسے بلاول بھٹو کی شکل میں نیا آکسیجن سلنڈر لگانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ […]
By MH Kazmi on December 26, 2016 A, By, Citation, hajj, Jan, maqbool, of, on, orya, today اہم ترین, خبریں, کالم

پاکستان میں میدان سیاست ایک ایسا اکھاڑہ ہے جسے چالبازی اور مختلف داؤ پیچ سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ سیاست بازی ایک فن ہے جو انگریز کے زمانے سے نسل در نسل منتقل ہوتا چلا آیا ہے۔ اس لیے کہ انگریز نے بلدیاتی اداروں کے ذریعے جمہوریت کا تحفہ برصغیر پاک و ہند کو دیا […]
By MH Kazmi on December 25, 2016 chaplin, Charlie, comedian, film, Popularly, silent اہم ترین, خبریں, کالم

بلیک اینڈ وائٹ اور خاموش فلموں کے ہر دل عزیزکامیڈین کے حوالے سےبھی 25دسمبریادگارہے کیونکہ آج ہی مزاحیہ فلموں کے مشہور اداکار چارلی چپلن 39 ویں برسی ہے۔ بڑ ے بڑے بوٹ، ڈھیلی پینٹ، تنگ کوٹ، ہٹلر جیسی موچھیں، موٹی موٹی آنکھیں، گھنگھریالے بال، باولر ہیٹ اور ہاتھ میں چھڑی یہ ہیں چارلی چپلن ! […]
By MH Kazmi on December 25, 2016 A, ali, Azam, e, founder, Jinnah, life, Mohammad, of, on, pakistan, Quaid, the, view اہم ترین, خبریں, کالم

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 140ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے، قائد اعظم 25 دسمبر 1876 کوکراچی میں پیدا ہوئے۔ قائد اعظم محمد علی جناح کے والد کا نام جناح بھائی پونجا اور والدہ کانام مٹھی بائی تھا، قائداعظم کے بہن بھائیوں میں رحمت ، مریم ،احمد علی ، بندے علی ،شیریں […]
By MH Kazmi on December 25, 2016 and, corruption, increasing, NAB, of, role, the اہم ترین, خبریں, کالم

بلوچستان کے سابق وزیر خزانہ مشتاق رئیسانی کی بڑے پیمانے پر کی گئی بدعنوانی، رشوت ستانی اور ناجائز طریقوں سے اربوں روپے کے اثاثے بنانے اور قومی دولت کی بے دردی سے خرد برد اور رنگے ہاتھوں پکڑے جانا ہی بہت تھا، اس پر وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کے مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچانے […]