counter easy hit

کالم

کراچی: پبلک ٹرانسپورٹ کی موجودہ صورتحال سفر کے قابل نہیں

کراچی: پبلک ٹرانسپورٹ کی موجودہ صورتحال سفر کے قابل نہیں

کراچی میں ایک ساتھ کئی سڑکوں کی تعمیر و مرمت کا کام جاری ہونے کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ کی موجودہ صورتحال کسی طور بھی سفر کے قابل نہیں ہے۔ کراچی میں گرین لا ئن، اورنج لائن منصوبوں پر گزشتہ سال کام کا آغاز ہواجوتیزی سےجاری ہے۔ رواں برس سرکلر ریلوے کے آغاز کی بھی نوید […]

کئی ارکان اسمبلی وزراءکا شاہد خاقان سے اظہار یکجہتی ”سلام“ پیش کیا

کئی ارکان اسمبلی وزراءکا شاہد خاقان سے اظہار یکجہتی ”سلام“ پیش کیا

قومی اسمبلی مےں جمعرات کو حکومت اور تحرےک انصاف کے درمےان ”مار کٹائی اور ہنگامہ آرائی “ کے باعث جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی نہ ہو سکی حکومت اور تحرےک انصاف کے درمےان ”صلح صفائی“ نہ ہو سکی پارلےمنٹ کا ماحول مکدر ہونے کے باعث قومی اسمبلی کا اجلاس قبل از وقت […]

جانے کیا لِکھے گا ؟ جج صاحبان کا خامہؔ!

جانے کیا لِکھے گا ؟ جج صاحبان کا خامہؔ!

مرزا  غالب  نے اپنی سراپا ناز ( سر سے پائوں تک ناز و ادا اور غرور سے بھرپور )دوست سے ’’ پیش دستی‘‘ ( چھیڑ چھاڑ) کی اور جواباً ، اُس سراپا ناز نے مرزا صاحب کی ’’ دَھول دھپّا‘‘ سے تواضح کی تو اُنہوں نے کہا کہ … ’’ دَھول دھپّا ، اُس سراپا […]

2017ءپاکستان کیلئے اچھا سال ہو گا اور امجد نیازی؟

2017ءپاکستان کیلئے اچھا سال ہو گا اور امجد نیازی؟

چلیں میرے میانوالی کے ایم این اے امجد نیازی کا ذکر تو آیا۔ پٹھان بھائی شہر یار آفریدی کو تھپڑ لگتے ہوئے ٹی وی سکرین پر دیکھا گیا۔ یہ واقعہ بہت شرمناک ہے مگر میں اسے ہلکے پھلکے انداز میں لکھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ میری گذارش ہے کہ قارئین بھی اسے سنجیدگی سے […]

عالمی اقتصادی فورم اور ہماری ترجیحات

عالمی اقتصادی فورم اور ہماری ترجیحات

ڈیووس میں ہونے والے عالمی اقتصادی فورم کے بارے میں، یہ بے سروپا تاثر قائم ہے کہ یہ صرف امیروں کا ایک کلب ہے۔ ہر سال یہاں دنیا بھر کے انتہائی ممتاز سیاست دانوں، سربراہانِ مملکت، صف اول کی کاروباری و صنعتی شخصیات، انسان دوست اور سماجی کارکن اور ذرایع ابلاغ کی اہم شخصیات و […]

یہ گھریلو ملازم

یہ گھریلو ملازم

یہ صرف ایک دن کی دو خبریں ہیں جن میں بتایا گیا ہے کہ گھر میں کام کرنے والی بچیوں پر تشدد کیا گیا ہے لیکن اس کی معمولی سزا کی اطلاع نہیں دی گئی۔ ان ملزموں میں ایک تو جج صاحب بھی ہیں۔ گارڈن ٹاؤن لاہور کے پراپرٹی ڈیلر کے ہاں کام کرنے والی […]

ایتھے رکھ !

ایتھے رکھ !

ٹرمپ کے چیف اسٹریٹجسٹ اسٹیو بینن نے نیویارک ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکی میڈیا اس ملک کو نہیں سمجھتا۔اسے اب بھی سمجھ میں نہیں آ رہا کہ ٹرمپ امریکا کے صدر کیوں ہیں۔جو میڈیا قبل از وقت ٹرمپ کی جیت کا اندازہ لگانے میں بری طرح ناکام ہو کر دنیا بھر میں […]

صدر ٹرمپ اور خارجہ پالیسی

صدر ٹرمپ اور خارجہ پالیسی

دنیا سے اسلامی دہشتگردی ختم کریں گے،کسی پر اپنا نظریہ مسلط نہیں کرنا چاہتے۔ اپنے مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے تمام ممالک سے دوستی کریں گے۔ دوسروں کے دفاع پر امریکا کے اربوں ڈالر خرچ نہیں کر سکتے۔ اسٹیبلشمنٹ نے اپنا تحفظ کیا، امریکیوں کا نہیں۔ امریکا کے 45 ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف […]

تیرہ سالوں میں چین کی آبادی 1 ارب 45 کروڑ ہو جائیگی، چین

تیرہ سالوں میں چین کی آبادی 1 ارب 45 کروڑ ہو جائیگی، چین

آئندہ تیرہ برسوں میں چین کی آبادی ایک ارب پینتالیس کروڑ ہوجائے گی، اس وقت چین کی آبادی ایک ارب سینتیس کروڑ افراد پر مشتمل ہے ۔ چین میں نوجوانوں کی تعداد کم ہورہی ہے اور بوڑھے افرادکی تعداد بڑھ رہی ہے، چینی حکومت نے پچھلے سال ایک بچہ پالیسی ختم کرکے خاندانوں کو دوسرے […]

سری لنکا سے

سری لنکا سے

سری لنکا کے لوگ اور موسم دونوں مختلف ہیں، تین چوتھائی دنیا اس وقت سردی سے ٹھٹھر رہی ہے، لوگ انگیٹھیوں کے قریب بیٹھے ہیں لیکن سری لنکا میں لوگ ٹی شرٹس، شاٹس اورسلیپروں میں پھر رہے ہیں اور کمروں میں اے سی اور پنکھے آن ہیں اور آپ دن کے وقت باہر نہیں نکل […]

جمہوریت کا بپتسمہ

جمہوریت کا بپتسمہ

وہ جنھیں اس بات پر فخر ہے کہ جمہوری نظام‘ انسانی تاریخ میں ترقی، حریت، آزادی اور آمریت سے نجات کی علامت ہے، ان کے لیے یہ تماشہ نیا نہیں کہ امریکا کے عوام کی اکثریت سے جمہوری طور پر منتخب ہونے والا صدر  ڈونلڈ ٹرمپ کس قدر واضح اور بدترین تعصب کے ساتھ امریکا […]

بھارت میں مذہبی تعصب کا فروغ

بھارت میں مذہبی تعصب کا فروغ

جب مایہ ناز مصنفین اور آرٹسٹوں نے اکیڈمیوں کی طرف سے عطا کیے جانے والے اعزازات واپس کر دیے تب یہ سوال پیدا ہوا کہ آخر انھوں نے یہ کام پہلے کیوں نہیں کیا بالخصوص ایمرجنسی کے موقع پر۔ اس کا جواب یہ ہے کہ مصنفین اور آرٹسٹ بہت حساس لوگ ہوتے ہیں وہ اپنا […]

ٹرمپ کے عہدہ صدارت کا آغاز

ٹرمپ کے عہدہ صدارت کا آغاز

غالباً ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے وہ واحد صدر ہیں جن کے عہدہ صدارت سنبھالنے سے پہلے اور عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد امریکا بھر میں شدید پرتشدد مظاہروں کا ایک خوفناک سلسلہ جاری ہے یہ مظاہرے کس قدر بھرپور اور وسیع ہیں اس کا اندازہ ملک کے دارالحکومت واشنگٹن میں ہونے والے 2 لاکھ خواتین […]

ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل کی مثبت رپورٹ

ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل کی مثبت رپورٹ

دنیا بھر میں کرپشن کی صورت حال کے بارے میں غیر ملکی ادارہ، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل اپنی جائزہ رپوٹس مرتب کرتا رہتا ہے، نئے سال کی جو رپورٹ جاری کی گئی ہے، اس کے مطابق پاکستان میں کرپشن خوری کی لت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ اگرچہ یہ رپورٹ ایک مجموعی تاثر کی بنا پر مرتب […]

“صدر ٹرمپ کی ہائی جمپ”

“صدر ٹرمپ کی ہائی جمپ”

امریکہ کی ری پبلیکن پارٹی کا انتخابی نشان “ہاتھی” ( ہاتھی) ہے۔ جناب ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے صدر منتخب ہُوئے تو 11 نومبر 2016ء کو ’’ نوائے وقت‘‘ میں میرے کالم کا عنوان تھا ۔ “ ٹرمپ کے ہاتھی کارڈ” ۔ ہم اردو میں “ٹرمپ کارڈ” کو ’’ تُرپ کا پتّا‘‘ کہتے ہیں ، یعنی اچانک ، […]

شاہ محمود نے نعروں سے ماحول خراب کیا ,آگ لگا کرچلے گئے

شاہ محمود نے نعروں سے ماحول خراب کیا ,آگ لگا کرچلے گئے

قومی اسمبلی کے39ویں سیشن کی پہلی نشست ہی ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گئی یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ نہیں ماضی میں اس نوعیت کے واقعات پیش آتے رہے ہیں، ذوالفقار علی بھٹو کے دور حکومت میں اس وقت کی اپوزیشن کو ایوان سے باہر نکالنے کیلئے سارجنٹ ایٹ آرمز کی خدمات حاصل کرنا […]

ٹرمپ کی بھارت سے ’’شراکت داری‘‘

ٹرمپ کی بھارت سے ’’شراکت داری‘‘

ٹرمپ میرے لئے وہ ’’کمبل‘‘ ہوچکا ہے جو اصل میں ریچھ ثابت ہوتا ہے اورآپ اس سے جان چھڑانا بھی چاہیں تو چھڑا نہیں پاتے۔ ملکی اور علاقائی معاملات کے تناظر میں کئی موضوعات ہیں‘ان کے بارے میں چند کتابیں اور کچھ تحقیقی مضامین پڑھنے کے بعد ذرا تفصیل کے ساتھ لکھنے کا ارادہ کئی […]

’’ لال حویلی والڑیا ، مَیں تیریاں خَیراں مَنگاں!‘‘

’’ لال حویلی والڑیا ، مَیں تیریاں خَیراں مَنگاں!‘‘

اگرچہ مَیں اب پاکستان کے کسی بھی سیاستدان کو اپنا ہیرو نہیں سمجھتا لیکن مَیں اور میرے ’’ لاکھوں ساتھی‘‘ قومی اسمبلی میں ’’ یک تارا پارٹی‘‘ پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے فَین ہیں ۔ مَیں اِس لئے کہ خواہ شیخ صاحب سے میری سال میں دو تین بار اچانک […]

لاہور میں مزید ہسپتال اور میانوالی شوکت خانم جنرل ہسپتال

لاہور میں مزید ہسپتال اور میانوالی شوکت خانم جنرل ہسپتال

نوائے وقت میں ہماری کولیگ اور معروف خاتون صحافی فرزانہ چودھری نے گنگا رام ہسپتال لاہور کے ایم ایس ڈاکٹر سید نعمان مطلوب سے گفتگو کے حوالے سے لکھا ہے کہ یہاں 22 کنال خالی زمین پر کئی وارڈز اور نئی عمارت بنائی جا سکتی ہے۔ اس سے پہلے کسی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو اس طرح […]

میٹرو منصوبے اور ناقدین و حاسدین۔۔۔

میٹرو منصوبے اور ناقدین و حاسدین۔۔۔

اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے خلاف کرپشن ثابت نہیں کی جا سکی اور ان کی شب و روز کی محنت کی جھلک لاہور اور پنجاب میں دکھائی دیتی ہے۔ سیاستدانوں کے بارے میں عوامی حلقوں میں عام تاثر پایا جاتا ہے کہ پیسہ […]

دلوں اور ذہنوں پر حاوی بیانیہ

دلوں اور ذہنوں پر حاوی بیانیہ

منگل کی رات سونے سے پہلے میں نے بدھ کی صبح اُٹھ کر جو کالم لکھنا تھا اس کا موضوع طے کردیا تھا یہ کالم لکھنے کے لئے قلم اٹھایا ہی تھا کہ ایک فون آگیا۔ گھنٹی میں نے آف کر رکھی تھی جو نام مگر سکرین پر نمودار ہوا اسے نظرانداز کرنا ممکن نہیں […]

سب سے پہلے امریکا؟

سب سے پہلے امریکا؟

ڈونلڈٹرمپ نے امریکا کے 45 ویں صدر کاحلف اٹھا لیا۔رسم حلف برداری کے بعد انھوں نے جو تقریرکی، اسے مغربی ذرایع ابلاغ تو مایوس کن قرار دے رہے ہیں، جب کہ بعض پاکستانی تجزیہ نگاروں اور اخبارات نے اس خدشے کا اظہارکیا ہے کہ ان کا دور صدارت دنیا کے بیشتر ممالک کے لیے غیریقینی […]

خشت اول

خشت اول

شیخ سعدی نے کہا تھا خشت اول چو نہد معمار کج تا ثریا می رود دیوار کج یعنی اگر معمار پہلی یعنی بنیادی اینٹ ٹیڑھی رکھ دے تو چاہے آسمان کی بلندی کو چھو لے دیوار ہمیشہ ٹیڑھی ہی رہے گی کبھی سیدھی نہیں ہو گی، یہ اصول یوں تو زندگی کے ہر شعبے پر […]

ایک آزاد زندگی

ایک آزاد زندگی

میں لاہور کی جس سردی سے بھاگ کر اپنے سرد پہاڑی گاؤں گیا تھا کہ وہاں لکڑی کی آگ سینکوں گا اور دہکتے کوئلوں کے شعلوں سے لطف اٹھاؤں گا لیکن میری یہ کوشش اور خواہش زندگی میں پہلی بار ناکام ہوئی اور میں جس سردی سے بھاگ کر گاؤں گیا تھا اسی سردی میں […]