By Web Editor on April 23, 2018 ali, harassment, is, Maisha, or, problem, Real, sexual, Shafi, the, zafar اہم ترین, خبریں, کالم

جنسی طور ہر ہراساں کیے جانے کے واقعات ہمارے ہاں چونکہ شاذر و نادر ہی منظرِ عام پر لائے جاتے ہیں اس لیے اگر کوئی بھی شخص بنا کسی صنفی امتیاز کے (مرد یا عورت) اس واقعے کو منظر عام پر لائے تو ہمارے خود تراشیدہ “پوتر و پاک” سماج کے تصور پر اس سے کچوکے لگتے […]
By Web Editor on April 23, 2018 dog, Falls, If, in, the, wells اہم ترین, خبریں, کالم

کتا نجس اور نا پاک جانور ہے بلکہ کہا تو یہاں تک جا تا ہے کہ جس گھر میں کتا بندھا ہوا ہو وہاں رحمت کے فرشتے نہیں اترتے مگر ہمارے کمانڈو جنرل تو اپنے آپ کو لبرل اور ترقی پسند کہلوانے کے لیے کتوں کو گود میں بٹھا کر فوٹو اتروانے کے بہت شوقین […]
By Web Editor on April 23, 2018 and, new, Paris, Shahbaz, sharifs, york اہم ترین, خبریں, کالم

کراچی کی بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال اور متحدہ میں آپس کی لڑائی کی بدولت کراچی کی سیاست میں ایک واضح خلا پیدا ہوچکا ہے۔ اس خلا کو پُر کرنے کے لیے تمام سیاسی جماعتیں میدان میں اتر چکی ہیں۔ اس سلسلے میں ان سیاسی جماعتوں کے قائدین کے کراچی کے دورہ جات بھی شروع ہوچکے […]
By Web Editor on April 23, 2018 dissatisfaction, of, our, parties, political, religious اہم ترین, خبریں, کالم

تاریخ پاکستان سے لے کر اب تک کے سیاسی منظر نامے پر نگاہ ڈالی جائے تو ہمیں بہت ساری مذہبی جماعتیں دیکھنے کو ملیں گی مگر پاکستان کی سیاسی تاریخ بتاتی ہے کہ مذہبی پس منظر رکھنے والی سیاسی جماعتیں کبھی بھی بر سر اقتدار نہیں آئیں۔ پاکستان میں رہنے والوں کی اکثریت مسلمان ہے۔ […]
By Web Editor on April 23, 2018 allies, AMERICAN, goals, in, main, of, Syria, the, three اہم ترین, خبریں, کالم

انبیا ء اکرام کی سرزمین مملکت شام اس وقت عالمی قوتوں کی طاقت کا جنگی اکھاڑہ بن چکا ہے۔ امریکا کے صدر ٹرمپ نے شامی افواج کے مقامات پر حملے شروع کردیئے ہیں۔ برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسامے کا کہنا تھا کہ ”شام پر حملے کے علاوہ کوئی متبادل راستہ نہیں تھا ۔” برطانیہ کے […]
By Web Editor on April 23, 2018 dissatisfaction, of, our, parties, political, religious اہم ترین, خبریں, کالم

تاریخ پاکستان سے لے کر اب تک کے سیاسی منظر نامے پر نگاہ ڈالی جائے تو ہمیں بہت ساری مذہبی جماعتیں دیکھنے کو ملیں گی مگر پاکستان کی سیاسی تاریخ بتاتی ہے کہ مذہبی پس منظر رکھنے والی سیاسی جماعتیں کبھی بھی بر سر اقتدار نہیں آئیں۔ پاکستان میں رہنے والوں کی اکثریت مسلمان ہے۔ […]
By Web Editor on April 23, 2018 ball, hands, imran, in, is, Khan, of, the, this, time اہم ترین, خبریں, کالم

15 فروری 2018ء کو دنیا بلاگز پر ہی میرا ایک بلاگ شائع ہوا تھا جس کا عنوان تھا “ٹیل اینڈر کا چھکا“۔ میں نے اس بلاگ میں مسلم لیگ نواز کی لودھراں کے ضمنی انتخابات میں فتح کو پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین کھیلے جانے والے 1987ء کے ورلڈ کپ کے میچ کے حوالے […]
By Web Editor on April 23, 2018 is, it, or, politics اہم ترین, خبریں, کالم

سردار ادریس صاحب کی گزشتہ روز خود پر لگنے والے ہارس ٹریڈنگ کے الزام کی وضاحتی پریس کانفرنس سنی۔ اس کانفرنس میں انہوں نے بھی دیگر ساتھی ممبران کی طرح قرآن مجید پر حلف دیتے ہوئے سینٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے کے عمل کی مکمل طور پر نفی کی۔ اور ساتھ ہی الیکشن کمیشن سے […]
By Web Editor on April 21, 2018 are, do, in, know, mentioned, Qur'an, requirements, the, which, you اہم ترین, خبریں, کالم

* ” ﻳﺎﻟﻴﺘﻨﻲ – ﻛﻨﺖ ﺗﺮﺍﺑﺎ *” * ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﻣﯿﮟ ﻣﭩﯽ ﮨﻮﺗﺎ * ( ﺳﻮﺭۃ ﻧﺒﺈِ # 30 ) ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ * ” ﻳﺎﻟﻴﺘﻨﻲ – ﻗﺪﻣﺖ ﻟﺤﻴﺎﺗﻲ *” * ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ( ﺍﺧﺮﻭﯼ ) ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﭽﮫ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ * ( ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﻔﺠﺮ # 24 ) ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ * ” […]
By Web Editor on April 21, 2018 Allama, at, in, Iqbal, koran, mosque, prayers, reading, spain, the اہم ترین, خبریں, کالم

اسپین کے سفر کے دوران جو چیز علامہ اقبال کے لیے سب سے زیادہ دلچسپی کا باعث بنی، وہ مسجدِ قرطبہ تھی جو مسلمانوں کے اسپین میں سات سو سالہ دورِ حکومت کے گواہ کے طور پر موجود تھی اور بڑی شان سے ایستادہ تھی۔ اس مسجد کو گرجا گھر میں تبدیل کر دیا گیا […]
By Web Editor on April 21, 2018 been, but, could, dead, die, For, four, had, If, minutes, not, only, or, sure, three, too, we, were اہم ترین, خبریں, کالم

میرے ساتھ والی قبر میں ایک اسمارٹ خوبصورت مردہ تھا‘ میں نے اس سے پوچھا ’’ تم نے کبھی سگریٹ پیا‘‘ اس نے انکار میں سر ہلا دیا۔ کبهی ’’ شراب‘ چرس‘ گانجا‘‘ اس کا سر انکار میں ہلتا رہا- کبھی رش ڈرائیونگ کی ‘ پانی میں اندھی چھلانگ لگائی‘ تم سڑک پر پیدل چلتے […]
By Web Editor on April 21, 2018 forbids:, Qur'an, the, When اہم ترین, خبریں, کالم

1973 روس میں کمیونزم کا طوطا بولتا تھا بلکہ دنیا تو یہ کہہ رہی تھی کہ بس اب پورا ایشیا سرخ ہوجاے گا ان دنوں میں ہمارے ایک دوست ماسکو ٹریننگ کے لیے چلے گئے وہ کہتے ہے کہ جمعے کے دن میں نے دوستوں سے کہا کہ چلو جمعہ ادا کرنے کی تیاری کرتے […]
By Web Editor on April 21, 2018 have, I, missed, something, today اہم ترین, خبریں, کالم

ایک شہر میں قبرستان ہوا کرتا تھا اور اس قبرستان میں ایک گورکن ہوا کرتا تھا جو مردوں کا کفن چوری کرلیتا تھا لیکن اس شہر کے لوگ گورکن سے مطمئن نہ تھے اصل میں وہ گورکن کفن چور تھا لیکن وہاں کے لوگ اس کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کر سکے کیونکہ شہر میں […]
By Web Editor on April 21, 2018 A, also, its, life, map, of اہم ترین, خبریں, کالم

گدھے سے کہا گیا: تم بلا تهکان صبح سے شام تک بھاری بھرکم بوجھ اٹھاتے رہو گے۔۔۔ جو تمھاری خوراک ہوگی۔۔۔ تمھارے پاس کوئی عقل نہ ہوگی اور پچاس سال جیو گے۔۔۔۔۔۔ گدھا بولا: ٹھیک ہے میں گدھا ہوں گا لیکن پچاس سال بہت زیادہ ہیں۔۔۔ مجھے بس بیس سال دے دو۔۔۔۔۔ چنانچہ اس کی […]
By Web Editor on April 21, 2018 in, land, sacred, Tashkent, the اہم ترین, خبریں, کالم

سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر اور ویڈیوز گردش کر رہی ہیں جن میں سرزمینِ عرب میں ایک تاش ٹورنامنٹ کا میچ دکھایا جا رہا ہے۔ ان تصاویر اور ویڈیوز میں خاص بات یہ ہے کہ وہاں سابق امامِ کعبہ الشیخ عادل بن سالم بن سعید الکلبانی بھی موجود ہیں۔ ان تصاویر اور ویڈیوز سے قبل سعودی […]
By Web Editor on April 21, 2018 Ahsan, Al, and, ejaz, Falcon, Jawwani, justice اہم ترین, خبریں, کالم

مافیا ڈان توتورینا نے جج کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا۔ اس قتل کو یقینی بنانے کےلیے کئی مرتبہ ڈائنامائٹ سے دھماکے کرکے ریہرسل بھی کی گئی۔ مافیا ڈان نے حکم دیا کہ جج کو ’’ہائی وے 29‘‘ پر عبرت ناک موت دی جائے۔ اس کی گاڑی کو دھماکے سے اس طرح اڑایا جائے کہ آج […]
By Web Editor on April 21, 2018 and, horse, Khan, leaders, of, political, Sahib, trading اہم ترین, خبریں, کالم

ایک ایسے وقت میں جب خان صاحب الیکٹ ایبل لوٹوں کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں تھے اور پارٹی کے اندر گروپ بندی کی وجہ سے خاصی مشکلات کا شکار تھے، خان صاحب کو کسی مشیر نے کمال کا مشورہ دیا۔ انہوں نے اس مشورے پر عمل کرتے ہوئے سینٹ میں ٹکٹ بیچنے […]
By Web Editor on April 21, 2018 My, tweet, Wish اہم ترین, خبریں, کالم

فیمینزم تحریک کی بنیاد درست اور منطقی تھی۔ اٹھارویں اور انیسویں صدی میں سنٹرل یورپ سے شروع ہونے والی یہ تحریک اپنے بنیادی نظریے کی سچائی کی طاقت کے بل پر پوری دنیا میں تیزی سے سرائیت کر گئی۔ مگر جس طرح سے لبرلزم اور ان تمام دوسرے نظریات، جنہوں نے جنم ہی انسانی حقوق […]
By Web Editor on April 21, 2018 and, famous, Maisha, Masha, Poor, Shafi, singer اہم ترین, خبریں, کالم

تصور کیجئیے ایک ایسی میشا شفیع کا جو ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتی ہے۔ اپنے محلے کے قریبی گورنمنٹ اسکول یا کم فیس والے پرائیویٹ اسکول سے میٹرک کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد اس نے قریبی گورنمنٹ کالج سے بی اے یا بی کام کی تعلیم مکمل کی۔ چونکہ میشا شفیع کے والدین […]
By Web Editor on April 21, 2018 A, Allama, History, in, Iqbal, key, of, role, subcontinent, the اہم ترین, خبریں, کالم

تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں سیالکوٹ کی گلیوں میں واقع اقبال منزل میں 9 نومبر 1877ء کو ایک ایسی عظیم شخصیت نے اپنی آنکھ کھولی جس کے ایک خواب نے ہندوستان کی تقدیر بدل دی اور سونے کی چڑیا کہلوانے والی سرزمین برصغیر کے کئی ٹکڑے کروا […]
By Web Editor on April 20, 2018 buried, martyrdm, model, of, recitation, the, town اہم ترین, خبریں, کالم

17 جنوری 2018 کو شہدائے ماڈل ٹاؤن کو انصاف دلوانے کےلیے پاکستان کی بہت سی سیاسی جماعتیں لاہور میں ایک بہت بڑا اجتماع کرنے کےلیے نکلیں۔ پاکستان تحریک انصاف، پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کے ساتھ مل کر لاہور میں ایک بہت بڑا پاور شو کرنے میں ناکام رہے۔ لاہور کے […]
By Web Editor on April 19, 2018 and, Constitutional, Freedom, illegal, opinions, restrictions, verbalization اہم ترین, خبریں, کالم

آئین کا آرٹیکل 19 آزادی رائے سے متعلق ہے۔ اس آئینی شق کے مطابق میڈیا سمیت پاکستان کے ہر شہری کو تقریر اور اظہار خیال کی آزادی کا حق حاصل ہو گا لیکن یہ آزادی مادر پدر نہیں بلکہ قانونی پابندیوں کے تابع ہے۔ ان پابندیوں میں اس آئینی شق میں اسلام کی عظمت، پاکستان […]
By Web Editor on April 19, 2018 and, Crisis, power, Water اہم ترین, خبریں, کالم

بجلی اور پانی کے بحران کی وجوہ جو بھی ہوں، ان کے نتیجے میں پیدا ہونے والے امن و امان کے خدشات کے باعث اس باب میں ہنگامی تدابیر کی ضرورت بڑھ گئی ہے۔ ملکی معیشت کا انجن کہلانے والے شہر کراچی میں شدید گرمی کی کیفیت کے دوران بارہ بارہ گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ سے […]
By Web Editor on April 19, 2018 and, facts, Malala's, misunderstanding اہم ترین, خبریں, کالم

انتہائی افسوس اور دکھ کا مقام ہے کہ وطن عزیز کا پڑھا لکھا طبقہ بھی اب تک جہالت کی زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے۔ تبھی تو ہمارا نوجوان سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی خودساختہ اور بےبنیاد جعلی خبروں پر یقین کرتے ہوئے انہیں آگے پھیلانے کی جستجو لیے، برضا و رغبت اس گناہ کبیرہ کا […]