counter easy hit

کالم

آس پاس کھانے میں تاخیر ۔ موت کی تعزیر

آس پاس کھانے میں تاخیر ۔ موت کی تعزیر

ابھی کھانا خود گرم کرو پر ہلکی پھلکی موسیقی چل رہی ہے۔ خواتین و حضرات میں یہ کشمکش جاری ہے کہ کھانا گرم کرنے کے اختیارات کس کو منتقل ہوں گے۔ خواتین خم ٹھونک کر میدان میں اتری ہوئی ہیں (چاہے ان کی تعداد قلیل ہی سہی) کہ مردوں کو اپنا کھانا خود گرم کرنا […]

اسکی آنے والے وقتوں میں بیٹی ہوگی، وہ معصوم جان سب قرض چکائی گی. باپ کے جوانی کے گناہ معاف کروائے گی

اسکی آنے والے وقتوں میں بیٹی ہوگی، وہ معصوم جان سب قرض چکائی گی. باپ کے جوانی کے گناہ معاف کروائے گی

جب سکول میں تھی تو ایک لڑکے نے کہا کے میری گرل فرینڈ بن جاؤ، کالج گئی تو کہا آئٹم بن جاؤ، یونیورسٹی گئی تو کہا پارٹ ٹائم پارٹنر بن جاؤ. کسی نے یہ نہیں کہا کے میں تیرا مجازی خدا تم میری دلہن بن جاؤ، دھوپ میں چھاؤ بن جاؤ، میرے ایمان کی تکمیل […]

سندھ میں تبدیلی کی لہر اور عمران خان کے دورے

سندھ میں تبدیلی کی لہر اور عمران خان کے دورے

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ سندھ میں تبدیلیوں کی ممکنہ لہر اب چل نکلی ہے،ایک کراچی ہی نہیں بلکہ پورے سندھ کی سیاست اب کروٹ بدلنے کوتیار نظرآتی ہے ،سندھ میں وہ ہی لوگ پیپلزپارٹی کے خلاف محاز کھڑا کرنے کی تیاریوں میں ہیں جن کا جینا مرنا کبھی پیپلزپارٹی کے لیے ہواکرتا […]

سندھ میں تبدیلی کی لہر اور عمران خان کے دورے

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ سندھ میں تبدیلیوں کی ممکنہ لہر اب چل نکلی ہے،ایک کراچی ہی نہیں بلکہ پورے سندھ کی سیاست اب کروٹ بدلنے کوتیار نظرآتی ہے ،سندھ میں وہ ہی لوگ پیپلزپارٹی کے خلاف محاز کھڑا کرنے کی تیاریوں میں ہیں جن کا جینا مرنا کبھی پیپلزپارٹی کے لیے ہواکرتا […]

ہمارے بھی منہ میں زبان ہے

ہمارے بھی منہ میں زبان ہے

سیاسی نووارد و نوخیز بلاول زرداری نے کہا ” عمران خاں نواز شریف ہی کی توسیع ہیں۔ ایک ضیاء الحق اور دوسرا پرویز مشرف کی نرسری میں پروان چڑھا”۔ بلاول نے اگر خارزارِ سیاست میں قدم رکھ ہی لیا ہے تو اُسے علم ہونا چاہیے کہ شیشے کے گھر میں بیٹھ کر دوسروں کو پتھر […]

پڑہنا نہی محسوس کرنا ہے

پڑہنا نہی محسوس کرنا ہے

ایک بار جب جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آے تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہو ں *جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل جہاں آج میں اللہ پاک کے حکم سے […]

پیسہ پھینک تماشہ دیکھ

پیسہ پھینک تماشہ دیکھ

کسی بھی ملک کی ترقی اور اسکی خوشحالی کا راز اس ملک کے نصاب تعلیم اور نظام تعلیم سے مربوط ہوتا ہے۔ قوم کی فکری اور نظریاتی تشکیل علمی وعملی مہارت اور ملک وملت کی تعمیر و ترقی میں نصاب تعلیم اساسی اہمیت کا حامل ہے جس سے اس معاشرے کی نسلیں تیار ہوتی ہیں […]

صحیح بخاری کتاب الایمان حدیث 58

صحیح بخاری کتاب الایمان حدیث 58

حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ عَارِمُ بْنُ الْفَضْلِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ تَخَلَّفَ عَنَّا النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فِي سَفْرَةٍ سَافَرْنَاهَا فَأَدْرَكَنَا وَقَدْ أَرْهَقَتْنَا الصَّلاَةُ وَنَحْنُ نَتَوَضَّأُ فَجَعَلْنَا نَمْسَحُ عَلَى أَرْجُلِنَا فَنَادَى بِأَعْلَى صَوْتِهِ ‏ وَيْلٌ لِلأَعْقَابِ مِنَ النَّارِ ‏ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلاَثًا‏.‏ […]

صحیح بخاری کتاب العلم حدیث 57

صحیح بخاری کتاب العلم حدیث 57

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ قَالَ حَدَّثَنَا فُلَيْحٌ ح وَحَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ حَدَّثَنِي هِلاَلُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ بَيْنَمَا النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فِي مَجْلِسٍ يُحَدِّثُ الْقَوْمَ جَاءَهُ أَعْرَابِيٌّ فَقَالَ مَتَى السَّاعَةُ فَمَضَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم […]

اجرتی سیاستدان

اجرتی سیاستدان

28 جولائی 2017ء کو میاں نواز شریف کی نااہلی کے بعد شیخ رشید نے کہا کہ چالیس سے پچاس ارکانِ اسمبلی نواز لیگ کو خیرباد کہنے کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔ یہ شیخ رشید کی پیشین گوئی نہیں بلکہ اندازہ تھا کیونکہ تقریباََ اتنے لوگ ہی ہواؤں کا رُخ پہچان کر پرویز مشرف کی قاف […]

نواز شریف جھوٹ کی کشتی پر سوار پار ہونا چاہتے ہیں

نواز شریف جھوٹ کی کشتی پر سوار پار ہونا چاہتے ہیں

نواز شریف جب کرپشن میں پھنسے تو جھوٹ کی کشتی پر سوار ہو کر پار ہونا چاہتے ہیں جو اس بار کسی طرح بھی ممکن نہیں۔ اس لیے کہ اب ملک کی اعلی عدلیہ مکمل طور پر آزاد ہے۔دوسرا نواز شریف کے ملک کے خلاف اتنے زیادہ اقدامات سامنے آ گئے ہیں کہ شاید اللہ […]

موریشس میں اردو کی صورت حال

موریشس میں اردو کی صورت حال

تعلیم وہ واحد ذریعہ ہے جس کے سہارے جزیرۂ موریشس کامیابی کا مستحکم راستہ پکڑ پایا ہے۔ اردو کے میدان میں بھی برابر ترقی ہوئ ہے اور بلا شبہ مہاتما گاندھی انسٹی ٹیوٹ، اردو اسپیکنگ یونین، نیشنل اردو انسٹی ٹیوٹ اور انجمن فروغِ اردو جیسے اداروں کے قیام کے بعد اس زبان کی مزید حوصلہ […]

دہشت گردی، اپنی غلطی

دہشت گردی، اپنی غلطی

تحریر : قادر خان یوسف زئی نقیب اللہ محسود کے ماورائے قانون قتل سے قبل قبائل طلبا پر مشتمل آرگنائزیشن مخصوص مطالبات پر متحرک تھی۔ اُس وقت انہیں کوئی نہیں جانتا تھا لیکن نقیب اللہ محسود کیس میں اسلام آباد دھرنے کے بعد جب عالمی نشریاتی اداروں نے ریاست کے خلاف آواز اٹھانے والوں کو […]

کالم نگاروں اور صحافیوں کی گورنر سندھ سے ملاقات

کالم نگاروں اور صحافیوں کی گورنر سندھ سے ملاقات

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم حق و سچ کی تلاش میں سرگرداں کالم نگار معاشرے کا ایک غیر جانبدار اور دوراندیش فرد ہے، اِس کی زبان تو کڑوی ضرور ہوتی ہے اور اِس کے قلم سے نکلنے والے الفاظ کسی کے لئے زہر ہوںتو ہوں مگر وہ معاشرے کا سب سے ہمدرد اور نڈرو […]

پیرس میں خواتین کی پہلی ادبی تنظیم “راہ ادب ” کا قیام

پیرس میں خواتین کی پہلی ادبی تنظیم “راہ ادب ” کا قیام

پیرس میں کافی عرصے سے یہ دیکھا جا رہا تھا کہ لکھنے والوں میں خواتین کی تعداد ایک تو ویسے ہی کم ہے اور جو ہے وہ بھی اپنی باقاعدہ شناخت کے لیے یہاں کے لکھاری حضرات کی پشت پناہی کی محتاج ہے. اس صورتحال میں نئی لکھنے والی خواتین کو کوئی ایسا پلیٹ فارم […]

یہ دنیا ہمارے بغیر بھی چلے گی

یہ دنیا ہمارے بغیر بھی چلے گی

تحریر : شیخ خالد زاہد الیکسزینڈر یونانی نام ہے اور اس نام کے معنی ہیں حفاظت کرنے والا،ہم اس نام سے منسوب جس تاریخ شخصیت سے واقف ہیں اسے ہم سکندر اعظم کے نام سے بھی جانتے ہیں۔ یہ بات تو طے ہے کہ قدرت جس کسی سے دنیا میں اہمیت دلوانا چاہتی ہے اسکو […]

بار کونسلز اور نوجوان وکلاء کا استحصال

بار کونسلز اور نوجوان وکلاء کا استحصال

تحریر: شہزاد، عمران رانا ایڈووکیٹ جب ایک نوجوان وکالت کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد پیشہ ِ وکالت سے منسلک ہوتا ہے تو زیادہ تر نوجوان وکلاءکو شروع دن سے ہی مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیونکہ عام طور ایک رائے قائم ہوچکی ہے کہ پہلے پانچ سال پیشہ ِ وکالت میں بہت […]

پارہ: الم 1 سورةالبقرة مدنیہ رکوع 9 آیت 72 سے 82

پارہ: الم 1 سورةالبقرة مدنیہ رکوع 9 آیت 72 سے 82

تحریر : شاہ بانو میر اور تمہیں یاد ہے وہ واقعہ جب تم نے ایک شخص کی جان لی تھی پھر اس کے بارے میں جھگڑنے اور ایک دوسرے پر قتل کا الزام تھوپنے لگے تھے اور اللہ نے فیصلہ کر لیا تھا کہ جو کچھ تم چھپاتے ہو اسے کھول کر رکھ دے گا […]

بِٹ کوائن کی بنیاد ’بلاک چین ٹیکنالوجی‘ کیا ہے؟

بِٹ کوائن کی بنیاد ’بلاک چین ٹیکنالوجی‘ کیا ہے؟

آج کل بٹ کوائن کا بہت چرچا ہے اور اس کے بارے میں تقریباً روزانہ خبریں آرہی ہیں۔ کہیں اس پر فتوے لگ رہے ہیں تو کہیں اس حوالے سے قانونی بحث جاری ہے لیکن یہ دیکھ کر بہت افسوس ہوا کہ بٹ کوائن اور اس جیسی متعدد کرپٹوکرنسیز کو وجود بخشنے والی بنیادی ٹیکنالوجی ’’بلاک […]

کمنٹری بکس اپنے بچوں کے ساتھ بھلا کوئی ایسے بھی کرتا ہے؟

کمنٹری بکس اپنے بچوں کے ساتھ بھلا کوئی ایسے بھی کرتا ہے؟

کہتے ہیں کہ جہاں ایک اچھی اننگز کسی بھی کرکٹر کا  کرئیر بنا سکتی ہے تو وہیں ایک بری اننگز  کرئیر ختم بھی کر سکتی ہے۔ مگر کیا آپ نے کبھی یہ سنا یا دیکھا ہے کہ ایک اچھی اننگز کسی کا  کرئیر خراب کر دے؟ میرے سامنے ایسی ایک زندہ مثال موجود ہے۔ یہ […]

دیوان خاص صادق اور امین کون؟

دیوان خاص صادق اور امین کون؟

پاکستان کی سب سے بڑی اور مضبوط سمجھی جانے والی سیاسی جماعت مسلم لیگ ن کے سابق سربراہ میاں محمد نواز شریف جو پاکستان میں تین بار اپنی حکومت بنا چکے ہیں، سپریم کورٹ کی جانب سے پاکستان کے آئین کی شق باسٹھ ون ایف کے تحت صادق اور امین نہ ہونے پر تاحیات کسی […]

دیوان خاص انتخابات کا ماسٹر پلان

دیوان خاص انتخابات کا ماسٹر پلان

صاف و شفاف انتخابات سے متعلق  ماسٹر پلان کھل کر سامنے آتا جا رہا ہے۔ پچھلے ایک سال کے اندر سپریم کورٹ کا کردار اور ایجنڈا بھی واضع ہو چکا: نواز شریف کو پانامہ کا کیس چلا کراقامہ پر نااہل کیا۔ پارٹی کی صدارت سے فارغ کیا اور اب سزا کو تاحیات قرار دے دیا۔ […]

آس پاسدنیا تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا۔۔۔۔

آس پاسدنیا تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا۔۔۔۔

کچھ عرصہ قبل پڑوسی ملک کی ایک فلم دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ اس فلم نے جہاں کامیابی اور بزنس حاصل کیا وہیں اس فلم کا ایک ڈائیلاگ بہت مشہور ہو گیا اور زبان زد عام ہو گیا۔ اس فلم کے ایک سین میں ہیروئن ہیرو کو مخاطب کر کے کہتی ہے کہ ” تھپڑ سے […]

یہ بچے بھی ہمارے ہیں

یہ بچے بھی ہمارے ہیں

مردوں سے زیادتی کی شکایات بانسبت خواتین کے کم ہیں۔ چونکہ ان مسائل پرگفتگو نہیں کی گئی، اس لیے ان مسائل کا حل بھی تلاش نہیں کیا گیا۔ ایسے مظلوموں کی بحالی کا کوئی ادارہ بھی موجود نہیں۔ ایسے بہت سے کیسز ہیں جن میں خاندانوں کو بھی زیادتی کے بارے میں خبر نہیں ہوتی۔ میرے […]