counter easy hit

آج مجھے کچھ یاد آرہا ہے

ایک شہر میں قبرستان ہوا کرتا تھا اور اس قبرستان میں ایک گورکن ہوا کرتا تھا جو مردوں کا کفن چوری کرلیتا تھا لیکن اس شہر کے لوگ گورکن سے مطمئن نہ تھے اصل میں وہ گورکن کفن چور تھا لیکن وہاں کے لوگ اس کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کر سکے کیونکہ شہر میں وہ واحد گورکن ہوتا تھا اگر اس کے خلاف کاروائی ہوجاتی شہریوں کا کہنا تھاہمارے پیاروں کی قبریں کون کھودےگا یہ سلسلہ چلتا رہا جب اس گورکن کی موت قریب واقع ہوئی تو اس نے اپنے بچوں کو ایک نصیحت کی شہر کے لوگ مجھ سے بہت نفرت کرتے ہیں میرے مرنے کے بعد تم ایسا کام کرنا کہ میرے مرنے کے بعد لوگ یہ بات کہیں کہ جو مر گیا تھا وہ بہت اچھا تھا گورکن کے بیٹوں نے آپس میں مشورہ کر کے ایک منصوبہ تیار کیا تاکہ لوگ ہمارے والد محترم کو اچھے لفظوں میں یاد کریں لوگ جو بھی مردے کو دفن کر کے جاتے تھے قبرستان میں گورکن کے بیٹے ایک تو کفن چوری کرتے تھے اور دوسرا مردے کو قلعہ ٹھوک کے اس کے گھر چھوڑ آتے تھے جس کے بعد شہر کے لوگوں نے یہ بات کرنا شروع کر دی جب پہلے والا تھانہ وہ بہت اچھا تھا کیونکہ صرف وہ کفن اتارتا تھا لیکن اس کے بیٹے دو کفن بھی اتارتے ہیں اور مردے کو قلعہ ٹھوک کر بے حرمتی بھی کرتے ہیں جس پر لوگوں نے مرنے والے کو اچھے لفظوں میں یاد کیا