counter easy hit

کالم

میڈیکل سٹور مالکان کی ہڑتال اور اصل حقائق

میڈیکل سٹور مالکان کی ہڑتال اور اصل حقائق

پچھلے چند دنوں سے میڈیکل سٹور مالکان کی طرف سے شٹر ڈائون ہڑتال کی جا رہی ہے جس کے باعث عوام الناس سخت تکلیف میں ہیں۔ لوگ حسب عادت حکومت کو برا بھلا کہہ رہے ہیں کہ آخر وہ ان کے مطالبات کیوں نہیں مان رہی۔ سٹور مالکان کہتے ہیں کوالیفائیڈ پرسن جس کے نام […]

آپ کہیں پاکستان کو تباہ کرنے والوں کے ساتھ تو نہیں ؟

آپ کہیں پاکستان کو تباہ کرنے والوں کے ساتھ تو نہیں ؟

میرے پاکستان بھائیو ! پارٹی اور برادری جیسی سوچ سے باہر نکل کر دیکھیں کہ آپ کہیں پاکستان کو تباہ کرنے والوں کے ساتھ تو نہیں ؟ میرے پاکستانیوں پلیز ابھی تو آنکھیں کھول لو نواز شریف نے وہ کر دکھایا جو کوئی نہ کر سکا! امریکہ نے پاکستان میں کم از کم 35 ایسے مقامات کا […]

ٹیپو سلطان اورعلامہ اقبال کا خراج تحسین

ٹیپو سلطان اورعلامہ اقبال کا خراج تحسین

ﭨﯿﭙﻮ ﺳﻠﻄﺎﻥ 20 ﻧﻮﻣﺒﺮ ، 1750 ﺀ ‏( ﺑﻤﻄﺎﺑﻖ ﺟﻤﻌﮧ 20 ﺫﻭﺍﻟﺤﺠﮧ ، 1163 ﮪ ‏) ﮐﻮ ﺩﯾﻮﺍﻧﮩﺎﻟﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﮯ۔ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ط ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺑﻨﮕﻠﻮﺭ ﺩﯾﮩﯽ ﺿﻠﻊ ﮐﺎ ﻣﻘﺎﻡ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺑﻨﮕﻠﻮﺭ ﺷﮩﺮ ﮐﮯ 33 ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ‏( 21 ﻣﯿﻞ ‏)  ﺷﻤﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻗﻊ ﮨﮯ۔ ﭨﯿﭙﻮ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺁﺭﮐﺎﭦ ﮐﮯ ﺑﺰﺭﮒ ﭨﯿﭙﻮ ﻣﺴﺘﺎﻥ ﺍﻭﻟﯿﺎ […]

بجٹ اور سیاست برائے تنقید

بجٹ اور سیاست برائے تنقید

نئے مالیاتی سال کےلیے حکومت نے 51 کھرب 32 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا ہے جس میں بہت سے منصوبے عوامی فلاح و بہبود کے ہیں تو کچھ نئے ٹیکسز لگا کر قومی خزانہ بھرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ ایک عام آدمی یہ بات بہت اچھی طرح جان چکا ہے کہ جو بجٹ […]

پاکستان کی مقبول ترین جماعت۔۔ سپانسرڈ سروے اور حقائق

پاکستان کی مقبول ترین جماعت۔۔ سپانسرڈ سروے اور حقائق

“سپانسرڈ سروے” دنیا بھر کی سیاست میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔ رائے عامہ ہموار کرنے کے لئے ہرمین اور چومسکی نے جو پراپیگنڈا ماڈل تیار کیا تھا اس میں “سپانسرڈ سروے” کو بنیادی حیثیت حاصل تھی۔ پاکستانی سیاست میں بھی “سپانسرڈ سروے” کی تاریخ بہت طویل ہے۔ 2013ء کے انتخابات سے چند ماہ قبل […]

پاکستانی فلم “موٹرسائیکل گرل” پر ایک مختصر تحریر

پاکستانی فلم “موٹرسائیکل گرل” پر ایک مختصر تحریر

جب فلم کا مقصد بڑا ہو تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ فلم نے باکس آفس پر بڑا بزنس کیا یا نہیں۔ اداکار، ہدایت کار، قلم کار عدنان سرور کی فلم موٹرسائیکل گرل کا مقصد بھی بڑا ہے، یہ الگ بات کہ بڑے بڑے سنیما خالی پڑے ہیں۔ یقین جانئیے یہی فلم اگر […]

دلی کا لال قلعہ 25 کروڑ روپیہ میں نیلام ہوگیا

دلی کا لال قلعہ 25 کروڑ روپیہ میں نیلام ہوگیا

ہندوستان میں نریندر مودی کی حکومت نے دلی کا تین سو ستر سال پرانا تاریخی لال قلعہ ایک نجی کمپنی، ڈالمیا بھارت کو 25 کروڑ روپے کے عوض پانچ سال کے ٹھیکہ پر نیلام کر دیا ہے۔ مودی سرکار پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ ہندوستان کے اس تاریخی قلعہ سے قدیم تاریخی عمارتوں […]

بلدیاتی حکومت آخر کب فعال ہوگی؟

بلدیاتی حکومت آخر کب فعال ہوگی؟

پاکستان کا موجودہ بلدیاتی نظام اگست 2001ء میں پرویز مشرف کی حکومت کے دوران عمل میں آیا۔ بلدیاتی نظام کا مقصد حکومت اور عام عوام میں ایک رابطے اور ملک میں ایک اچھا افراسٹرکچر قائم کرنا تھا۔ پرویز مشرف کے دور حکومت میں بلدیاتی نظام لانا ایک اچھا اقدام تھا۔ اس دور میں بلدیاتی نمائندگان […]

میں نے سکوتِ شب کو ایک سلسلہء سخن دیا

میں نے سکوتِ شب کو ایک سلسلہء سخن دیا

یہ بیسویں صدی کی آخری دھائی کا کہوٹہ ہے۔ لنگ ندی کے اس پار ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے چھ سات کلومیٹر پر پھیلے جنگل کو پیرس بنا دیا ہے۔ ملک بھر سے ہزاروں کی تعداد میں عالی دماغ دن رات سائنسی تجربات میں مصروف ہیں۔ بموں اور میزائلوں کے کامیاب تجربوں سے کہوٹہ عالمگیر شہرت […]

امریکا، چین اور سعودی عرب دفاعی اخراجات میں سرِفہرست

امریکا، چین اور سعودی عرب دفاعی اخراجات میں سرِفہرست

سویڈن سے تعلق رکھنے والے ایک تحقیقاتی ادارے نے بتایا ہے کہ سرد جنگ کے بعد عالمی سطح پر دفاعی اخراجات میں گزشتہ برس سب سے زیادہ اضافہ ہوا اور امریکا، چین اور سعودی عرب اس میں سر فہرست رہے۔ اسٹوکہولم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ( ایس آئی پی آر آئی) کی رپورٹ کے […]

دھوپ میں لو لگنے سے موت کیوں ہوتی ہے؟

دھوپ میں لو لگنے سے موت کیوں ہوتی ہے؟

ہم سب دھوپ میں گھومتے ہیں لیکن کچھ لوگوں کو دھوپ لگ جانے کی وجہ سے اچانک موت کیوں ہو جاتی ہے؟ 👉 ہمارے جسم کا درجہ حرارت ہمیشہ 37 ° ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے، اس درجہ حرارت پر ہی ہمارے جسم کے تمام اعضاء صحیح طریقے سے کام کر پاتے ہیں. 👉 پسینے […]

🌹آج کا سبق، ترجمه و تفسير قرآن مجيد🌹

🌹آج کا سبق، ترجمه و تفسير قرآن مجيد🌹

((سورة البقرة مدنية: آیت نمبر:112)) 🌹أَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيم.🌹 🌹بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ.🌹 🌹📖 بَلَى مَنْ أَسْلَمَ وَجْهَهُ لِلهِ وَهُوَ مُحْسِنٌ فَلَهُ أَجْرُهُ عِنْدَ رَبِّهِ وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ.2⃣1⃣1⃣ اردو: کیوں نہیں، جس نے اپنا چہرہ اللہ کے تابع کر دیا اور وہ نیکی کرنے والا ہو تو اس کے لیے اس […]

پی پی پی کا جلسہ کب کامیاب ہوتا؟

پی پی پی کا جلسہ کب کامیاب ہوتا؟

سندھ کی حکومتی جماعت پیپلز پارٹی نے چوالیس برس بعد لیاقت آباد میں کمانڈر بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں انٹری دی۔ اس تمام تر انٹری کا سہرا پی پی بریگیڈ کے میجر جنرل سعید غنی تھے جو کراچی میں ہی پلے بڑھے لہذا یہاں کی جغرافیائی صورتحال سے واقف بھی ہیں۔ علاوہ ازیں میرا […]

عورت کو عزت دو

عورت کو عزت دو

جب روٹی مزدور کی تنخواہ سے مہنگی ہو جائے، وہاں دو چیزیں سستی ہو جاتی ہیں، عورت کی عزت اور مرد کی غیرت: صلاح الدیں ایوبی رانا ثناء اللہ اور عابد شیر علی کے عورت مخالف بیانات کے بعد مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو اپنے وزراء کے بیانات پر معافی مانگنی پڑی۔ […]

کارکردگی یا بڑے جلسے؟

کارکردگی یا بڑے جلسے؟

جلسوں پرجلسے اورسونے پر سہاگہ یہ کہ جلسوں میں عوامی فلاح و بہبود کی باتیں۔ ۔ ۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟ مختلف پارٹیوں کی جانب سے کئے جانے والے جلسے اور ان پر ہونے والے شاہی خرچے، کیا یہ بھی کھلا تضاد نہیں؟ کیا اس کا نوٹس نہیں ہونا چاہئیے؟ اس کی روک تھام […]

الیکشن سے پہلے نیو یارک یا پیرس نہیں، علاج والا لندن چاہیے

الیکشن سے پہلے نیو یارک یا پیرس نہیں، علاج والا لندن چاہیے

سیاستدانوں کی طرف سے وعدوں کا اعلان کرنا کوئی نئی بات نہیں۔ لیکن شہباز شریف اس میدان میں ہمیشہ پہلی پوزیشنپر رہتے ہیں۔ کبھی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا وعدہ تو کبھی مخالفین کو سڑکوں پر گھسیٹنے کا وعدہ۔ الیکشن سے پہلے عوام کو نئے نئے وعدوں سے لطف اندوز ہونے کا موقع میسر ہوتا ہے۔ جس […]

خواجہ آصف کی نااہلی پر صاحب بہادر کو مبارکباد

خواجہ آصف کی نااہلی پر صاحب بہادر کو مبارکباد

آرٹیکل باسٹھ ایف (1) کی چھری اب کی بار خواجہ آصف کی گردن پر پھری ہے اور انہیں اقامہ چھپانے اور جھوٹ بولنے کی بنیاد پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین رکنی بنچ نے نااہل قرار دے دیا ہے۔ خواجہ آصف کی نااہلی اس لیے بھی اہمیت کی حامل ہے کہ وہ پاکستان کے وزیر خارجہ […]

پارٹی منشور، دور کے سہانے ڈھول

پارٹی منشور، دور کے سہانے ڈھول

پاکستان کی انتخابی تاریخ شائد ہے کہ عوام کی حیثیت اُس کامے کی سی رہی ہے جو چوہدری صاحب کی زمینوں پہ پورا سال اَناج کاشت کرتا رہتا ہے اور سال کے آخر میں بمشکل چند بوری اَناج اُسے مل پاتا ہے ، وہ بھی اِتنا کہ سال میں کچھ دن فاقہ نہ رہے تو […]

یہ بچے بھی انسان ہیں،انہیں جینے دو

یہ بچے بھی انسان ہیں،انہیں جینے دو

ہمارے ملک میں اکثر لوگوں کو یہ اچھے سے پتا ہے یا یہ گمان ہے کہ طاقتور کو یہاں کم ہی سزا ہوتی ہے اور اگر بات ہو ججز کی تو تاریخ میں اس طرح کے فیصلے پہلے نہیں آئے کہ جس میں ایک جج اور اس کی بیوی کو سزا ہوئی ہو۔ چند دن […]

عدلیہ فوج کے ہاتھ باندھنے اور نیب کو ختم کرنے کا قانون

عدلیہ فوج کے ہاتھ باندھنے اور نیب کو ختم کرنے کا قانون

آج کل نواز شریف اللہ صاحب کی پکڑ میں آئے ہوئے ہیں۔ کہتے ہیں نا! کہ اللہ جس کسی کے عروج کے دن ختم کرنے پر آتا ہے تو اس سے ایسے اقدامات کرواتا ہے کہ وہ خود ہی اپنے جال میں پھنس جاتا ہے۔کچھ ایسا ہی نا اہل نواز شریف کے ساتھ ہوا ہے۔صحافیوں […]

کرنل جوزف کے بدلے ڈاکٹر عافیہ کی واپسی

کرنل جوزف کے بدلے ڈاکٹر عافیہ کی واپسی

“آپ کی عدلیہ آزاد ہے۔ ادارے کی خوب صورتی یہ ہے کہ دباؤ کے بغیر کام کیا جائے۔ قائد و اقبال کے اس ملک میں صرف جمہوریت رہے گی۔ جب تک آپ ساتھ دیں گے، آپ کے حقوق کے لیے لڑتے رہیں گے۔” چیف جسٹس صاحب کی لائیو ویڈیو میں یہ الفاظ سن کر ایک […]

پاکستان کے صادق و امين اور مظلوم قوم

پاکستان کے صادق و امين اور مظلوم قوم

جب بھی صادق و امین کا لفظ سنائی دیتا ہے تو ذہن میں ہمارا سیاسی نظام آتا ہے کیوں کہ اس لفظ کی بازگشت حکومتی ایوانوں میں ہی زیادہ سنائی دیتی ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے کہ صادق و امین اگر کہیں پائے جاتے ہیں تو وہ یا تو سیاسی برادری ہوتی ہے یا پھر سرکاری […]

سوشل میڈیا کارکن کے لیے ماں کا خط

سوشل میڈیا کارکن کے لیے ماں کا خط

تم سوچتے ہو کہ میں صرف تمہاری ماں ہوں مگر اس سے بھی پہلے میں ایک عورت ہوں اورکوئی مرد کسی بھی عورت کو اپنے برابر سمجھنے کو تیار نہیں۔ چاہے وہ اس کی سگی ماں ہی کیوں نہ ہو۔ ہم عورتیں بھی پتا نہیں کس خمیر سے بنی ہوئی ہیں کہ کبھی بیٹی کی […]

کیا ہماری بھی کوئی عزت ہے؟

کیا ہماری بھی کوئی عزت ہے؟

“ہماری بھی کوئی عزت ہے.”، یہ خوبصورت جملہ وزیرِ داخلہ احسن اقبال کے لبوں سے نکلا اور پوری قوم کے کانوں میں رس گھول گیا۔ دل مچلنے لگ گیا کہ ذرا پتہ لگایا جائے، ہماری کہاں کہاں عزت ہے۔ اب دل کو کون سمجھائے۔ دل تو بچہ ہے جی۔ چونکہ یہ بات جناب احسن اقبال […]