By Web Editor on April 19, 2018 demand, fascinating, For, is, of, or, Punjab, Real, Region, South, the اہم ترین, خبریں, کالم

جنوبی پنجاب صوبہ محاذ ہو یا سرائیکی صوبے کا لالی پوپ، پیپلز پارٹی اس ضلع میں اسی طرز کی سیاست کرتی آئی ہے۔ اگر پیپلز پارٹی یا کوئی اوراتحاد جنوبی پنجاب صوبہ بنانے میں مخلص ہوتا تو یہ کام پی پی کے گزشتہ دور اقتدار میں با آسانی پائیہ تکمیل تک پہنچ سکتا تھا۔ پیپلز […]
By Web Editor on April 19, 2018 Allah, Begum, Closom, gives, health, Nawaz, to اہم ترین, خبریں, کالم

خبر ہے کہ سابق خاتونِ اول اور موجودہ ایم این اے بیگم کلثوم نواز کو علالت کے باعث دوبارہ اسپتال داخل کیا گیا ہے۔ اس لیے عیادت اور دیکھ بھال کے لئے آج میاں نواز شریف اور مریم نواز برطانیہ روانہ ہو رہے ہیں جہاں وہ کلثوم نواز صاحبہ کے ساتھ چند دن گزاریں گے۔ […]
By Web Editor on April 19, 2018 all, anyone, be, else, its, Lamp, not, over, the, will اہم ترین, خبریں, کالم

جو آج آنکھ کے تارے ہیں، برسر اقتدار ہیں، عیش و عشرت میں مگن ہیں، ضروری نہیں کہ وہ کل بھی طاقتور ہوں۔ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے نوازشریف، مریم نواز اور حکومتی شخصیات کی عدلیہ مخالف تقاریر پر پابندی لگانے اور پیمرا کو جائزہ لے کر قوانین کے تحت فیصلہ کرنے کے حکم کی […]
By Web Editor on April 18, 2018 A, Adaley, letter, Mr. Trump's, name اہم ترین, خبریں, کالم

یہ دنیا میں شاید آپ کے سب سے بڑے عقیدت مند کا خط ہے۔ امید ہے، بلکہ امید کیا یقین ہے کہ آپ دنیا بھر کی عافیت خطرے میں ڈال کر خود نہ صرف بعافیت ہوں گے بلکہ اپنی شبانہ روز سرگرمیوں میں پوری طرح مگن اور پوری طرح سے منہمک ہوں گے۔ ویسے فدوی کمترین کا […]
By Web Editor on April 18, 2018 aafia, daughter, Dr, of, pakistan, siddiqui اہم ترین, خبریں, کالم

ہمیشہ سے میری یہ کوشش رہی ہے کہ میں اپنے موضوع کا جو بھی انتخاب کرو وہ نہ صرف اپنے قارئین کے علم میں اضافے کا باعث بنے بلکہ عملی، ذہنی، روحانی اور قومی وملی زندگی کو بھی جلا بخشے ۔آج کا موضوع دختر پاکستان ملک وملت کی آبرو ،ہمارے سرکا تاج ،ہمارا سرمایہ افتخار […]
By Web Editor on April 18, 2018 change, educational, fact, fiction, KP's, or, system اہم ترین, خبریں, کالم

انتخابی سال میں داخل ہوتے ہی جہاں سیاسی جماعتوں کا منشور مرکزی اہمیت اختیار کر جاتا ہے وہیں کسی نہ کسی لیول پر حکومت کرنے والی جماعتوں سے یہ سوال بھی پورے شد و مد سے پوچھا جاتا ہے کہ ان جماعتوں کی حکومتوں کی طرف سے پچھلے دور حکومت میں منشور پر کس قدر […]
By Web Editor on April 18, 2018 of, Pashtun, Pashtuns, Unapproved, Victims اہم ترین, خبریں, کالم

کشمیر، فلسطین، نائیجیریا اور انہی جیسے بڑے مظلوم اور جنگ زدہ علاقوں کے بعد اگر کسی کو مظلوم کہا جا سکتا ہے تو وہ جنگ زدہ پشتون قوم ہے۔ اگرچہ پھر بھی انصاف نہیں ہو پائے گا، ممکن ہے دنیا کے جنگ زدہ علاقوں کی فہرست میں پشتونوں کے علاقے سرِفہرست ہوں۔ ایک مچھلی سارے […]
By Web Editor on April 18, 2018 allegations, apologize, defends, nation, Nawaz, or, the, to اہم ترین, خبریں, کالم

بہت دلچسپ صورت حال ہے۔ سیاست کی ہنگامہ خیزی اپنے عروج پر ہے۔ حکمراں جماعت مشکلات کا شکار ہے۔ پاکستان میں عام طور پر اقتدار پر براجمان رہنے والی سیاسی جماعت پر انتخابات کے قریب قریب مشکل حالات ضرور آتے ہیں۔ چناچہ اب بھی تاریخ اپنے آپ کو دوہرا ہی رہی ہے۔ اس مرتبہ البتہ […]
By Web Editor on April 18, 2018 date, History, reader خبریں, کالم

دفتر کے چپراسی کی اہمیت سے کون واقف نہیں۔ صاحب تک رسائی حاصل کرنی ہے تو چپراسی سے بنا کے رکھنی پڑتی ہے۔ اخلاق کے بڑھیا ہونے کا اندازہ نوٹوں کی رنگت سے لگایا جا سکتا ہے۔ آپ نے کبھی ڈائری لکھی ہے؟ نہیں، دیکھی تو ہوگی۔ اس میں کیا ہو تا ہے۔ تاریخیں اور […]
By Web Editor on April 17, 2018 column, Coordinator, council, lucky, media, pakistan, people, Provincial, RABIA BASRI, registered, Wing, women خبریں, کالم

السلام علیکم! ہم کتنے خوش نصیب لوگ ہیں ، کیونکہ ہم وہ آخری لوگ ہیں جنہوں نے مٹی کے بنے گھروں میں بیٹھ کر پریوں کی کہانیاں سنیں ، ہم وہ آخری لوگ ہیں جنہوں نے بچپن میں محلے کی لکڑی کی بنی چھتوں پہ اپنے دوستوں کیساتھ روایتی کھیل کھیلے ، ہم وہ آخری […]
By Web Editor on April 17, 2018 A, After, an, be, By, call, called, dead body, Death, everyone, name, names, not, our, place, the, unknown, Us, where, will خبریں, کالم

اور سب سے پہلے میری موت پر مجھ سے جو چھین لیا جائے گا وہ میرا نام ہوگا! !! اس لئے جب میں مرجاوں گا تو لوگ کہیں گے کہ” لاش کہاں” ہے؟ اور مجھے میرے نام سے نہیں پکاریں گے ۔۔! اور جب نماز جنازہ پڑھانا ہو تو کہیں گے “جنازہ لےآؤ “!!! میرانام […]
By Web Editor on April 17, 2018 Democratic, law, Marshal اہم ترین, خبریں, کالم

پاکستان نازک دور سے گذر رہا ہے ۔ شاید یہ جملہ ہم کئی مرتبہ سیاست دانوں ، حکمرانوں اور دانشوروں سے سن اور پڑھ چکے ہیں ۔ ہمیشہ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ نازک دور ختم کب ہوگا ۔ دراصل یہی وہ سوال ہے جس کا جواب ہمیں آج تک نہیں مل پا […]
By Web Editor on April 17, 2018 have, to, up, wake, woman, you اہم ترین, خبریں, کالم

چار دیواری بنا کر اوپر چھت ڈال کر حصوں میں تقسیم کرنے سے انسان مکان بناتا ہے ۔ اس مکان میں جب اس کا کنبہ آباد ہوتا ہے تو وہ مکان گھر بن جاتا ہے ۔ اس گھر کی ملکیت اس گھر کی حکومت مکمل طور پے عورت کے ہاتھ میں ہوتی ہے ۔ قدرت […]
By Web Editor on April 17, 2018 respect, the, voters اہم ترین, خبریں, کالم

ہمارے ملک پاکستان میں میں جمہوریت کی عزت ہے اور اسی عزت اور بقا کی خاطر قوم کے وسیع تر مفاد میں سیاسی پارٹیاں “مک مکا” کرتی ہیں۔ آئین کی بھی عزت ہے اور اس کو توڑنے والے کے لیے سزا، اور سزا کا مطالبہ کرنے والے بھی ہیں۔ عدالت کی عزت اور تکریم پر بھی […]
By Web Editor on April 17, 2018 and, brothers, caring, For, Most, My اہم ترین, خبریں, کالم

میں ایک لڑکی ہوں۔ میں کسی کی ماں، بہن، بیوی تو کسی کی بیٹی ہوں۔ میں وہ بہن ہوں جسے گھر سے باہر نکلتے ہی نجانے کتنے بھائیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ میرے بلاگ کے اس عنوان میں “بھائیوں” سے مراد وہ بھائی ہیں جو اپنی بہنوں کی تو کڑی حفاظت کرتے ہیں مگر […]
By Web Editor on April 17, 2018 aggression, AMERICAN, and, on, overwhelmed, QUESTIONS, Syria اہم ترین, خبریں, کالم

امریکا کہ جس کی ایک سو سالہ تاریخ کا مطالعہ کرنے سے علم ہوتا ہے کہ امریکی استعمار نے دنیا بھر کے بیشتر ممالک میں مختلف حیلے بہانوں سے نہ صرف جارحیت کی ہے بلکہ کئی ایک ممالک پر متعدد مرتبہ فوجی چڑھائیاں بھی کی ہیں۔ حالیہ صدی میں افغانستان اور عراق پر امریکی فوجی یلغار […]
By Web Editor on April 17, 2018 2018, going, in, is, lecture, on, the, what اشتھارات, اہم ترین, خبریں, کالم

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں الیکشن 2018ء کی آمد آمد ہے۔ الیکشن میں کیا ہونے والا ہے؟ کس کے سر حکومت کا سہراسجے گا؟ کون اگلے پانچ سال کے لئے پاکستانی عوام کی نمائندگی کرے گا؟ یہ چند سوالات ہیں جو ہر ایک پاکستانی کے ذہن میں ہیں۔ وفاقی حکومت قومی اسمبلی کی نشستوں کی بنیاد […]
By Web Editor on April 17, 2018 dead, Death, half, is اہم ترین, خبریں, کالم

سنا ہے انسان بہت ترقی کر چکا ہے۔ سنا ہے انسان چاند پر جا چکا ہے۔ زمین مسخر کر چکا ہے۔ سمندروں پر حکمرانی کر رہا ہے۔ پرند چرند کو اپنا تابع بنا چکا ہے۔ پتھر کے دور کو ماضی کا قصہ بنا چکا ہے۔ مگر دیکھنے میں لگتا ہے کہ انسان انسانیت کو یکسر […]
By Web Editor on April 17, 2018 A, For, journalists, Part II, students, writing اہم ترین, خبریں, کالم

اپنی گذشتہ تحریر میں، میں نے اس بات کا ذکر کیا تھا کہ صحافت کی طالبات کی ایک بڑی تعداد یونیورسٹی کے دوران ہی میڈیا سے متعلق کئی غلط فہمیوں کا شکار ہو جاتی ہیں۔ ان غلط فہمیوں کا پیچھا کریں تو ان کے آخری سرے پر کچھ خود پسند اور کچھ احساسِ کمتری کے شکار لوگ […]
By Web Editor on April 17, 2018 For, life, that, things, three, time, will, work, you اہم ترین, خبریں, کالم

پاکستان کے مایہ ناز مزاح نگار انور مسعود نے ایک نجی پروگرام میں کہا: ’’ادب/ لٹریچر یہ نہیں کہ آپ کیا چیزیں شامل کررہے ہیں۔ ادب یہ ہے کہ آپ کیا چیزیں چھوڑ رہے ہیں۔‘‘ یہ بلاگ لکھتے ہوئے کچھ ایسی ہی کیفیت میری بھی ہے۔ جس موضوع پر قلم اٹھایا ہے اس پر کتابیں لکھی […]
By Web Editor on April 16, 2018 and, ignorant, too, up, wake, you اہم ترین, خبریں, کالم

آج ہم کوشش کرتے ہیں ایک جاہل اور کافر کے بیچ کا فرق تلاش کرنے کی۔ ان دو لفظوں کا انتخاب اس لیے کرنا پڑا کیونکہ پاکستان میں یہی دو موضوعات ہیں جن پر لکھنے سے سوشل میڈیا پر کی گئی پوسٹ کو اچھے خاصے لائکس مل جاتے ہیں اور کمنٹس باکس میں بھی اچھے خاصے لمبے لمبے […]
By Web Editor on April 16, 2018 activities, political اہم ترین, خبریں, کالم

چند برس قبل اسلام آباد میں ایک مظاہرے کے دوران پولیس نے پی ٹی آئی کے نوجوانوں پر لاٹھیاں برسائیں تو مظاہرین میں سے ایک خاتون نے بولا کہ ‘ہائے اللہ یہ تو ہمیں مار رہے ہیں، ہم تبدیلی کیسے لے کر آئیں گے’۔ اس جملے پر کئی بار ٹی وی شو کے دوران حنیف […]
By Web Editor on April 16, 2018 foreigners, get, right, should, the, to, Vote اہم ترین, خبریں, کالم

الیکشن ایکٹ 2017ء کے بل میں الیکشن کمیشن کو یہ اجازت دے دی گٸ ہے کہ وہ ضمنی انتخابات میں آزماٸشی بنیادوں پر بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے ووٹ ڈالنے کے انتظامات کرے اور اس بات کا جاٸزہ لے کہ اس عمل میں کیا کیا تکنیکی مشکلات پیش آسکتی ہیں، کس طرح ایک ووٹر کی […]
By Web Editor on April 16, 2018 flight, karachi, Shahbaz, SMW, sound, we اہم ترین, خبریں, کالم

مسلم لیگ پاکستان کی بانی جماعت ہے۔ بے لوث کارکنوں کی جماعت جسے نواز شریف نے پھر سے مقبول بنایا۔ آج مسلم لیگ نواز شریف کی وجہ سے جانی پہچانی جاتی ہے۔ تین عشروں پر محیط کراچی میں لسانی اور بوری بند ہنگاموں نے کراچی کی شناخت اور مسلم لیگ سے اس کا رشتہ دھندلا […]