By Web Editor on April 26, 2018 Cigarette, experience, FBR, in, increase, INSTEAD, of, policy, Sales اہم ترین, خبریں, کالم

ریونیو اور ٹیکس نیٹ میں اضافے کیلئے کوشاں ایف بی آر کے پالیسی کے باعث رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں سگریٹ نوشی کی شرح میں کمی کی بجائے 71 فیصد اضافہ جبکہ ریونیو میں 40 ارب روپے سے زائد کمی کا انکشاف ہوا ہے۔ جولائی تا نومبر کے دوران سگریٹ کی پیداوار 71 […]
By Web Editor on April 26, 2018 memories, Prof, Rehman, SOME, things, ur, waheed اہم ترین, خبریں, کالم

سال 2011ء کا ابتدائی مہینہ تھا۔ وفاقی جامعہ اُردو عبدالحق کیمپس کے شعبہ ابلاغ عامہ میں صبح کے دس بجے نہایت شفیق استاد پروفیسر وحید الرحمن ( یاسر رضوی) صحافت کے میدان میں نئے آنے والے طلبہ و طالبات سے رپورٹنگ کی مشق کروا رہے تھے۔ پروفیسر صاحب فرضی پریس کانفرنس کر رہے تھے جس […]
By Web Editor on April 26, 2018 Andhair, choppat, nagri, raaj اہم ترین, خبریں, کالم

مشہور کہاوت ہے ’’اندھیر نگری چوپٹ راج، ٹکے سیر بھاجی ٹکے سیر کھاج۔‘‘ اردو زبان میں مستعمل تمام کہاوتیں اور محاورے اپنے پس منظر میں چھوٹی چھوٹی کہانیاں رکھتے ہیں جن کی وجہ سے یہ کہاوتیں بنتی ہیں۔ اس کہاوت کے پیچھے بھی ایک چھوٹی سی کہانی ہے، وہ کہانی سنانے سے پہلے ذرا اندھیر نگری […]
By Web Editor on April 25, 2018 act, and, comparison, in, interesting, Masculine, of, Pashto, the, Urdu اہم ترین, خبریں, کالم

کہتے ہیں کہ ایک بار عوامی نیشنل پارٹی کے قائد خان عبدالولی خان سے کسی صحافی نے اصلاح کی غرض سے کہا کہ جناب آپ نے اپنی تقریر میں ”قوم“ کو مذکر استعمال کیا ہے حالاںکہ یہ مؤنث ہے۔ خان صاحب نے یہ کہہ کر محفل زعفرانِ زار بنادی کہ بھئی آپ کی قوم مؤنث ہوگی، ”ہمارا“ […]
By Web Editor on April 25, 2018 beard, championship اہم ترین, خبریں, کالم

عجیب و غریب اور منفردانداز کی داڑھی مونچھوں کے حامل 200 سے زائد شرکا نے دی ہینڈل بار کلب میں ہونیوالی اس چیمپئن شپ میں حصہ لیا۔ 10 سے زائد کیٹیگریز پر مشتمل اس چیمپئن شپ میں انوکھی، قدرتی اور فری سٹائل کے مقابلوں میں شامل شرکا نے سنواری ہوئی مختلف انداز سے آراستہ داڑھی […]
By Web Editor on April 25, 2018 abusers, letter, of, open, the, uniform اہم ترین, خبریں, کالم

بیت اللہ محسود اور حکیم اللہ محسود کے وارثوں کے نام! پاکستان کے خلاف بھارتی پراکسی وار کا مرکز بننے والی افغان حکومت کے چہیتوں کے نام! شامی حکومت پر کیمیائی حملوں کا بے بنیاد الزام لگا کر درجنوں میزائل داغنے والے نام نہاد انسانی حقوق کے علمبرداروں کے حمایت یافتہ احتجاجیوں کے نام! غزہ […]
By Web Editor on April 25, 2018 chain, is, safe, safethe, Sniper, the, The.chain اہم ترین, خبریں, کالم

عجیب افراتفری کا عالم ہے۔ کوئی کسی کو سننے کے لئے تیار ہی نہیں ہے۔ ایسا لگنے لگا ہے کہ اپنی بات سنوانے کے لئے آپ کے پاس ڈنڈا ہونا ضروری ہے۔ اگر آپ امن سے اپنے حقوق حاصل کرنا چاہتے ہیں تو کوئی آپ کی بات نہیں سنے گا، جب تک سات آٹھ بسوں […]
By Web Editor on April 25, 2018 british, from, historic, imran, Khans, parliament, speech, the اہم ترین, خبریں, کالم

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان برطانیہ کی پارلیمنٹ سے تاریخی خطاب کرنے کے بعد بحفاظت وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ کچھ دن سے تحریک انصاف کے سوشل میڈیا حمایتیوں کی جانب سے زوروشور سے یہ بات کی جا رہی تھی کہ پاکستان کی تاریخ میں عمران خان لیاقت علی خان کے بعد وہ دوسرے […]
By Web Editor on April 25, 2018 Amir, british, citizenship, cricket, danger, Future, in, is, of, Pakistani, the اہم ترین, خبریں, کالم

پاکستان کی کرکٹ ہو اور تنازعات سے دور رہے، یہ کیسے ممکن ہے؟ ایسے ہی ایک تنازعے نے اس وقت جنم لیا جب گزشتہ دنوں محمد عامر نے اپنی برطانوی بیگم کے توسط سے برطانوی شہریت کے لیے درخواست دی۔ سوال یہ اٹھایا جا رہا ہے کہ برطانوی شہریت حاصل کرنے کے بعد محمد عامر […]
By Web Editor on April 25, 2018 from, Guatemalan, Gwadar, to اہم ترین, خبریں, کالم

گوادر بلوچستان کا ایک قدیم شہر ہے۔ یہاں پندرہویں صدی سے لے کر انیسویں صدی تک کے آثار ملتے ہیں جو گوادر کی قدیم ثقافت اور تہذیب و تمدن ظاہر کرتے ہیں۔ گوادر کا لفظی مفہوم ”گوات در“ یعنی ہوا کا دروازہ ہے۔ کوہ باتیل کے دامن میں واقع یہ شہر نہ صرف ماضی میں […]
By Web Editor on April 25, 2018 empowerment, k Electric, ministers, prime, to اہم ترین, خبریں, کالم

اِن دِنوں کراچی میں آگ برساتے سورج کے غصے کے سامنے کراچی کے عوام پہلے ہی بے کس و مجبور ہیں اور بلبلا اُٹھے ہیں تو وہیں کراچی میں ایک عرصے سے وفاق کی لے پالک لاڈلی بدتمیز اور بے حیاکے الیکٹرک کاہر ایک گھنٹے بعد تین گھنٹوںکی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ طویل دورانیے کی […]
By Web Editor on April 25, 2018 last, round اہم ترین, خبریں, کالم

قومی اسمبلی اپنی آئینی مدت 31 مئی کو پوری کر رہی ہے اور 38 دن بعد مسلم لیگ ن سمیت پاکستان تحریک انصاف ،پاکستان پیپلز پارٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی کی حکومتیں ختم ہو جائیں گی اور اس حوالہ سے نااہل ہونے والے ،کرنے والوں اور کروانے والوں کے درمیان حتمی اور فائنل راؤنڈبھی شروع […]
By Web Editor on April 25, 2018 afghanistan, again, burnt, errors, imperialism اہم ترین, خبریں, کالم

سامراج کا شاید مطلب ہی غلطیاں کرنا اور مخالفین پر ظلم و تشددکے پہاڑ توڑنا ہو تا ہے کبھی کسی سامراجی طاقت نے امن و سکون کے پھول نہیں برسائے یہ ہمیشہ ہی آگ اگلتے اور تند و تیز بیانات کے ذریعے مخالفین کو کچل ڈالنے کے مشن پر قائم رہتے ہیںخواہ اس میں ان […]
By Web Editor on April 25, 2018 and, politics, taste, watch اہم ترین, خبریں, کالم

سوہنی مہینوال کی کہانی میں سوہنی دریا پار کرنے کےلیے کچے گھڑے سے کچھ یوں مخاطب تھی: مینوں پار لنگا دے گھڑیا (گھڑے مجھے پار پہنچا دے) وے میں منتاں تیریاں کردی (کہ میں تیری منتیں کرتی ہوں) گھڑا جواب دیتے ہوئے کہتا ہے: میں کچا، نہ جاناں ترن (میں کچا ہوں اور تیرنا نہیں جانتا) […]
By Web Editor on April 24, 2018 1858., be, class, examination, find, first, in, Matric, of, surprised, the, to, will, you اہم ترین, خبریں, کالم

آپ حیران ہوں گے میٹرک کلاس کا پہلا امتحان برصغیر پاک و ہند 1858ء میں ہوا اور برطانوی حکومت نے یہ طے کیا کہ بر صغیر کے لوگ ہماری عقل سے آدھے ہوتے ہیں اس لیے ہمارے پاس ” پاسنگ مارکس ” 65 ہیں تو بر صغیر والوں کے لیے 32 اعشاریہ 5 ہونے چاہئیں۔ […]
By Web Editor on April 24, 2018 A, and, asset, book, hope, Lamp اہم ترین, خبریں, کالم

نجانے کون سی قوت تھی کہ ہر لمحہ مجھےاس کی جانب کھینچے لیتی۔ ۔ دوسروں سے لا تعلق صرف اس کے سحر میں گم رہنا میرا پسندید ہ مشغلہ بن گیا۔ اس کا ہر ہر لفظ اپنے دامن میں ہزاروں چنگاریاں لیے ہوتا۔ کبھی خوشی کبھی غم کبھی ہر سو بہار کا سماں ہوتا تو […]
By Web Editor on April 24, 2018 A, dear, Death, just, of, question, Sir اہم ترین, خبریں, کالم

پاکستانی حکمرانوں کے ظاہری شاہانہ ٹھاٹ باٹ اور تقریروں میں ‘عوام کے خادم’ ہونے کے دعوے سنتی ہوں توکوفت سے بھر جاتی ہوں۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ملک کو اسلام کا قلعہ بنانے کا عزم اور دین کی محبت میں ڈوبے رہنے کی سرشاری کی اداکاری کرنے والے حکمران، اگر عوام کو بے وقوف سمجھتے […]
By Web Editor on April 24, 2018 A, Death, hands, in, of, singer, Society, the اہم ترین, خبریں, کالم

سندھ کےعلاقہ لاڑکانہ میں گذشتہ دنوں ایک مقامی سنگر سیمنہ سندھو کو شادی کی خوشی میں منعقد موسیقی کی تقریب میں نشے میں مدہوش ایک تماش بین نے گولی مارکر ہلاک کردیا۔ وہ ضد کر رہا تھا کہ گلوکارہ کھڑے ہوکر گانا سنائے۔ خبر کے مطابق گلوکارہ آٹھ ماہ کی حاملہ تھی۔ اسلئے یہ بات […]
By Web Editor on April 24, 2018 clothing, harassment, is, responsible, sexual, to, womens اہم ترین, خبریں, کالم

شاید میں چھٹی یا ساتویں جماعت میں تھا، جب پہلی بار اسکول جاتے وقت میری نظر ایک پاگل سی لڑکی پر پڑی. اس کے الجھے بالوں میں مٹی کے ذرات نمایاں نظر آ رہے تھے، ہاتھوں میں موجود گندے کپڑوں اور دھاگے کی نلکیوں کا ایک ملگجہ سا ڈھیر, مجھے تعفن سے بھرا لگا تو […]
By Web Editor on April 24, 2018 go, home, jee, modi, Now اہم ترین, خبریں, کالم

ملک چلانا اور حکومت کرنا کوئی آسان کام نہیں، ملک کی عوام کا پیٹ کسی کی دشمنی سے نہیں بھر جاتا، دوسروں کو دھمکیاں دینے کو ترقی نہیں کہتے ، گلے پھاڑ پھاڑ کر بے ہود تقریریں کرنے سے کچھ نہیں ہوتا ، نہ ہی غیر ملکی دورے کر کے آقاوں کے تلوے چھاٹنے سے […]
By Web Editor on April 24, 2018 countries, Muslim, Nations, of, United اہم ترین, خبریں, کالم

اللہ تعالی قرآن شریف میں فرماتا ہے”جن لوگوں نے اپنے دین کو ٹکرے ٹکرے کر دیا اور گروہ گروہ بن گے یقینا ان سے تمہارا کچھ واسطہ نہیں ان کا معاملہ تو اللہ کے سپرد ہے، وہی ان کو بتائے گا انھوں نے کیاکچھ کیا ہے”(الانعام ١٥٩)اللہ اتحاد کو پسند کرتا ہے اور تفرقے سے […]
By Web Editor on April 24, 2018 accountability, of, sword, the اہم ترین, خبریں, کالم

عظیم سائنسدان آئیزک نیوٹن نے ہمیں ایک نئے سائنسی اصول سے متعارف کروایا تھا جس کی رو سے کسی بال کو جتنی شدت سے دیوار پر مارا جائے وہ اتنی ہی شدت سے واپس آتا ہے۔یعنی جس چیز کو جتنی طاقت سے دبایا جاتا ہے وہ اتنے ہی زور سے ابھرنے کی کوشش کرتی ہے۔اس […]
By Web Editor on April 24, 2018 danger, democracy, in, is اہم ترین, خبریں, کالم

اس ہفتہ کی خبروں کی پر اگر نظر ڈالی جائے تو کئی اہم واقعات اس دوران منظر عام پر آئے ہیں جن کی سماجی، معاشرتی اور ملکی سطح پر بڑی اہمیت ہے۔ ان میں سے پہلا واقعہ کٹھوا میں ہوئے اجتماعی عصمت دری پر کورٹ کا ابتدائی رد عمل اور تفتیشی ٹیم کی وہ رپورٹ […]
By Web Editor on April 24, 2018 and, attitude, By, My, side اہم ترین, خبریں, کالم

گزشتہ دنوں یہ نعرے یعنی کہ ’’میرا جسم میری مرضی‘‘ اور مردوں کے برابر حقوق دو، اور خواتین کی آزادی کا واویلا کرنے والی مغرب زدہ خواتین کے ٹولوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر واہیات قسم کے نعروں کے ساتھ سامنے آتی رہیں، جن کا مقصد ظاہری طور پر خواتین کے حقوق کی بات کرنا، جبکہ […]