counter easy hit

کالم

’’سبیکا کا پیغام ٹرمپ کے نام”

’’سبیکا کا پیغام ٹرمپ کے نام”

پیاری اور معصوم سبیکا کو کراچی میں سپردخاک کردیا گیا لیکن میرے لئے اس کی موت کا غم اتنی جلدی سپردخاک کرنا مشکل ہے۔ میں تو اس کو کبھی ملا بھی نہ تھا لیکن چند روز پہلے سحری کےوقت ہزاروں میل دور پردیس میں اس کی موت کی خبر نے اداس کردیا۔ ٹیکساس کے ایک […]

’’پڑھے لکھے لوگ غریبوں کو نہیں پوچھتے‘‘

’’پڑھے لکھے لوگ غریبوں کو نہیں پوچھتے‘‘

ایک آٹھ سال کا بچہ مسجد کے ایک طرف کونے میں اپنی چھوٹی بہن کے ساتھ بیٹھا ہاتھ اٹھا کر اللہ پاک سے نہ جانے کیا مانگ رہا تھا؟ کپڑوں میں پیوند لگا تھا مگر نہایت صاف تھے۔اس کے ننھے ننھے سے گال آنسوؤں سے بھیگ چکے تھے۔ بہت سے لوگ اس کی طرف متوجہ […]

سائنس کا کوئی مذہب نہیں

سائنس کا کوئی مذہب نہیں

تحریر کا آغاز اسلامی تاریخ کے اک تناظر سے کرتے ہیں، جسکی بنیاد پر دلائل کو مرتب کرکے اس بات کی عکاسی کی جاسکے کہ سائنس کا کوئی مذہب نہیں۔ کسی بھی ہندو، یہودی، سکھ، یا کسی غیر مسلم کی دریافت یا ایجاد کو اس لیے رد نہیں کیا جاسکتا کہ وہ غیر مسلم ہے۔ […]

حتساب، انصاف پھر انتخاب

حتساب، انصاف پھر انتخاب

کرپشن کے معنی بہت وسیع ہیں۔ کرپشن ایک  ایسی خرابی ہے جس سے پورا نظام درہم برہم ہو جاتا ہے۔ کمپیوٹر استعمال کرنے والے افراد جانتے ہیں کہ ’سسٹم کرپٹ‘ ہونے سے نہ صرف کمپیوٹر کام کرنا چھوڑ دیتا ہے بلکہ ہمیں اس سسٹم کو بحال کرنے کے لیے نیا نظام سسٹم میں شامل کرنا […]

وطن کو کچھ نہیں خطرہ، نظامِ زر ہے خطرے میں

وطن کو کچھ نہیں خطرہ، نظامِ زر ہے خطرے میں

وطن کو کچھ نہیں خطرہ، نظامِ زر ہے خطرے میں حقیقت میں جو رہزن ہے، وہی رہبر ہے خطرے میں جو بیٹھا ہے صفِ ماتم بچھائے مرگِ ظلمت پر وہ نوحہ گر ہے خطرے میں، وہ دانشور ہے خطرے میں جب بھی الیکشن کا دور آتا ہے یا نظام بدلنے کی بات ہوتی ہے کچھ […]

پارٹیاں تبدیل کرنے کا اتوار بازار

پارٹیاں تبدیل کرنے کا اتوار بازار

ملکی تاریخ میں دوسری بار سیاسی حکومتیں اپنی مدت پوری کرنے جا رہی ہیں۔ اس سے قبل مرکز میں پاکستان پیپلز پارٹی اور چاروں صوبوں میں اس وقت کی حکومتوں نے اپنی آئینی مدت پوری کی، لیکن پارلیمنٹ سے منتخب وزیراعظم اپنی آئینی مدت پوری نہ کرسکے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے منتخب وزیراعظم سید یوسف رضا […]

“آئی ایس آئی” اور “را” اپنے مقاصد کو پورا کرنے کے لیے کن چیزوں کا سہارا لیتی ہیں؟ خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہان کے تہلکہ خیز انکشافات

“آئی ایس آئی” اور “را” اپنے مقاصد کو پورا کرنے کے لیے کن چیزوں کا سہارا لیتی ہیں؟ خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہان کے تہلکہ خیز انکشافات

پاکستان اور بھارت کے خفیہ اداروں آئی ایس آئی اور ’’را‘‘ کے سابق سربراہوں لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی اور اے ایس دولت نے اپنے اداروں کی خوبیوں اور خامیوں کی نشاندہی کے ساتھ ان کا اعتراف بھی کیا ہے دونوں کی نظر میں آئی آیس آئی اور ’’را‘‘ برابر کے اچھے ادارے ہیں۔ آئی […]

کون کتنے پانی میں ہے؟ تحریک انصاف نے اپنے امیدواروں کی جانچ پڑتال کے لیے انوکھا فارمولا استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا

کون کتنے پانی میں ہے؟ تحریک انصاف نے اپنے امیدواروں کی جانچ پڑتال کے لیے انوکھا فارمولا استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا

کون سا امیدوار اپنے حلقے میں کتنے پانی میں ہے اور اس کے الیکشن جیتنے کے دعووں میں کتنی سچائی ہے اس کے بارے میں مکمل حقائق جاننے کے لئے پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کا ایک خفیہ سروے کروانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد ہی ان امیدواروں کو پارٹی ٹکٹیں دی جائیں […]

خانہ کعبہ کی حفاظت کی فکر آپ مت کریں۔۔۔ طیب اردگان کو یہ مشورہ کس نے دے دیا؟

خانہ کعبہ کی حفاظت کی فکر آپ مت کریں۔۔۔ طیب اردگان کو یہ مشورہ کس نے دے دیا؟

القدس میں خون مسلم کی ندیاں بہہ نکلیں، اس پر اسلامی کانفرنس کا ایک اجلاس ترکی میں منعقد ہوا جس نے شلجموں سے مٹی جھاڑنے کے سوا کچھ نہیں کیا۔ اسلامی کانفرنس تنظیم کسی جوگی نہیں رہی، وہ زمانہ لد گیا جب مراکش میں اسلامی کانفرنس کے اجلاس میں مسجد اقصی کی آتش زنی پر غور […]

عید اور غریب بچوں کا قاتل

عید اور غریب بچوں کا قاتل

اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلی اُمتوں پر کیے گئے تاکہ تم پرہیزگار بن جاؤ ۔ ‘‘البقرۃ۔ 183 اللہ تعالیٰ نے آخری نبی حضرت محمد ﷺ کی اُمت کو بے پناہ انعامات سے نوازا ہے۔ ان انعامات میں سے ایک انعام ماہ صیام کا بھی ہے۔ […]

پلندری

پلندری

سرزمینِ پلندری کو فردوس بریں سے تشبیہہ دی جا سکتی ہے اور نہ سویزر لینڈ سے۔ یہاں بنجوسہ اور شونٹر جیسی جھیلیں ہیں، نہ ہی تولی اور چناسی جیسی چوٹیاں۔ اس کے کوہستانوں کے دامن میں چشمے، جھرنے اور آبشاریں تو موجود ہیں لیکن انہیں کوٹلی کے ٹھنڈے اور تتّے پانیوں جیسی پذیرائی نہیں مل […]

بھارتی مظالم نے کشمیریوں کو موت سے بے خوف کر دیا

بھارتی مظالم نے کشمیریوں کو موت سے بے خوف کر دیا

اب یہ حقیقت آشکار ہو چکی ہے کہ نریندر مودی کی حکومت نے ، طاقت کے بل پر کشمیر میں حریت پسند تحریک کا قلع قمع کرنے کی جو حکمت عملی شروع کی تھی وہ کشمیر میں آزادی کے لئے لڑنے والے فرزندوں نے ناکام ثابت کر دی ہے۔ جولائی 2016 میں ہندوستانی فوج سے […]

عمران خان کا بارہواں ’’گمشدہ‘‘ نکتہ

عمران خان کا بارہواں ’’گمشدہ‘‘ نکتہ

فن تحریر میں طفلِ مکتب ہونے کا ادراک رکھنے کے باوجود قلم اٹھانے کی گُستاخی پر پیشگی معذرت چاہتا ہوں۔ لکھنے کی وجہ محترم عمران خان صاحب کے گیارہ نکات ہیں جو مجھ ناچیز کی رائے میں بارہویں نکتے کے بغیر نہ صرف ادھورے بلکہ ناقابل عمل بھی ہیں۔ کیوں اور کیسے؟ یہ سمجھنے کےلیے ہمیں […]

القرآن الحکیم کی آیات کریمہ کا ترجمہ روزانہ

القرآن الحکیم کی آیات کریمہ کا ترجمہ روزانہ

اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہائت رحم والا ہے آج سے ہم یس اردو قارئین کیلئے قرآن کریم کی آیات کریمہ کا ترجمہ پوسٹ کر رہے ہیں اللہ پاک ہمیں استقامت نصیب فرمائے اور ہمارے سینوں کو کھول دے تاکہ ہم قرآن حکیم میں موجود اللہ تبارک وتعالیٰ کے حکم کو سمجھ سکیں […]

ایک مطلقہ لڑکی سے شادی

ایک مطلقہ لڑکی سے شادی

لاہور (ویب ڈیسک )زمانہ بدلتا ہے تو سب کچھ نہیں تو بہت کچھ ضرور بدل جاتا ہے۔ رسم و رواج بدل جاتے ہیں۔ اخلاقی اقدار بدل جاتی ہیں حتیٰ کہ شاہی آداب بھی بدل جاتے ہیں۔ ایک زمانہ وہ تھا جب انگلستان میں شاہی خاندان کے ایک فرد نے ایک طلاق یافتہ امریکی عورت سے شادی […]

عمران خان کے ہمسفر بننے اور پی ٹی آئی

عمران خان کے ہمسفر بننے اور پی ٹی آئی

لاہور: ہر الیکشن سے پہلے میاں شریف مرحوم کے فرزند نظریاتی ہو جاتے ہیں۔ ہمیشہ یہ نظریہ ایک نہیں ہوتا۔ 1985 ء میں صرف ایک نکتے پر مشتمل تھا: جنرلوں کے حضور کورنش بجا لانا ‘باوردی کمزوریوں کی فہرست اور ان کی آسودگی کا انتظام۔ 1988ء اور 1990 ء میں جنرل محمد ضیاء الحق کے […]

ملکہ کوہسار یا سفید پوش ڈاکووں کا مسکن

ملکہ کوہسار یا سفید پوش ڈاکووں کا مسکن

ملکہ کوہسار مری قیام پاکستان سے پہلے سے ہی ایک تفریحی مقام طور پر جانا جاتا تھا۔ اس وقت کے انگریزحکمران میدانی علاقوں کی گرمی سے پریشان ہو کر کچھ دن سکون سے گزارنے یہاں آ جاتے تھے۔ پورے برصغیر میں چند ہی ایسے مقام تھے جو کہ پہنچ میں بھی تھے اور مشہور شہروں […]

ہلکا نہیں لینے کا۔ ۔ !

ہلکا نہیں لینے کا۔ ۔ !

گرمی کہتی ہے، آج تیرا جینا عذاب کردوں۔ بجلی کہتی ہے خود سے بڑھ کر کیسے تجھے دم لینے دوں۔ گرمی اور بجلی کی کہانی میں پانی بھی دم بخود۔ ۔ ایسا کمیاب ہوا کہ ڈھونڈے سےنہ ملے۔ جناب بات ہو رہی ہے ، منی پاکستان یعنی کراچی کی۔ کراچی، پاکستان کاسب سے بڑا شہر، صنعتی، […]

ملکی مفادات اور حکمت عملی

ملکی مفادات اور حکمت عملی

تذویراتی، سفارتی اور خارجہ حکمت عملی مفادات کا نام ہے۔ اس میں کبھی یکسانیت نہیں رہتی۔ وقت اور حالات کے بدلاؤ میں اس میں بھی تبدیلیاں ناگزیر ہوتی ہیں۔ سی آئی اے، پینٹا گون اور وائٹ ہاؤس کے تعلقات کبھی مثالی نہیں رہے۔ لیکن ایک بات طے ہے کہ امریکہ کے قومی مفاد کی خاطر […]

نام نہاد سپر پاور

نام نہاد سپر پاور

لفظ ”سپر پاور” سنتے ہی دنیا میں رہنے والے ہر شخص کے ذہن میں سب سے پہلے وائٹ ہاؤس یعنی امریکہ کی تصویررقص کرتی نظر آتی ہے۔ دنیا بھر میں دہشت گردی کے نام پر جنگ لڑنے والا ملک عرصہ دراز سے خود دہشتگردی کا شکار ہے۔ دہشتگردی کے پے در پے واقعات ملک کی […]

ڈپریشن کی وجہ فیس بک بھی ہے

ڈپریشن کی وجہ فیس بک بھی ہے

سوشل میڈیا پر اکثر ہر دوسرا انسان ہمیں اپنے سے زیادہ بھرپوراور مکمل زندگی گزارتا نظر آتا ہے۔ وہ اپنی زندگی میں رونما ہونے والے چند خوشی کے لمحات کو ہمارے ساتھ شئیر کرتا ہے جس سے ہمارے اندر یہ تاثر پیدا ہوتا ہے کہ شاید سب کی زندگیاں خوشیوں سے بھرپور اور مکمل ہیں۔ […]

لو آگئی میدان میں ’کھائو کماؤ پارٹی‘

لو آگئی میدان میں ’کھائو کماؤ پارٹی‘

ہمارے دوست بَنّے بھائی ہمیشہ سے کچھ نہ کچھ بناتے رہے ہیں۔ نوجوانی میں گلی محلے میں تعلق بناتے تھے، اس بنانے میں دل بھر کے بے وقوف بناتے تھے، کاروبار شروع کیا تو لوگوں کو اُلّو بنانے لگے، بارہا وقت پڑنے پر گدھے کو باپ بنا چکے ہیں، ضرورت پڑنے پر باپ کو ’ماموں‘ […]

ہمیں شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی دعوت کیوں کرنی چاہیے؟

ہمیں شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی دعوت کیوں کرنی چاہیے؟

پاکستان قدیم وادئ سندھ کی تہذیبی اقدار کا وارث جدید ملک ہے جس کی تشکیل کو بمشکل پون صدی ہی ہوئی ہے۔ 4 صوبائی اکائیوں اور دیگر انتظامی بندوبست کے ساتھ یہ ایک زرعی ملک ہے جس کی معیشت کا پہیہ اور ثقافت کی جڑیں زراعت میں پیوست ہیں۔ یہاں کی خوشی غمی کے رواج […]

صحرائے تھر: خطہ بے زر

صحرائے تھر: خطہ بے زر

بھوک پھرتی ہے میرے شہر میں ننگے پاؤں رزق ظالم کی تجوری میں چھپا بیٹھا ہے آج اکیسویں صدی میں بھی جنت ارضی پاکستان میں تھر ایک ایسا جہان ہے جسے حیات جدیدہ، معاشرے کے بدلتے رنگوں، آسمان کی وسعتوں کو چھوتی دنیا، قلوب و اذہان اور افکار کے تنوع، سہولیات اور آسائشات کے نت نئے ادوار […]