By Web Editor on May 18, 2018 and, its, League, manifestation, Ramadan اہم ترین, خبریں, کالم

پاکستان میں رمضان المبارک کوئی عام رمضان نہیں ہوتا۔ یہ ایک روائت کا نام ہے، ایک ثقافت ہے اور ایک منفرد تہذیب ہے۔ رمضان کا مہینہ سب کے لئے خوشخبری لے کر آتا ہے۔ اس مبارک مہینہ میں سب سے زیادہ خوشی روزہ خوروں کو ہوتی ہے جنہیں روزانہ افطاری پہ جانا ہوتا ہے۔ روزہ […]
By Web Editor on May 18, 2018 assets, monthly اہم ترین, خبریں, کالم

رمضان المبارک شروع ہوئے دو دن ہو چکے ہیں۔ ایک طرف لوگ اس بابرکت مہینے کی برکتوں کو سمیٹنے کے لیے تیاریاں کررہے ہیں تو دوسری طرف لوگ مالی فوائد کے لیے دماغ لڑا رہے ہیں کہ کس طرح موقع سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے زیادہ سے زیادہ منافع کمایا جائے۔ ایسے ہی لوگوں میں شامل […]
By Web Editor on May 18, 2018 A, Army, is, responsible, still, there اہم ترین, خبریں, کالم

پاکستان میں میچ کبھی بھی دو سیاسی جماعتوں کے درمیان نہیں رہا۔ پاکستان کیا پوری دنیا میں یہی پریکٹس ہے۔ سیاسی جماعتوں کے سٹیک ہولڈرز اپنے اپنے ایجنڈے کی تکمیل کے لئے اپنی اپنی پسند کے گھوڑوں پر انویسٹمنٹ کرتے ہیں۔ کہیں یہ سٹیک ہولڈرز کارپوریٹ ہائوسز ہوتے ہیں ، کہیں انٹرنیشنل برادری تو کہیں […]
By Web Editor on May 18, 2018 al-Mubarik;, interpretation, muslims, of, Ramadan, unity اہم ترین, خبریں, کالم

شیخ صدوقؒ نے معتبر سند کے ساتھ امام علی رضا علیہ السلام سے اور وہ اپنے آباء طاہرینؓ کے واسطے سے امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام سے روایت کرتے ہیں کہ آپؓ نے فرمایا: ایک روز رسول اللہ ﷺ نے ہمیں خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا: ’’ اے لوگو! تمہاری طرف رحمتوں اور برکتوں […]
By Web Editor on May 18, 2018 almond, another, Bahadur, called, donald, Emperor, letter, sahab, trump اہم ترین, خبریں, کالم

جناب عالی، ساری کائنات میں اپنے سب سے بڑے عقیدت مند کا ایک اور خط قبول فرمائیے، میں کبھی جنابِ والا کو اتنی جلدی زحمت نہ دیتا مگر کیا کروں کہ حالات و واقعات، اور جناب کی ’’حرکات‘‘ جنہیں حرکات بد سے اگرتعبیر کیا جائے تو قطعاً بے جا نہ ہوگا۔ مگر میں ایسی بے […]
By Web Editor on May 17, 2018 EasterMusic, of, Scoops, Television, wonderful اہم ترین, خبریں, کالم

ایسٹرونومیکل ٹیلی سکوپ نامی مشین کا کمال یہ ہے کہ اس کی مدد سے رمضان المبارک کا چاند دیکھا جاتا ہے۔ چاند کی جھلک دیکھنے کے بعد بیس کروڑ عوام کو اعلان کر کے آگاہ کیا جاتا ہے کہ مبارک ہو مسلمانوں رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہو چکا ہے۔ یہ سننے کے بعد تمام […]
By Web Editor on May 17, 2018 do, Nawaz, Sharif, want, what اہم ترین, خبریں, کالم

جوں جوں عام انتخابات اور شریف خاندان کے خلاف احتساب عدالت میں جاری کیسز کے فیصلے کا وقت قریب آ رہا ہے، ویسے ویسے پاکستانی سیاست ایک دلچسپ رخ اختیار کرتی جا رہی ہے۔ پانامہ کیس کے فیصلے سے پہلے، اس کے بعد اور موجودہ حالات میں آج زمین آسمان کا فرق ہے۔ یہ کیس […]
By Web Editor on May 17, 2018 body, Dose, For, leave, patches, the, Us اہم ترین, خبریں, کالم

پاکستان کے لئے اس سے زیادہ شرم کی بات نہیں ہو سکتی کہ 14 مئی کو عین اس روز جب فلسطین پر اسرائیل کے تسلط کے ستر سال مکمل ہوئے تھے، امریکی سفارت خانہ، یروشلم منتقل ہورہا تھا اور محصور غزہ میں اسرائیلی فوج نہتے فلسطینیوں کو اندھا دھند فائرنگ کا نشانہ بنا رہی تھی، […]
By Web Editor on May 17, 2018 and, behavior, conflicts, Panama's, political اہم ترین, خبریں, کالم

پانامہ کا ہنگامہ ہیجان انگیز ثابت ہوا۔ ملک میں سرگرم ہر سیاسی جماعت نے پانامہ کا راز کھلتے ہی سیاسی فضا کو مکدر کرنے میں اپنا اپنا حصہ بقدر جثہ ڈالا۔ شکوہ جواب شکوہ کا سلسلہ دراز ہوا تو کہیں ڈھکے چھپے اور کہیں صاف لفظوں میں ملکی اداروں کو خوب لتاڑا گیا۔ یہاں تلک […]
By Web Editor on May 17, 2018 are, moments, of, passing, the, what اہم ترین, خبریں, کالم

صبح اٹھتے ہی رؤف احمد نے بالوں کو خضاب لگا کر کچھ دیر سکھانے کیلئے چھوڑا اور ساتھ محمد رفیع کا گانا گنگنانا شروع کردیا۔ نہانے کے بعد اچھی خوشبو لگا کر اور سفید شلوار قمیض زیب تن کرکے سامان سے بھرا بیگ اٹھایا۔ کمرے سے نکل کر باہر سڑک پر آگیا۔ آنکھوں میں ایک […]
By Web Editor on May 17, 2018 city, from, of, politics, Quaid, refugees, sunset اہم ترین, خبریں, کالم

مہاجر نوجوانوں کی بہتر رہنمائی اور خود کو کراچی کی عوام کا مسیحا کہنے کی دعویدار متحدہ قومی موومنٹ کا سورج شہر قائد سے مکمل طور غروب ہو گیا۔ بانی متحدہ کی 22 اگست 2016 میں سامنے آنے والی ملک دشمن تقاریر کے بعد جہاں قانون نافذ کرنے والوں اداروں کی جانب سے متحدہ قومی موومنٹ […]
By Web Editor on May 16, 2018 Disqualified, Indian, of, PM, speak اہم ترین, خبریں, کالم

ممبئی حملوں کے بارے میں دیے گئے بیان نے نواز شریف کے چہرے پر پڑے محبّ وطن کا نقاب الٹ دیا ہے، اند ر سے مکروہ اور غدار چہرہ قوم کے سامنے آیا ہے۔ پوری پاکستانی قوم اس بیان سے شدید غصے اور اشتعال میں ہے۔ کیا نواز شریف کا انڈیا سے تعلق وزارت عظمیٰ سے نااہل […]
By Web Editor on May 15, 2018 also, boycott, but, is, Muree, need, not, of, organized, the, tourism اہم ترین, خبریں, کالم

یہ میری زندگی کی ایک خوبصورت اور یادگار صبح تھی۔ میرے سامنے ایک جادوئی منظر پھیلا ہوا تھا۔ سامنے مری کا بلند پہاڑی سلسلہ تھا جو گہرے سبز درختوں سے ڈھکا ہوا تھا۔ درمیان میں کہیں کہیں چاندی جیسی برف شفاف آئینے کی طرح چمک رہی تھی۔ بلند و بالا درختوں پر بلامبالغہ ہزاروں پرندے […]
By Web Editor on May 15, 2018 burden, common, from, habit, save men, that, the اہم ترین, خبریں, کالم

شادی کے بعد بچوں کا نہ ہونا میاں بیوی کے تعلق میں دوری لانے کا باعث بھی بن سکتا ہے اور آج کے عہد میں بانجھ پن کا مرض بہت تیزی سے پھیل رہا ہے، خاص طور پر مردوں کو اس مسئلے کا سامنا زیادہ ہورہا ہے۔ مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے کی […]
By Web Editor on May 15, 2018 Black, Dall, model, of, town اہم ترین, خبریں, کالم

شنید ہے ماڈل ٹاؤن کیس میں طاہر القادری نے کسی کے کہنے پر انارکی پھیلائی۔ چلیے حقائق کی پوٹلی کھول کر دیکھیں کہ تصدیق ہوتی ہے یا نہیں۔ ویسے تو ڈاکٹر قادری کی ہسٹری خاصی دل چسپ ہے لیکن ہم زیادہ پیچھے جانے کے بجائے بات 2014 سے شروع کرتے ہیں جب موصوف نے کینیڈا […]
By Web Editor on May 15, 2018 Americans, and, bodies, dance, Israelis, on, Palestinian اہم ترین, خبریں, کالم

14 مئی کو یروشلم میں جب فلسطینیوں اور دنیا بھر کے آزادی پسند عوام کے شدید احتجاج کو ٹھکراتے ہوئے امریکی سفارت خانہ کے افتتاح کی رسم ادا کی جارہی تھی تو 75 کلو میٹر دور، محصور غزہ میں اپنے چھنے ہوئے وطن کی طرف مارچ کرنے کی کوشش کرنے والے فلطینیوں پر اسرائیلی فوج […]
By Web Editor on May 15, 2018 has, lost, Nawaz, Sharif, this, war اہم ترین, خبریں, کالم

ایک ہوتا ہے آئین۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے پاس بھی ایک عدد آئین ہے جو مقدس اور مقدم ہے۔ اسی آئین کے اندر ایک شق باسٹھ نمبر کی ہے۔ یہ شق ریاست کے کسی بھی فرد کی انتخابی اہلیت سے متعلق ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کی شق نمبر باسٹھ کو جنرل ضیاءالحق کی […]
By Web Editor on May 15, 2018 avoided, closer, is, it, of, think اہم ترین, خبریں, کالم

انسان کو اپنی متاع بہت عزیز ہوا کرتی ہے۔ وہ اس متاع کو ہر شے پر مقدم جانتا ہے۔ یہ انسان کا ظرف ہوتا ہے، اس کی متاع ہے کیا؟ بڑے قد کے لوگوں کے نزدیک ان کی متاع ان کی علم و دانش ہوا کرتی ہے، ان کے ذاتی مفاد ان کی متاع کے […]
By Web Editor on May 15, 2018 governments, stuck, the, Vehicle اہم ترین, خبریں, کالم

گذشتہ دنوں ملتان میں حکومت کی گاڑی اسی کی تعمیرکردہ سڑک میں پڑے ایک گڑھے میں جا گری اور اس پر افسوس کہ حکومتی گاڑی کئی گھنٹے ایسے ہی گری پڑی رہی۔ اسے کوئی اٹھانے ہی نہ آیا۔ شہری آتے جاتے ایک گہرے گڑھے میں گری حکومتی گاڑی کو دیکھتے رہے۔ کچھ نے سیلفیاں بنائیں۔ […]
By Web Editor on May 15, 2018 A, blessed, come, happines, have, Heart, in, is, message, of, one, Ramadan, the, there, to, yes اہم ترین, خبریں, کالم

رمضان المبارک کی آمد آمد ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی مسلمان بستے ہیں، ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک کی تیاریوں میں لگ گئے ہیں۔ رحمتوں والے اس ماہ مبارک میں موسمی حالات جیسے بھی ہوں روزے تمام رکھنے کا عزم کیے ہوئے ہیں۔ مسجدوں کی رونقیں بحال […]
By Web Editor on May 15, 2018 dear, indias اہم ترین, خبریں, کالم

’’عدلیہ کا لاڈلا عمران خان‘‘ ایوان سے اٹھتے اس نعرے کی گونج ابھی ختم نہیں ہوئی تھی کہ بھارت کے لاڈلے نے وہ کام کیا کہ پوری قوم حیرت میں مبتلا ہوگئی۔ ’’بھارت ماتا کی جے‘‘ یہ نعرہ بھارتی قوم اپنے ملک سے وفا کا ثبوت دیتے ہوئے لگاتی ہے لیکن ہمارے میاں محمد نواز شریف کی […]
By Web Editor on May 14, 2018 A, ahmad, all, Covenant, ended, game, Mansoor, one, over, was اہم ترین, خبریں, کالم

زندگی کے بعد موت برحق ہے اور موت کے ذائقے سے کوئی بھی مستثنیٰ نہیں۔ عالمی شہرت یافتہ گول کیپر منصور احمد طویل عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور ان کا دل صرف 20فیصد کام کررہا تھا۔ ان کی دھڑکنوں کو مخصوص ڈیوائس سے کنٹرول کیا جا رہا تھا۔ ہارٹ ٹرانسپلانٹ سے […]
By Web Editor on May 14, 2018 A, aerial, global, Pollution, problem اہم ترین, خبریں, کالم

صاف ستھری فضا ہر ایک کی بنیادی ضرورت ہے، اور یہ بنیادی حق یا بنیادی ضرورت دن بدن عمومی دسترس سے باہر ہوتی جارہی ہے۔ اس سب کے پیچھے بہت سے عوامل کارفرما ہیں۔ اگر ہم گہرائی میں ان عوامل کے بارے میں بات کریں تو دو اقسام کے عوامل (فیکٹرز) نظر آتے ہیں۔ ایک […]
By Web Editor on May 14, 2018 and, fateh, Fatima, Nawa, Sharif, terrorism اہم ترین, خبریں, کالم

یہ نومبر 2008 ہے. ملک پاکستان میں جرنیل مشرف کو استعفیٰ دیے تین ماہ گزر چکے ہیں. اس وقت پاکستان کے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی ہیں. صدارت کا عہدہ آصف علی زرداری کے پاس ہے. اپوزیشن لیڈر نواز لیگ کے رہنما چودھری نثار ہیں اور چیف آف آرمی سٹاف جرنیل اشفاق پرویز کیانی. بھارت […]