counter easy hit

کالم

عراقی انتخابات نے ایران اور امریکا کو ایک صفحہ پر یک جا کردیا؟

عراقی انتخابات نے ایران اور امریکا کو ایک صفحہ پر یک جا کردیا؟

12 مئی کے عراق میں عام انتخابات میں، شیعہ رہنما مقتدی الصدر کی قیادت میں’’سایرون اتحاد‘‘ کی غیر متوقع فتح نے نہ صرف عراق میں سیاسی نقشہ بدل دیا ہے بلکہ مشرق وسطیٰ کی سیاست پر بھی اس کے گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔ ’’سایرون اتحاد‘‘ میں مقتدی الصدر کی تحریک التیار الصدری، کمیونسٹ پارٹی، […]

پی ٹی آئی کا 100 روزہ ایجنڈہ۔۔ تبدیلی آئے گی؟

پی ٹی آئی کا 100 روزہ ایجنڈہ۔۔ تبدیلی آئے گی؟

یہ روایت دنیا بھر میں موجود ہے کہ اپوزیشن جماعتیں الیکشن سے قبل نہ صرف اپنا منشور، پالیسی اور وژن پیش کرتی ہیں بلکہ آپریشنل معالات جیسے شیڈو بجٹ اور حکومت کے پہلے 100دن کی ترجیحات کی تفصیل بھی عوام کے سامنے رکھتی ہیں۔ پاکستان میں بھی اس روایت کی بنیاد تحریک انصاف نے اپنے […]

ایک مزدور نے بنا کر کپتان چپل

ایک مزدور نے بنا کر کپتان چپل

ایک مزدور نے بنا کر کپتان چپل ساری قوم  کو سیاستدانوں کی اوقات بتادی (بکلم خود) ہمارے ملک میں جہاں سیاستدانوں کو مسیحا اور گھر کے ہر فرد سے اہم سمجھا جاتا تھا۔ آج ان لوگوں نے خود کو اسی مقام پر لاکھڑا کیا ہے جہاں ’کپتان چپل‘ پہنی جاسکتی ہے۔ کیونکہ گزشتہ کئی دھائیوں […]

خیرات میں برطانیہ کے مسلمان سب سے آگے

خیرات میں برطانیہ کے مسلمان سب سے آگے

برطانیہ میں قریب قریب سب ہی کو علم ہے کہ یہ رمضان المبارک کا مہینہ ہے اور جسے علم نہیں یا جو بھول جاتا ہے اسے اسٹورز میں داحل ہوتے ہی رمضان المبارک کے بڑے بڑے اشتہارات اور ان کے نیچے رمضان کی خوشی میں اشیاء کی رعائیتی قیمتیں دیکھ کر علم ہو جاتا ہے […]

یہ سرفروشی نہیں وطن فروشی ہے

یہ سرفروشی نہیں وطن فروشی ہے

اپنے ذاتی مفادات کے لئے اپنی عیش و عشرت کو یقینی بنانے اور قوت و اقتدار کی حرص میں مبتلا حریص، لالچی، خود غرض طالع آزمائوں نے ہمیشہ ضمیر فروشی، وطن فروشی اور دین فروشی میں تمام حدوں کو پار کیا اور اپنی قوم ملک و ملت کے مقدر کے سوداگر بن کر ملتوں کے […]

چکیوارا کا رونالڈو

چکیوارا کا رونالڈو

کالو نے آسمان کی طرف منہ اٹھا کر کہا، “اڑے! ام نے آج تک تم سے کچھ نہیں مانگا۔ واللہ! آج ام لوک کا پائنل میچ ہے۔ بڑا، بڑا مچھندر امارے کھلاپ کھیلے گا۔ مولا! بس آج جیت کے سوا کچھ نہیں مانگتا تم سے۔” کالو نے اس دعا کے بعد اپنے ہاتھوں کی دونوں […]

جانے والے تو بہت یاد آئے گا

جانے والے تو بہت یاد آئے گا

؎ کاش دیکھوکبھی ٹوٹے ہوئے آئینوں کو دل شکستہ ہوتو پھراپنا پرایا کیا ہے قائداعظم یونیورسٹی میں واقع طبیعیات کے جس مرکز کا نام سنہ 2016 میں پاکستان کے پہلے نوبل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام سے منسوب کرنے کی منظوری دی گئی تھی اب اس کا نام تبدیل کیا جا رہا ہے۔ قومی اسمبلی […]

2018ء کے انتخابات ’الیکٹیبلز‘ کے لیے مشکل ثابت کیوں ہوسکتے ہیں؟

2018ء کے انتخابات ’الیکٹیبلز‘ کے لیے مشکل ثابت کیوں ہوسکتے ہیں؟

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے شریک چئیرمین آصف زرداری نے حال ہی میں کہا ہے کہ عام انتخابات میں جیتنے والے آزاد امیدوار اگلی حکومت کے قیام میں اہم کردار ادا کریں گے۔ نظریاتی طور پر دیکھیں تو یہ بات اس وقت درست ہوگی جب 2018ء میں مینڈیٹ بڑی جماعتوں کے درمیان متوازن طور […]

کرپٹ قیادت سے چھٹکارے کے لئے چند تجاویز

کرپٹ قیادت سے چھٹکارے کے لئے چند تجاویز

قانون کے مطابق الیکشن جولائی کے اختتام سے قبل ہو جائیں گے۔ قوم کے لئے یہ بہترین موقع ہے کہ نہایت ہی محب وطن، ذی شعور اور کرپشن فری قیادت چن لے مگر ہمیں ہماری محب وطن، ذی شعور اور ایماندار قیادت یہ بتا چکی ہے کہ بدقسمتی سے قوم کی اکثریت ووٹ ڈالتے وقت […]

سیاحت، ہوٹل مافیا اور مری کا بائیکاٹ

سیاحت، ہوٹل مافیا اور مری کا بائیکاٹ

سیرو سیاحت آج کے دور میں دنیا بھر میں مقبول ہو رہی ہے۔ دنیا کے سبھی ممالک کے لوگ اب گوگل پر سرچ کرکے سیاحت کےلیے نکل پڑتے ہیں۔ سیاحت کو فروغ دینے کےلیے دنیا بھر میں سیاحت کا عالمی دن ستمبر کے مہینے میں منایا جاتا ہے۔ ‏سیر و سیاحت دُنیا کی سب سے زیادہ […]

پروفیشنل لائف میں منفی سوچ رکھنے والوں سے نمٹنے کے طریقے

پروفیشنل لائف میں منفی سوچ رکھنے والوں سے نمٹنے کے طریقے

ہماری عمر کا ایک بڑا حصہ پروفیشنل زندگی میں ہی گزرتا ہے۔ ہم ہر روز 10 سے 15 گھنٹے دفتر میں کام کرتے ہوئے گزارتے ہیں، اس دوران کام کے حوالے سے ہمارا واسطہ بہت سے افراد سے پڑتا ہے جو مختلف مزاج اور رویوں کے مالک ہوتے ہیں۔ پورا دن ایک ساتھ گزارنے کی […]

ہم فحش مواد کیوں دیکھتے ہیں؟

ہم فحش مواد کیوں دیکھتے ہیں؟

گزشتہ دنوں پاکستانی نژاد برطانوی شہری عابدہ احمد کے ساتھ ایک نشست کا اہتمام ہوا۔ اس نشست میں موضوع کے حساب سے کچھ نیا تو نہیں تھا البتہ عابدہ کے تجربے اور ان کے خیالات سے کافی کچھ سیکھنے کو ملا۔ عابدہ احمد برطانیہ کی پہلی مسلم خاتون ہے جس نے سیکس ایڈکشن کاؤنسلنگ میں تربیت حاصل کی […]

ایف سی کے نوجوان کا ایسا جوش و جذبہ، جس کی ویڈیو دیکھ کر اصحاب بدر یاد آجائیں

ایف سی کے نوجوان کا ایسا جوش و جذبہ، جس کی ویڈیو دیکھ کر اصحاب بدر یاد آجائیں

گزشتہ روزکوئٹہ ایف سی ہیڈ کوارٹر پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد ایک زخمی فوجی جوان اپنے افسر کو کہتہ ہے۔۔ سر یہ دھرتی ہماری ماں ہے اور ماں کے لئے جان بھی چلی جاے تو کیا ہے سر! دس اور بھی آ جاتے تو کوئی غم نہیں تھا اس زخمی غازی سپاہی کو صرف […]

ماہ رمضان اور صحت سحری میں زیادہ کھانے سے معدے کے مختلف مسائل کا خطرہ 

ماہ رمضان اور صحت سحری میں زیادہ کھانے سے معدے کے مختلف مسائل کا خطرہ 

رپورٹ ؛ ڈاکٹر اظہر علی مبارک سے ماہ رمضان اور صحت  کیا کھانا اور کیا نہیں کھانا چاہیے…پاکستان سمیت دنیا بھر میں رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا ہے اور یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ اس مرتبہ روزے کا دورانیہ تقریباََ 15 گھنٹے سے زائد ہوگا جبکہ موسم بھی انتہائی گرم ھے ۔ اس کو […]

عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان 28مئی کو متوقع، 55 دن کا انتخابی شیڈول تیار 

عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان 28مئی کو متوقع، 55 دن کا انتخابی شیڈول تیار 

اسلام آباد(رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے)عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان 28مئی کو متوقع ھے اس بار 55 دن کا انتخابی شیڈول جاری تیار ھو چکا ھے حکومتی اور اپوزیشن کے نگران سیٹ اپ کے عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان بھی کیا جاۓ گا الیکشن کمیشن حکام نے بتایا ماضی میں 48 دن کا […]

غیر فطری تعلق کی عجیب و غریب داستان، صوبہ پنجاب کے ایک اہم ترین شہر میں خواجہ سرا اور نوجوان کے عشق و محبت کی یہ تفصیلات پڑھ کر آپ توبہ توبہ کہہ اٹھیں گے

غیر فطری تعلق کی عجیب و غریب داستان، صوبہ پنجاب کے ایک اہم ترین شہر میں خواجہ سرا اور نوجوان کے عشق و محبت کی یہ تفصیلات پڑھ کر آپ توبہ توبہ کہہ اٹھیں گے

خان گڑھ (ویب ڈیسک)روٹھا عاشق نہ مانا،خواجہ سرا نے گھر کے سامنے خود کو آگ لگالی ،خان گڑھ کے نواحی محلہ چاکی والا کے رہائشی خواجہ سرا آصف کا ندیم زرگر سے کئی عرصہ سے معاشقہ چل رہا تھا تاہم چندروز قبل دونوں میں کسی بات پر ناچاقی ہو گئی ، گزشتہ روز آصف اپنے […]

بشریٰ بی بی کا با برکت ساتھ ۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے کپتان کی انگلی پکڑ لی، اتنی تعداد میں ایم این ایز اور ایم پی ایز تحریک انصاف میں شامل ہوگئے کہ سابقہ شمولیوتوں کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

بشریٰ بی بی کا با برکت ساتھ ۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے کپتان کی انگلی پکڑ لی، اتنی تعداد میں ایم این ایز اور ایم پی ایز تحریک انصاف میں شامل ہوگئے کہ سابقہ شمولیوتوں کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

جھنگ ( مانیٹرنگ ڈیسک)  عمران خان نے جھنگ ڈویژن سے مسلم لیگ (ن) کا مکمل طور پر صفایا کر دیا ۔ این اے 90، این اے 88، پی پی 82، پی پی 81، پی پی 78، پی پی 76اور پی پی 80 سے موجودہ و سابقہ ایم این ایز سمیت ایم پی ایز نے تحریک انصاف […]

امام جعفر صادق ؑنے اپنے شاگرد سے سوال کیا کہ کان کا میل کڑوا کیوں?،منہ میں لعاب کیوں اور آنکھ کے آنسو نمکین کیوں ہیں ؟ شاگرد جواب دینے سے قاصر رہا تو آپ نے فرمایا۔

امام جعفر صادق ؑنے اپنے شاگرد سے سوال کیا کہ کان کا میل کڑوا کیوں?،منہ میں لعاب کیوں اور آنکھ کے آنسو نمکین کیوں ہیں ؟ شاگرد جواب دینے سے قاصر رہا تو آپ نے فرمایا۔

ایک بار امام جعفر صادق  علیہ سلام کے دور میں آپ کا ہی شاگرد نعمان بن ثابت کوفی جس نے آپ کے دور میں امامت کا دعویٰ کیاتھا ،اُس سے امام مخاطب ہو کر فرماتے ہیں کہ میں تم سے چند سوالات کرنا چاہتا ہوں تم نے امامت کا دعویٰ جو کیا ہے۔امام نے پہلا سوال […]

عمران خان نے کس بڑے سیاستدان کے حلقے میں کھڑے ہو کر اس سے یہ عہد لے لیا؟

عمران خان نے کس بڑے سیاستدان کے حلقے میں کھڑے ہو کر اس سے یہ عہد لے لیا؟

لاہور (نیوز ڈیسک ) منڈی بہاﺅالدین سے پیپلزپارٹی کے ایک بہت ہی اہم رہنما ندیم افضل چن پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ وہ شاید واحد سیاسی رہنما ہیں جن کے لیے عمران خان کی اپنی یہ خواہش تھی وہ پی ٹی آئی جوائن کرلیں۔ اُن سے پہلے اُن کے چھوٹے بھائی وسیم افضل چن نامور […]

شہباز شریف نے نواز شریف کو اس کام سے منع کیا تھا اور خبردار کیا تھا کہ, مگر بڑے میاں نے اپنے پاؤں پر کیوں کلہاڑی مار لی ؟ شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں انکشاف

شہباز شریف نے نواز شریف کو اس کام سے منع کیا تھا اور خبردار کیا تھا کہ, مگر بڑے میاں نے اپنے پاؤں پر کیوں کلہاڑی مار لی ؟ شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں انکشاف

کراچی (ویب ڈیسک)جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں نمائندہ جیو نیوز ارشد وحید چوہدری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کے متنازع انٹرویو کے حوالے سےجمعرات کو شہباز شریف نے بتایا کہ وہ اوروزیراعظم شاہد خاقان عباسی دونوں نواز شریف کے ساتھ موجود تھے، اس دوران  ایک کال آئی ، کال […]

پاکستان، ماحولیات اور اگلے انتخابات

پاکستان، ماحولیات اور اگلے انتخابات

کراچی: شاید ہی کوئی ایسا دن گزرتا ہو جب پاکستان کے حوالے سے آب و ہوا میں تبدیلی، ماحولیات اور پانی کے مسائل پر کوئی خبر نہ آتی ہو۔ اب یہ مسائل اتنے عام ہوچکے ہیں کہ بچوں تک کو یہ شعور ہوچکا ہے کہ ہمارے ملک کے موسموں کا مزاج بگڑ چکا ہے، پاکستان پانی کی […]

رمضان ایک تحفہ ہے جس کا صحیح استعمال ہماری ذمہ داری ہے

رمضان ایک تحفہ ہے جس کا صحیح استعمال ہماری ذمہ داری ہے

ماہِ رمضان کی صورت میں ہمیں ہر سال بھیجا جانے والا یہ انعام اپنے دلوں اور جسموں کو پاک کرنے کا ایک خصوصی موقع ہے۔ ہمیں اپنے گناہوں کی معافی طلب کرنے اور رب کا شکر ادا کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ ویسے تو ہماری پوری زندگی اس مقصد کے لیے ہونی چاہیے، مگر اللہ […]

فلسطینی تحریک کا سنگِ میل؛ ’’گریٹ مارچ آف ریٹرن‘‘

فلسطینی تحریک کا سنگِ میل؛ ’’گریٹ مارچ آف ریٹرن‘‘

دنیا میں کئی ممالک ایسے ہیں جو طویل ترین تاریخی پس منظر رکھتے ہیں۔ ان ملکوں کی تواریخ سو، دو سو یا پانچ سو سال پرانی نہیں، بلکہ ہزاروں سال پرانی ہیں۔ ان ہی میں ایک ملک فلسطین بھی ہے جس کا شمار دنیا کے قدیم ترین ممالک میں ہوتا ہے۔ فلسطین کی تاریخ کئی ہزار سال پرانی […]

نواز شریف اور ان کا بیانیہ

نواز شریف اور ان کا بیانیہ

‘اپنے پائوں پر کلہاڑی مارنا’ ایک زبان زد عام محاورہ ہے۔ اس کو استعمال کرنے کیلئے آپ کو اردو زبان کی ڈگری حاصل کرنے کی ضرورت نہیں اور اسی طرح اس محاورے کو سچ کر دکھانے کیلئے آپ کا پاگل یا نیم پاگل ہونا بھی ضروری نہیں۔ اس محاورے کو سچ کر دکھانے کیلئے آپ […]