counter easy hit

پشاور

چارسدہ : بوساخیل کے سرکاری اسکول میں فائرنگ ،3 اساتذہ زخمی

چارسدہ : بوساخیل کے سرکاری اسکول میں فائرنگ ،3 اساتذہ زخمی

چار سدہ……..چار سدہ کے گورنمنٹ پرائمری اسکول میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی،واقعہ میں تین اساتذہ زخمی ہوگئے ہیں ،ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس نے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔پڑانگ کے علاقہ بوسا خیل میں گورنمنٹ پرائمری اسکول میں چھٹی کے وقت باہر نکلنے والے اساتذہ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ […]

پشاور:اسپیشل پولیس یونٹ کی کارروائی،4 دہشتگرد گرفتار

پشاور:اسپیشل پولیس یونٹ کی کارروائی،4 دہشتگرد گرفتار

پشاور……پشاورکے پشتڑخہ چوک میں کارروائی کرتے ہوئے اسپیشل پولیس یونٹ نے چار دہشتگردو ں کو گرفتارکرلیا۔ دہشتگرد کالعدم تنظیم کے پمفلٹ تقسیم کررہے تھے۔ اسپیشل پولیس یونٹ پشاورکے مطابق کاروائی پشتخرہ چوک میں کی گئی جس دوران کالعدم تنظیم کے پمفلٹس تقسیم کرنے والے چار دہشتگردوں کوگرفتارکیاگیا۔ دہشتگردوں کے نام نثار احمد، شیرمت خان، عابد […]

چارسدہ : 4افراد کاقتل ،وجہ والدہ کی افغانستان فروخت

چارسدہ : 4افراد کاقتل ،وجہ والدہ کی افغانستان فروخت

چارسدہ…….چارسدہ کے علاقہ پلاٹو میں بھائی نے بہن کے ساتھ ملکر اپنے باپ،دادا اور دو سوتیلے بھائیوں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔واردات کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔پولیس نے جائے وقوعہ سے آلہ قتل برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔پوسٹ مارٹم اور قانونی کارروائی کے بعد نعشوں کو ورثا […]

پشاور:مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن150 افرادزیر حراست

پشاور:مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن150 افرادزیر حراست

پشاور…….پشاورکے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کے دوران ایک سو پچاس افراد کو حراست میں لیاگیا۔ سرچ آپریشنز میں سیکیورٹی فورسز نے بھی حصہ لیا۔ پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن تھانہ آغا میرجانی، فقیرآباد اور پہاڑی پورہ کی حدود میں کئےگئے۔ جس دوران 14 افغان باشندوں سمیت 150 مشتبہ افراد کو حراست میں لیاگیا۔ […]

پشاور: رہائشی فلیٹ میں آتشزدگی، خاتون جاں بحق،4 افراد زخمی

پشاور: رہائشی فلیٹ میں آتشزدگی، خاتون جاں بحق،4 افراد زخمی

پشاور…..پشاور کے ایک رہائشی فلیٹ میں آگ لگنے سے ایک خاتون جاں بحق اور دیگر چار افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔پشاور ریسکیو ون ون ٹو ٹو کے ترجمان نے جیو نیوز کو بتایا کہ آگ دلہ زاک روڈ پر واقع اپارٹمنٹ کے ایک فلیٹ میں لگی جس کی لپیٹ میں آ کر ایک خاتون […]

پشاور:سرچ آپریشن کےدوران 71 مشتبہ افراد زیر حراست

پشاور:سرچ آپریشن کےدوران 71 مشتبہ افراد زیر حراست

پشاور……پشاورپولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کےدوران 71 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ جن میں تین افغان باشندے بھی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق سرچ آپریشن قاضی کلے، افغان کالونی، اتحاد کالونی اور پتنگ چوک کے علاقوں میں کیاگیا۔ جس دوران تین افغان باشندوں سمیت 71 مشتبہ افراد کو حراست میں لیاگیا۔ جن […]

ٹرانسفارمرز چوریاں،پشاور میں تین رکنی گروہ گرفتار

ٹرانسفارمرز چوریاں،پشاور میں تین رکنی گروہ گرفتار

پشاور …….پشاور میں پولیس نے شہربھرمیں ٹرانسفارمرز کی چوریوں کا سراغ لگاتے ہوئے گروہ کے تین ارکان کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس نے جیونیوز سے گفت گو کرتے ہوئے کہا کہ علاقہ میں ٹرانسفارمر چوری میں روز افزوں اضافہ ہورہا ہے جس پر پولیس نے فوری طورپر گروہ کی گرفتاری کےلئے ٹیم تشکیل […]

پشاور ہائیکورٹ: لاپتہ افراد کیس میں صوبائی و وفاقی حکومت کو نوٹس جاری

پشاور ہائیکورٹ: لاپتہ افراد کیس میں صوبائی و وفاقی حکومت کو نوٹس جاری

پشاور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے لاپتہ افراد کیس میں صوبائی و وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔ پشاور: (یس اُردو) پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مظہر عالم میاں خیل اور جسٹس ارشاد قیصر نے لاپتہ افراد کے کیسز کی سماعت کی۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل قیصر خان سمیت ڈپٹی اٹارنی جنرل منظور خلیل […]

سانحہ اے پی ایس پشاور کی مرکزی تقریب ، وزیر اعظم ، آرمی چیف اور چاروں وزرائے اعلیٰ کی شرکت

سانحہ اے پی ایس پشاور کی مرکزی تقریب ، وزیر اعظم ، آرمی چیف اور چاروں وزرائے اعلیٰ کی شرکت

دہشتگردوں کے حملے سے شہید ہونے والے بچوں کے والدین بھی تقریب میں شریک ، عمران خان ، سراج الحق ، آفتاب شیرپائو سمیت اہم شخصیات بھی موجود پشاور (یس اُردو) اے پی ایس پشاور میں ہونے والی مرکزی تقریب ، وزیر اعظم نواز شریف ، آرمی چیف سمیت چاروں ، وزرائے اعلیٰ ، شہید […]

سانحہ پشاور کو ایک برس بیت گیا ، ملک بھر میں شہدا کی یاد میں تقریبات

سانحہ پشاور کو ایک برس بیت گیا ، ملک بھر میں شہدا کی یاد میں تقریبات

پشاور میں ہونے والی مرکزی تقریب میں وزیر اعظم ، آرمی چیف اور چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور شہید بچوں کے والدین شرکت کریں گے پشاور (یس اُردو) سانحہ پشاور کو ایک برس بیت گیا ، زخم آج بھی تازہ ہیں ، پنجاب اور سندھ میں تعلیمی ادارے بند ہیں ، بلوچستان میں عام […]

کل رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی قرارداد لائیں گے: قائم علی شاہ

کل رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی قرارداد لائیں گے: قائم علی شاہ

وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا کہ کراچی میں قیام امن کے لئے رینجرز کی ضرورت ہے۔ اختیارات میں توسیع کی قرارداد کل کے اسمبلی اجلاس میں لائیں گے۔ پشاور: (یس اُردو) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا کہ کراچی میں قیام امن کے […]

خیبر پختونخوا: اہم شخصیت کے بیٹے نے فشریز کے امتحان کا پرچہ آوٹ کرا دیا

خیبر پختونخوا: اہم شخصیت کے بیٹے نے فشریز کے امتحان کا پرچہ آوٹ کرا دیا

خیبر پختونخوا میں تبدیلی کے دعویداروں نے میرٹ کی دھجیاں اڑا دیں، صوبے کی اہم ترین شخصیت کے بیٹے نے محکمہ فشریز کے امتحان کا پرچہ آوٹ کرا دیا۔ احتجاج پر تحقیاتی کمیٹی قائم کر دی گئی۔ پشاور: (یس اُردو) ذرائع کے مطابق ماہ رواں کی سات تاریخ کو محکمہ فشریز میں گریڈ سات کی […]

پشاور: ڈی ایس پی جانزادہ خان مسلح افراد کی فائرنگ سے زخمی

پشاور: ڈی ایس پی جانزادہ خان مسلح افراد کی فائرنگ سے زخمی

پشاور……محکمہ انسداد دہشت گردی کے ڈی ایس پی جانزادہ خان پشاور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے زخمی ہوگئے۔ انہیں لیڈی ریڈنگ اسپتال پہنچا دیا گیا۔محکمہ انسداد دہشت گردی کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جانزادہ خان اپنی رہائش گاہ قاضی کلے پشاور سے ڈیوٹی کے لئے چارسدہ روانہ ہوئے تھے۔ گھر سے کچھ ہی فاصلے پر نامعلوم […]

پشاور : حسن گڑھی میں کارروائی،ٹارگٹ کلر اور بھتہ خور گرفتار

پشاور : حسن گڑھی میں کارروائی،ٹارگٹ کلر اور بھتہ خور گرفتار

پشاور …….اسپیشل پولیس یونٹ پشاور نے حسن گڑھی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے ٹارگٹ کلر اور بھتہ خور ابراہیم کو گرفتار کرلیا ہے ۔ اسپیشل پولیس یونٹ کے مطابق حسن گڑھی میں ٹارگٹ کلر کی موجودگی کی اطلاع پر کاروائی کی گئی اور کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے ٹارگٹ […]

اساتذہ کی ہڑتال ،خیبر ایجنسی کے سرکاری اسکول آج بھی بند

اساتذہ کی ہڑتال ،خیبر ایجنسی کے سرکاری اسکول آج بھی بند

پشاور……اساتذہ کی اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال کے باعث خیبر ایجنسی کے تمام سرکاری ا سکولز آج دوسرے روز بھی بند ہے۔ خیبر ایجنسی کے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کا گیارہ دن کلاسز سے بائیکاٹ کے بعد گزشتہ دو دنوں سے تمام سرکاری اسکولوں کو بند کردیا ہے۔ فاٹا کے دیگر اساتذہ کی طرح […]

مشتبہ افرادپشاور:سرچ آپریشن کے دوران 22 زیر حراست

مشتبہ افرادپشاور:سرچ آپریشن کے دوران 22 زیر حراست

پشاور……..پشاورپولیس اور سیکیورٹی فورسز نےپہاڑی پورہ کے علاقہ میں سرچ آپریشن کے دوران 22 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق پہاڑی پورہ کے علاقہ میں مشترکہ سرچ آپریشن کیاگیا۔ جس دوران لیڈیز پولیس کی مدد سے گھرگھر تلاشی لی گئی اور شاہراہوں پر سنیپ چیکنگ کی گئی۔ سرچ کے دوران 22 […]

پشاور :پی ٹی آئی خاتون کونسلر آزاد رکن سے لڑ پڑیں

پشاور :پی ٹی آئی خاتون کونسلر آزاد رکن سے لڑ پڑیں

پشاور ……پشاور کے ضلع کونسل اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کی خاتون کونسلر آزاد رکن گل افضل سے لڑ پڑیں،گریبان سے پکڑاا ور دھکے بھی دیے۔ضلع کونسل میں ترقیاتی بجٹ پر بحث جاری تھی کہ اس دوران آزاد رکن گل افضل نے پاکستان تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بنایا جس پر پی ٹی آئی […]

افغانستان میں پاکستان کا بڑا دشمن مارا گیا، 15 ساتھی گرفتار۔ نیوز ایجنسیاں

افغانستان میں پاکستان کا بڑا دشمن مارا گیا، 15 ساتھی گرفتار۔ نیوز ایجنسیاں

پشاور : افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیا میں سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان شمالی وزیرستان کا اہم کمانڈر آریانہ ہلاک ہو گیا جبکہ اس کے 15 ساتھیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے حکیم […]

فاٹا کے تمام تعلیمی اداروں میں آج بھی تعلیمی سرگرمیاں معطل

فاٹا کے تمام تعلیمی اداروں میں آج بھی تعلیمی سرگرمیاں معطل

اسلام آباد…….فاٹا کے تمام اسکولوں او رکالجوں میں آج چوتھے روز بھی تعلیمی سرگرمیاں معطل ہیں ،اوراسلام آبادمیں اساتذہ کا دھرنا جاری ہے۔فاٹا ٹیچرز ایسوسی ایشن کی اپیل پر کرم ایجنسی ،شمالی و جنوبی وزیرستان ،خیبر ایجنسی اور باجوڑ ایجنسی کے سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں چوتھے روز بھی تعلیمی سرگرمیاں معطل ہیں۔اسلام آباد کے […]

پشاور: خواجہ سراوں کا اپنے حقوق کیلئے پریس کلب کے سامنے دھرنا

پشاور: خواجہ سراوں کا اپنے حقوق کیلئے پریس کلب کے سامنے دھرنا

میل ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کی صدر فرزانہ کے مطابق عدالت کی جانب سے انہیں سرکاری اداروں میں ملازمتیں دینے کے احکامات کے باوجود بھی عملدر آمد نہیں ہو سکا پشاور (یس اُردو) پشاور میں خواجہ سراوں نے اپنے حقوق کیلئے پریس کلب کے سامنے دھرنا دیا اور مطالبات پورے ہونے تک دھرنا جاری رکھنے کا […]

پشاور: پی آئی اے نجکاری کیخلاف ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ

پشاور: پی آئی اے نجکاری کیخلاف ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ

پی آئی اے ملازمین نے صدر میں پی آئی اے کے مرکزی دفتر سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی، اس موقع پر گو نواز گو کے نعرے بھی بلند کئے گئےپشاور (یس اُردو) پشاور میں پی آئی اے ملازمین نے نجکاری کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور گو نواز گو […]

جعلی پنشن کی مد میں سالانہ 58 کروڑ روپے غبن کئے گئے،سلیم شہزاد

جعلی پنشن کی مد میں سالانہ 58 کروڑ روپے غبن کئے گئے،سلیم شہزاد

پشاور…….قومی احتساب بیورو خیبر پختونخوا کے ڈائریکٹر جنرل سلیم شہزاد کا کہنا ہے کہ جنرل پوسٹ آفس پشاور میں 22 ہزار جعلی پنشنرز کا کھوج لگایا گیاہے۔جعلی پنشن کی مد میں سالانہ 58 کروڑ روپے غبن کئے گئے۔انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کی مناسبت سے پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی نیب […]