counter easy hit

پشاور

باچاخان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر 4 پروازیں تاخیر کاشکار

باچاخان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر 4 پروازیں تاخیر کاشکار

پشاور ……پشاور کے شہر وگرد نواح میں آج بھی ہلکی دھند چھائی رہی۔ دھند کی وجہ سے باچاخان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر 4 پروازیں تاخیر کاشکار ہوگئیں ۔ پشاور کی فضاؤں میں آج بھی دھندچھائی ہوئی ہے۔ شہر کی بیشتر شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی معمول کے مطابق ہے۔ موٹر پولیس کے مطابق ایم ون پرپشاورٹول […]

خیبر پختونخوا کابینہ کا حکومت سے فرنٹیئر کانسٹبلری کی واپسی کا مطالبہ

خیبر پختونخوا کابینہ کا حکومت سے فرنٹیئر کانسٹبلری کی واپسی کا مطالبہ

پشاور……..خیبر پختونخوا کابینہ نے باچا خان یونی ورسٹی چارسدہ پر دہشت گرد حملے کے بعد وفاقی حکومت سے ایک مرتبہ پھر فرنٹیئر کانسٹبلری کی واپسی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ وزیر اعلیِ پرویز خٹک کہتے ہیں کہ وفاقی حکومت ہر صوبہ میں 1000پولیس اہلکار بھرتی کرنے کا وعدہ بھی پورا کرے اور سیاسی جماعتیں الزام […]

شہیدساجد کیمسٹ کا تعلق بونیر سے تھا

شہیدساجد کیمسٹ کا تعلق بونیر سے تھا

پشاور ……چارسدہ کی باچا خان یونی ورسٹی پر دہشت گرد حملے میں بونیر کا طالب علم ساجد حسین بھی جاں بحق ہوا ہے ۔ساجد حسین کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر کی تحصیل مندنڑ کےگاؤں کوریا سے تھا۔ ساجد باچا خان یونی ورسٹی چارسدہ میں شعبہ کیمیاء کا آٹھویں سمسٹر کا طالب علم تھا […]

پشاور: گرلز ہائی اسکول میں آتشزدگی، ٹیچر جاں بحق

پشاور: گرلز ہائی اسکول میں آتشزدگی، ٹیچر جاں بحق

پشاور…..پشاور کے دلہ زاک روڈ پر واقع گرلز ہائی ا سکول میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس سے سائنس ٹیچر جھلس کر جاں بحق ہوگئی۔ گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول دلہ زاک روڈ کے لیبارٹری روم میں سائنس پریٹیکل کے دوران کیمیکلز کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی جس نے پورے اسکول کو لپیٹ […]

دہشت گردوں کا مکمل صفایا ضروری ہے، میاں افتخار حسین

دہشت گردوں کا مکمل صفایا ضروری ہے، میاں افتخار حسین

پشاور۔۔۔باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اے این پی کے رہنما میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا مکمل صفایاناگزیر ہے۔ میاں افتخار حسین نے کہاکہ دہشت گردوں کے خاتمے کو ترجیح نہیں دی جارہی ہے۔صرف وزیرستان کے آپریشن سے دہشت گردی ختم نہیں ہوسکتی،نیشنل […]

پشاور: علاقے سفید سنگ سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

پشاور: علاقے سفید سنگ سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

پشاور……پشاور کے علاقےسفید سنگ سے چار افراد کی بوری بند لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق تھانہ ریگی کی حدود میں سفید سنگ برساتی نالے میں بوریوں میں بند چار افراد کی لاشیں ملی ہیں ۔پولیس کے مطابق چاروں مقتولین مرد ہیں۔ بم ڈسپوزل یونٹ کو طلب کیا گیا ہے جس کے بعد لاشوں کو […]

پشاور میں بم دھماکا اور فائرنگ، متعداد افراد زخمی

پشاور میں بم دھماکا اور فائرنگ، متعداد افراد زخمی

پشاور …….. پشاور کے علاقے کارخانو چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکے میںمتعدد افراد زخمی ہوگئے۔ چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکے کے بعد فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پولیس کی اضافی نفری دھماکے کی جگہ روانہ کردی گئی۔ زخمیوں کو اسپتالوں میں منتقل کیا جارہا ہے ،اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ […]

پشاور :بجلی کی لوڈشیڈنگ سے شہریو ں کی زندگی اجیرن ، احتجاج

پشاور :بجلی کی لوڈشیڈنگ سے شہریو ں کی زندگی اجیرن ، احتجاج

پشاور…….پشاور میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نے شہریو ں کی زندگی اجیرن کردی ہے۔ طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے بیزار شہری سڑکوں پر احتجاج پر مجبور ہوگئے ہیں۔ پشاور کے باڑہ روڈ پر مظاہرہ کرنے والے ان مظاہرین کا تعلق نواحی علاقہ نودیہہ پایاں سے ہے، جو بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کےخلاف سراپا احتجاج ہیں۔ […]

پشاور:راج کپور حویلی کو مسمار کرنے کا مقدمہ درج

پشاور:راج کپور حویلی کو مسمار کرنے کا مقدمہ درج

پشاور…..پشاورکے علاقہ ڈھکی منور شاہ میں قومی ورثہ قراردی جانے والی راج کپور حویلی کو مسمار کرنے کا مقدمہ تھانہ خان رازق شہید میں درج کرلیاگیا ہے۔ مقدمہ میں تین افراد کو نامزد کیاگیاہے۔ پولیس کے مطابق ڈھکی منورشاہ میں راج کپور حویلی کو مسمار کیاجارہا تھا جسے روک دیاگیا۔ جس کے بعد محکمہ آثار […]

پشاور سے لاپتانوجوان کی عدم بازیابی ، غم سے والد جاں بحق

پشاور سے لاپتانوجوان کی عدم بازیابی ، غم سے والد جاں بحق

پشاور…….. پشاور کے علاقہ سیٹھی ٹاؤن سے گزشتہ پندرہ روز سےلاپتانوجوان کی بازیابی نہ ہونے کے غم میں والد چل بسا۔ رشتے داروں نے باپ کی نعش جی ٹی روڈ پر رکھ کر بھرپوراحتجاج کیا۔ سیٹھی ٹاؤن کا رہائشی عابد علی گزشتہ پندرہ دن سے لاپتا ہے۔ بیٹے کے غم میں والد چل بسا جس […]

مردان :3 خواتین سمیت 4 افراد کی لاشیں برآمد

مردان :3 خواتین سمیت 4 افراد کی لاشیں برآمد

مردان۔۔۔۔۔مردان میں ایک گھر سے 4افراد کی لاشیں ملی ہیں ، ہلاک افراد کو گولیاں مار کر قتل کیاگیا ہے۔ واقعہ مردان کے علاقے ضامن آباد میں پیش آیا ہے ۔ جہاں ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک گھر سے 3خواتین سمیت 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں، چاروں افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا […]

پشاور میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق

پشاور میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق

پشاور۔۔۔۔۔۔پشاور میںگلبہار پولیس اسٹیشن کے قریب مسافر وین کے حادثے میں 2 افراد جاں بحق، جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چترال سے پشاور آنے والے مسافر وین کو گلبہار پولیس اسٹیشن کے قریب حادثہ پیش آیا۔ تیز رفتار وین موڑ کاٹتے ہوئے پل سے ٹکرا گئی۔ جس سے ڈرائیوار سمیت 2افراد جاں […]

پشاور : افغان دہشت گرد حمید اللہ بس اسٹاپ سے گرفتار

پشاور : افغان دہشت گرد حمید اللہ بس اسٹاپ سے گرفتار

پشاور…..اسپیشل پولیس یونٹ پشاور نے پشتہ خرہ کی موبائل پولیس وین پر حملے میں ملوث افغان دہشت گرد حمید اللہ کو بورڈ بس اسٹاپ سے گرفتار کرلیا۔ اسپیشل پولیس یونٹ کے مطابق خفیہ اطلاع پر بورڈ بس سٹاپ سے ملزم حمید عرف حمزاللہ ود عبداللہ سکنہ جلال آباد کو دھرلیا گیا اور اسے تفتیش کے […]

پشاور :پولیو مہم کے دوران ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ

پشاور :پولیو مہم کے دوران ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ

پشاور …..پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے انسداد پولیو مہم کے دوران ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے جس کے تحت موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عاید ہوگی۔ ڈپٹی کمشنر پشاور ریاض محسود کے مطابق پشاور میں جاری انسداد پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ضلع بھر میں […]

پشاور: اسکول سے گزرنے والے بجلی کے تار طالبات کے لیے خطرہ

پشاور: اسکول سے گزرنے والے بجلی کے تار طالبات کے لیے خطرہ

پشاور.. پشاور کے بیری باغ میں لڑکیوں کا ایک اسکول ایسا بھی ہے۔ جس میں پڑھنے والی طالبات کی زندگیوں کو اسکول کے اندر سے گزرنے والی بجلی کی تاروں سے شدید خطرات لاحق ہیں۔یکہ توت کے علاقہ بیری باغ کے گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کے بیچوں بیچ گزرنے والی اس 11ہزار وولٹیج کی لائن […]

پشاور:جعلی آئل تیار کرنے والی فیکٹری سیل

پشاور:جعلی آئل تیار کرنے والی فیکٹری سیل

پشاور……….ضلعی انتظامیہ پشاور کی ٹیم نے جی ٹی روڈ پر جعلی موبل آئل تیار کرنے والی فیکٹری کو سیل کرکے گیارہ افراد گرفتار کرلئے گئے۔اسسٹنٹ کمشنر پشاور الطاف حسین اور اے ڈی پی ارشاد نے پولیس نفری کے ہمراہ جی ٹی روڈ پر جعلی موبل آئل فیکٹری پر اچانک چھاپہ مارا۔فیکٹری میں بین الاقوامی برانڈ […]

پشاور:ٹرک پر بم دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

پشاور:ٹرک پر بم دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

پشاور…….موٹروے ٹول پلازہ پشاور کے قریب سیکیورٹی فورسز کےٹرک پر بم دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی پشاور میں درج کرلیاگیا ہے۔ مقدمہ نامعلوم دہشتگردوں کےخلاف درج کیاگیا۔ موٹروے ٹول پلازہ پشاور کے قریب گذشتہ روز تربیلہ سے پشاور آنے والے سیکیورٹی فورسز کے ٹرک کو بم سے نشانہ بنایاگیا تھا جس کے نتیجے […]

پشاور: فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا،3 اہلکار زخمی

پشاور: فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا،3 اہلکار زخمی

پشاور……پشاور میں ٹول پلازہ کےقریب سیکیورٹی فورسزکے قافلے کے قریب دھماکے میں 3 اہلکار معمولی زخمی ہوگئے۔دھماکے سے سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو نقصان پہنچا ۔تفصیلات کے مطابق ٹول پلازہ پر سڑک کنارے سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ، جس کے نتیجے میں گاڑی کو نقصان پہنچا اور اس میں سوار 3 […]

خیبر پختونخوا حکومت کا یتیم طلباء کوا سکالر شپ دینے کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت کا یتیم طلباء کوا سکالر شپ دینے کا اعلان

پشاور ……خیبر پختونخوا حکومت نے یتیم طلباء کو سکالر شپ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔نادار طلبا کو یہ وظائف ہائر ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ سے دیئے جائیں گے۔اعلی تعلیم اورمحکمہ اطلاعات کے لئے وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی مشتاق غنی کے مطابق وظائف بی ایس ڈگری پروگرام میں زیر تعلیم یتیم طلباء کو دی جائے گی، […]

وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا پھر وفاقی حکومت پر برس پڑے

وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا پھر وفاقی حکومت پر برس پڑے

پشاور……وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا پرویزخٹک ایک بار پھروفاقی حکومت پر برس پڑے۔ کہتے ہیں مرکزی حکومت پنجاب کی ترقی کو ہی قومی ترقی سمجھتی ہے۔وزیر اعلی خیبر پختون خوا پرویز خٹک نے اولسی تحریک کے زیراہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خبردار کیا کہ اقتصادی راہدری میں سہولتیں نہ ملیں تو اس کو صوبےسے نہیں […]

مالاکنڈایجنسی کی تحصیل درگئی میں کار نہر میں گرگئی

مالاکنڈایجنسی کی تحصیل درگئی میں کار نہر میں گرگئی

درگئی…….مالاکنڈ ایجنسی میں تیز رفتاری کے باعث گاڑی نہر میں جاگری جسکے نتیجے میں بچے سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے ۔تحصیل درگئی میں تیزرفتاری کے باعث کار نہر میں جاگری جسکے نتیجے میں ایک ہی خاندان کےتین افراد جاں بحق ہوگئے ۔جاں بحق افراد میں 8 سالہ بچہ بھی شامل ہے ۔ لاشوں اور […]