counter easy hit

لاپتہ افراد کیس میں، صوبائی و وفاقی حکومت کو نوٹس جاری

پشاور ہائیکورٹ: لاپتہ افراد کیس میں صوبائی و وفاقی حکومت کو نوٹس جاری

پشاور ہائیکورٹ: لاپتہ افراد کیس میں صوبائی و وفاقی حکومت کو نوٹس جاری

پشاور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے لاپتہ افراد کیس میں صوبائی و وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔ پشاور: (یس اُردو) پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مظہر عالم میاں خیل اور جسٹس ارشاد قیصر نے لاپتہ افراد کے کیسز کی سماعت کی۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل قیصر خان سمیت ڈپٹی اٹارنی جنرل منظور خلیل […]