counter easy hit

ور: رہائشی فلیٹ میں آتشزدگی، خاتون جاں بحق،4 افراد زخمی

پشاور: رہائشی فلیٹ میں آتشزدگی، خاتون جاں بحق،4 افراد زخمی

پشاور: رہائشی فلیٹ میں آتشزدگی، خاتون جاں بحق،4 افراد زخمی

پشاور…..پشاور کے ایک رہائشی فلیٹ میں آگ لگنے سے ایک خاتون جاں بحق اور دیگر چار افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔پشاور ریسکیو ون ون ٹو ٹو کے ترجمان نے جیو نیوز کو بتایا کہ آگ دلہ زاک روڈ پر واقع اپارٹمنٹ کے ایک فلیٹ میں لگی جس کی لپیٹ میں آ کر ایک خاتون […]