counter easy hit

فاٹا کے تمام تعلیمی اداروں میں آج بھی تعلیمی سرگرمیاں معطل

fatateachersstrikeislamabad_12-10-2015_206893_l. [downloaded with 1stBrowser]اسلام آباد…….فاٹا کے تمام اسکولوں او رکالجوں میں آج چوتھے روز بھی تعلیمی سرگرمیاں معطل ہیں ،اوراسلام آبادمیں اساتذہ کا دھرنا جاری ہے۔فاٹا ٹیچرز ایسوسی ایشن کی اپیل پر کرم ایجنسی ،شمالی و جنوبی وزیرستان ،خیبر ایجنسی اور باجوڑ ایجنسی کے سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں چوتھے روز بھی تعلیمی سرگرمیاں معطل ہیں۔اسلام آباد کے ڈی چوک پر سیکڑوں اساتذہ دھرنا دیے بیٹھے ہیں ،اساتذہ کا کہنا ہے کہ اپ گریڈیشن اور ٹیچرز کی کمی کا مسئلہ حل ہونے تک احتجاج جاری رکھا جائےگا۔