counter easy hit

راجہ مطلوب احمد کی اہلیہ اور حاجی راجہ غلام احمد کی بہو اور راجہ زبیر سرور،راجہ محفوظ سرور کی بہاوج رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں

Wanted Raja

Wanted Raja

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور) پوران کی ممتاز شخصیات راجہ مطلوب احمد کی اہلیہ اور حاجی راجہ غلام احمد کی بہو اور راجہ زبیر سرور،راجہ محفوظ سرور کی بہاوج رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں نماز جنازہ میں ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات معززین علاقہ کی بھرپور شرکت ،تفصیل کے مطابقپوران کی ممتاز شخصیات راجہ مطلوب احمد کی اہلیہ اور حاجی راجہ غلام احمد کی بہو اور راجہ زبیر سرور،راجہ محفوظ سرور کی بہاوج اور راجہ ہاشم ران ،راجہ عبدالمناف جلالیہ پوران ،سابق کونسلر راجہ عبدالمجید لہری ،راجہ غلام مرتضی نمبر دار ،راجہ عبدالحمید کھانگہ ،راجہ شبیر حسین کھانگہ ،راجہ امجد محمود المال کونسلر، راجہ عبدالعزیز لہری پوران ،راجہ جاوید رائکا پوران ،صوبیدار راجہ منور حسین ،حافظ راجہ سہیل آف پوران کے علاوہ کثیر تعداد میں سیاسی سماجی مذہبی کار وباری شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔