counter easy hit

سٹی نیوز

رمضان بازار جلالپور جٹاں فوکل پرسن ڈی او سی ماجد بن احمد کی زیر قیادت انتہائی کامیاب

رمضان بازار جلالپور جٹاں فوکل پرسن ڈی او سی ماجد بن احمد کی زیر قیادت انتہائی کامیاب

گجرات ( صغیراحمدقمر )رمضان بازار جلالپور جٹاں فوکل پرسن ڈی او سی ماجد بن احمد کی زیر قیادت انتہائی کامیاب اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ضلع گجرات میں نمبر ون جا رہا ہے اور عوام کو اس سے حقیقی ریلیف مل رہا ہے DOCماجد بن احمدنے اس رمضان بازار کی کامیابی کیلئے دن […]

پراپرٹی ڈیلرز اینڈ بلڈرزایسوسی ایشن کے وفد کی ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ سے ملاقات

پراپرٹی ڈیلرز اینڈ بلڈرزایسوسی ایشن کے وفد کی ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ سے ملاقات

گجرات ( صغیراحمدقمر )پراپرٹی ڈیلرز اینڈ بلڈرزایسوسی ایشن کے وفد کی ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ سے ملاقات ، پراپرٹی دیلرز اینڈ بلڈرز ایسوسی ایشن کے تمام مطالبات تقسیم کرلیے گئے ، تفصیلات کے مطابق پراپرٹی ڈیلرز اینڈ بلڈرز ایسوسی ایشن کے وفد نے سرپرست اعلیٰ چوہدری محمد نواز ریحانیہ اور جنرل سیکرٹری چوہدری […]

روزہ خوروں کی موجیں جگہ جگہ دوپہر کے ٹائم ہوٹلوں پر کھانے پینے والو کا رش

روزہ خوروں کی موجیں جگہ جگہ دوپہر کے ٹائم ہوٹلوں پر کھانے پینے والو کا رش

لاہور (عامر اقبال بٹ)روزہ خوروں کی موجیں جگہ جگہ دوپہر کے ٹائم ہوٹلوں پر کھانے پینے والو کا رش تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق رمضان المبارک کے دوران شہر میں ریلوے اسٹیشن، ہسپتالوں لاری اڈوں کی حدود کے اندر کھانے پینے کے ہوٹل کھول سکتے ہیں مگر 9 ٹاؤنوں کی انتظامیہ […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 5افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 5افراد زخمی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 5افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق سانگلہ شاہ کوٹ نزد کوٹلہ سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل پر 20سالہ محمد وسیم چکر آنے کیوجہ سے ،مانانوالہ روڈ نزد ویلکم گیٹ تیز رفتار موٹر سائیکل سلپ ہو گئی جس کے نتیجہ میں 21سالہ افتخار اور30سالہ محسن ،نزد تھانہ صدر شاہ […]

ملک مسائل کا شکار ہے،اور حکمران خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں،ملک محمد شکیل

ملک مسائل کا شکار ہے،اور حکمران خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں،ملک محمد شکیل

کھاریاں(ڈاکٹر محمد ارشد چوہدری)ملک مسائل کا شکار ہے،اور حکمران خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں،ان خیالات کا اظہار سابقہ چیئرمین مرکزی انجمن تاجران کھاریاں ملک محمد شکیل نے میڈیا سے کیا،انہوں نے کہا کہملکی سطح پر حکمرانوں کی پالیسیاں ملک دشمنی کی عکاسی کرتی ہیں، ملک میں بھارتی ایجنٹ پکڑے جاتے ہیں مگر وزیر […]

پاکستان تحریک انصاف عوام کی امنگوں کی ترجمانی کر رہی ہے،چوہدری مختار احمد ڈھل

پاکستان تحریک انصاف عوام کی امنگوں کی ترجمانی کر رہی ہے،چوہدری مختار احمد ڈھل

کھاریاں(ڈاکٹر محمد ارشد چوہدری)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری مختار احمد ڈھل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف عوام کی امنگوں کی ترجمانی کر رہی ہے،قائد انقلاب عمران خان نے پاکستانی قوم کو سیاسی شعور دیا اور اپنے حقوق کیلئے جدوجہد کرنا بھی سکھایا، نااہل اور مفاد پرست سیاسی عناصر نے […]

کھاریاں میں مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے، ا

کھاریاں میں مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے، ا

کھاریاں(ڈاکٹر محمد ارشد چوہدری)کھاریاں میں مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے، افسران بالا کا برائے نام کاروائیاں کرنا عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام ثابت ہو رہا ہے،تاجروں کی اکثریت زائد قیمیتیں وصول کتنے کے ساتھ ستھ ناقص اور غیر معیاری اشیاء صحت کے حوالے سے سخت نقصان دہ ہیں،ان کو کوئی پوچھنے والا […]

ایان علی کی ایک بار پھر سپریم کورٹ میں دوہائی

ایان علی کی ایک بار پھر سپریم کورٹ میں دوہائی

ایان علی پھر سپریم کورٹ پہنچ گئیں ۔ وکیل لطیف کھوسہ نے نام دوبارہ ای سی ایل میں ڈالنے کو وزارت داخلہ کی بدنیتی قرار دے دیا۔ ماڈل گرل کہتی ہیں بنیادی حق لینے پر بھی در در کی ٹھوکریں کھانا پڑ رہی ہیں سپریم کورٹ انصاف دلائے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ماڈل گرل کی […]

پاک سر زمین پارٹی کے عہدیداروں کا اعلان کر دیا گیا

پاک سر زمین پارٹی کے عہدیداروں کا اعلان کر دیا گیا

پاک سر زمین پارٹی کے عہدیداروں کا اعلان کر دیا گیا ۔ مصطفی کمال پارٹی چیئرمین اور انیس قائم خانی صدر بن گئے ۔ کراچی: (یس اُردو) کراچی میں 23 مارچ 2016 کو وجود میں آنے والی پاک سر زمین پارٹی نے تقریبا تین ماہ بعد عہدیداروں کا اعلان کر دیا ۔ پارٹی کے مرکزی […]

ٹی او آرز کی تیاری کیلئے حکومت چھپن کے قانون میں ترمیم کیلئے تیار

ٹی او آرز کی تیاری کیلئے حکومت چھپن کے قانون میں ترمیم کیلئے تیار

ٹی او آرز کی تیاری کیلئے حکومت چھپن کے قانون میں ترمیم کیلئے تیار۔ خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں اپوزیشن مسلم لیگ ن کی ٹارگٹ کلنگ کرنا چاہتی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ٹی او آرز کمیٹی کے اجلاس کے بعد وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا منفی بنیادوں پر اپوزیشن اتحاد کا فائدہ […]

سندھ اسمبلی اڑسٹھ فیصد کارکردگی کے ساتھ سرفہرست

سندھ اسمبلی اڑسٹھ فیصد کارکردگی کے ساتھ سرفہرست

چاروں صوبائی اسمبلیوں کی پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ پلڈاٹ رپورٹ کے مطابق 68 فیصد کارکردگی کیساتھ سندھ اسمبلی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ سندھ حکومت نے سب سے زیادہ نو نجی بل پیش کیے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) صوبائی اسمبلیوں کے تیسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ ۔ سندھ […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 90 پولیس اہلکاروں کی تنزلی کا حکم معطل کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 90 پولیس اہلکاروں کی تنزلی کا حکم معطل کر دیا

آئی جی اسلام آباد طارق محمود یاسین کی جانب سے پولیس اہلکاروں کی تنزلی کا نوٹیفکیشن 23 مئی کو جاری کیا گیا تھا اسلام آباد (یس اُردو ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے 90 پولیس اہلکاروں کی تنزلی کا آئی جی اسلام آباد کا حکم معطل کر دیا ہے ۔ آئی جی اسلام آباد طارق […]

وزیر اعظم پاناما لیکس سکینڈل پر کمیشن کو تفصیلات سے آگاہ کریں :اعتزاز احسن

وزیر اعظم پاناما لیکس سکینڈل پر کمیشن کو تفصیلات سے آگاہ کریں :اعتزاز احسن

وزیر اعظم کے پاس کتنے اثاثے ہیں اور کہاں سے آئے وہ یہ سب کچھ عوام کو بتانے کے پابند ہیں :رہنما پیپلز پارٹی کی مشترکہ اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ پریس کانفرنس اسلام آباد (یس اُردو ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کا نام پاناما لیکس میں […]

پشاور :دیرینہ دشمنی پر فائرنگ ، دو افراد جاں بحق

پشاور :دیرینہ دشمنی پر فائرنگ ، دو افراد جاں بحق

گاڑی میں سوار دو افراد نے پلازے کے قریب کھڑی گاڑی پر فائرنگ کر دی ، واپڈا کا سابق ایکسیئن اور اس کا بیٹا موقع پر جاں بحق ، ملزموں کی نشاندہی کر لی گئی پشاور (یس اُردو) پشاور میں دیرینہ دشمنی کی بناء پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور دو […]

پشاور :افغان فورسز کی فائرنگ ، تاجروں کا شدید احتجاج

پشاور :افغان فورسز کی فائرنگ ، تاجروں کا شدید احتجاج

مظاہرین کے افغان فورسز اور مہاجرین کے خلاف نعرے ، گو افغان مہاجرین کے نعرے لگائے گئے پشاور (یس اُردو ) پشاورمیں تاجر برادری طورخم بارڈر پر افغان فورسز کی جانب سے فائرنگ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ۔ تاجروں کا افغان فورسز کے خلاف شدید احتجاج ۔ گو افغان مہاجرین گو کے نعرے […]

پاک افغان سرحد باقاعدہ تسلیم شدہ علاقہ ہے :اعزاز احمد چودھری

پاک افغان سرحد باقاعدہ تسلیم شدہ علاقہ ہے :اعزاز احمد چودھری

کہ چیک پوسٹ اور کراسنگ پوائنٹ عالمی مروجہ قوانین کے مطابق اور 37میٹر پاکستانی حدود کے اندر ہیں :سیکرٹری خارجہ کی افغان نائب وزیر خارجہ سے گفتگو اسلام آباد (یس اُردو) طورخم بارڈر پر گیٹ کے معاملے پر اسلام آباد میں پاکستان اور افغان حکام کے مذاکرات ۔ پاکستان نے افغانستان پر واضح کر دیا […]

بغیر ویزے اسلام آباد آنے والی امریکی خاتون ڈی پورٹ

بغیر ویزے اسلام آباد آنے والی امریکی خاتون ڈی پورٹ

ایف آئی اے حکام نے درست دستاویزات نہ ہونے پر کرسٹائل نکول نامی امریکی خاتون کو طیارے سے اتار لیا اسلام آباد (یس اُردو ) بغیر ویزے کے اسلام آباد آنے والی امریکی خاتون کو بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ راولپنڈی سے ڈی پورٹ کر دیا گیا، امیگریشن حکام نے بیرون ممالک جانےوالے 4 مسافروں کو مشکوک […]

چیف جسٹس کی اہلیہ کی تعیناتی ، عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا

چیف جسٹس کی اہلیہ کی تعیناتی ، عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا

جسٹس اشرف جہاں کی تقرری غیر قانونی ہے ،عدالت درخواست کو قابل سماعت قرار دے کر غیر قانونی تعیناتی کیخلا حکم دے :درخواست گزار اسلام آباد (یس اُردو ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی اہلیہ جسٹس اشرف جہاں کی تعیناتی کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ […]

36 برس سے 15 لاکھ افغان مہاجرین پاکستانی معیشت پر بوجھ

36 برس سے 15 لاکھ افغان مہاجرین پاکستانی معیشت پر بوجھ

مہاجرین 1980 کی جنگ شروع ہونے کے بعد پاکستان میں داخل ہوئے ، متعدد نے یہاں اپنے گھر بنا کر کاروبار بھی شروع کر دیئے پشاور (یس اُردو) پشاور 1980 میں پناہ کی تلاش میں پاکستان آنے والے افغان مہاجرین 36 سال گزرنے کے باوجود پاکستان میں براجمان ہیں ۔ امن و امان اور معیشت […]

میاں عمران مسعود کا میاں اکبر ہاؤس گجرات میں مصروف ترین دن

میاں عمران مسعود کا میاں اکبر ہاؤس گجرات میں مصروف ترین دن

گجرات (صغیراحمدقمر)سابق صوبائی وزیر تعلیم و وائس چانسلر یونیورسٹی آف ساؤتھ ایشیاء لاہور میاں عمران مسعود کا میاں اکبر ہاؤس گجرات میں مصروف ترین دن انھوں نے حلقہ بھر سے آئے ہوئے سیاسی و سماجی عمائدین اور ق لیگی ورکرز سے ملاقاتیں کیں ملاقات کرنے والوں میں چوہدری عباس وڑائچ ،محمد ناظم کھوکھر ،افضل مرل […]

میان عمران مسعود سابق تحصیل ناظم میاں ہارون مسعود نے عالم گڑھ جا کر چوہدری اکرم طاہر سے بھابھی کی وفات پر اظہار تعزیت

میان عمران مسعود سابق تحصیل ناظم میاں ہارون مسعود نے عالم گڑھ جا کر چوہدری اکرم طاہر سے بھابھی کی وفات پر اظہار تعزیت

گجرات (صغیراحمدقمر)سابق صوبائی وزیر تعلیم میان عمران مسعود سابق تحصیل ناظم میاں ہارون مسعود نے عالم گڑھ جا کر چوہدری اکرم طاہر سے بھابھی کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر انھوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غم کے ان لمحات میں ہم چوہدری اکرم طاہر و دیگر لواحقین […]

گجرات میں گرمی اور لوڈ شیڈنگ کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

گجرات میں گرمی اور لوڈ شیڈنگ کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

گجرات (صغیراحمدقمر)گجرات میں گرمی اور لوڈ شیڈنگ کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق گجرات میں شدید گرمی کی وجہ سے لوگوں کی پریشانی میں شدید اضافہ ہو گیا۔ واپڈا حکام بھی لوڈ شیڈنگ کرنے سے پیچھے نہ رہے۔ بار بار جاری رہنے والی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے روزہ داران کو شدید کوفت اٹھانا […]