counter easy hit

لالہ موسیٰ سے کھاریاں تک جی ٹی روڈ پر 35ہوٹل کھلے ہیں

Lala 35 hotels

Lala 35 hotels

لالہ موسیٰ (مہر عاطف)لالہ موسیٰ سے کھاریاں تک جی ٹی روڈ پر 35ہوٹل کھلے ہیں جو مسافروں سے زیادہ مقامی لوگوں کی خدمت کررہے ہیں عوامی حلقوں نے ڈی سی او گجرات ، اے سی کھاریاں ، ٹی ایم او بلدیہ کھاریاں سے بھر پور نوٹس لینے کا پر زور مطالبہ کیا ہے تفصیلات سروے کے مطابق لالہ موسیٰ سے کھاریاں تک جی ٹی روڈ پر 35ہوٹل کھلے ہیں جو مسافروں مریضوں سے زیادہ مقامی لوگوں کی خدمات کررہے ہیں اور یہاں پر روزہ چور موجود ہوتے ہیں عوامی سماجی حلقوں نے ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ ، اے سی کھاریاں ذوالفقارعلی باگڑی ٹی ایم او کھاریاں ملک شفقت منیر سے ایسے ہوٹلوں کیخلاف کاروائی کا پرزور مطالبہ کیا ہے