counter easy hit

رائے ضمیر الحق نے محر رچوہدری ساجد محمود کو پولیس تھانہ صدر سرائے عالمگیر میں تعینات کر دیا

Sarai Alamgir

Sarai Alamgir

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور) ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق نے محر رچوہدری ساجد محمود کو پولیس تھانہ صدر سرائے عالمگیر میں تعینات کر دیا اور محرر چوہدری ساجد محمود نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا تفصیل کے مطابق ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق نے محر رچوہدری ساجد محمود کو پولیس تھانہ صدر سرائے عالمگیر میں تعینات کر دیا اور محرر چوہدری ساجد محمود نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا