counter easy hit

راجہ اختر آف بھلوال غربی سے کیری ڈبہ اور 2لاکھ61ہزار روپے ینقدی چھین لی

Raja Aslam

Raja Aslam

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور) چار نا معلوم مسلح ڈاکوؤں نے منڈی بہاؤالدین نہر اپر جہلم روڈ پر راجہ اختر آف بھلوال غربی سے کیری ڈبہ اور 2لاکھ61ہزار روپے ینقدی چھین لی اور فرار ہوگئے تفصیل کے مطابق راجہ اختر علی آف بھلوال غربی کیری ڈبہsz312پر سرائے عالمگیر سے نہر اپر جہلم روڈ سے اپنے گھر بھلوال غربی جا رہے تھے کے جب وہ بھلوال غربی لنک روڈ کے قریب پہنچے تو چار نا معلوم مسلح ڈاکووں نے اسلحہ کے زور پر انہیں روک کر کیری ڈبہ اور 2لاکھ61ہزار روپے نقدی لوٹ لیے اور فرار ہو گئے عوامی سماجی حلقوں نے اس ڈکیتی کی دلیرانہ واردات پر غم وغصہ اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔