counter easy hit

ڈاکٹرشہباز ملک کے اعزاز میں الوادعی تقریب آج بی ایچ یو گنجہ پر ہوگی

Daktrshbaz

Daktrshbaz

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )انچارج ومیڈیکل آفیسر بی ایچ یو گنجہ ڈاکٹرشہباز ملک کے اعزاز میں الوادعی تقریب میں آج 25/06/2016کو شام چھ بجے بی ایچ یو گنجہ پر ہوگی جس میں علاقہ بھر کی ممتاز سیاسی سماجی کاروباری مذہبی صحافی شخصیات شرکت کریں گیں یادرہے کہ ڈاکٹر شہباز ملک بی ایچ یو گنجہ عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات جارہے ہیں انہوں نے گزشتہ عرصہ میں بی ایچ یو کیلئے شاندار خدمات سرانجام دیں اور ہسپتال کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ مریضوں کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کی ان کا یہ دور تاریخی اور سنہری دور کے طور پر یادرکھا جائیگا