counter easy hit

واپڈا ملازم انسانی سمگلر محمد اقبال بٹ گرفتار رحمانیہ تھانہ میں بند

Iqbal Butt

Iqbal Butt

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )واپڈا ملازم انسانی سمگلر محمد اقبال بٹ جوگی محلہ مدعی بھولا بٹ ہوٹل والد کی رپورٹ پر گرفتار رحمانیہ تھانہ میں بند تفصیلات کے مطابق انسانی سمگلر واپڈا ملازم لوگوں کے لاکھوں روپے ڈکا ر چکا ہے لوگوں کو میٹر لگوانے کے بہانے لوٹنے کے ساتھ ساتھ بیرون ممالک کا جھانسہ دے کر بھی متعدد لوگوں سے لاکھوں بٹور چکا ہے جو آج کل تھانہ رحمانیہ میں بند ہے اس کے متاثرین FIAسے رابطہ کرسکتے ہیں