جنوبی وزیرستان ایجنسی کی تحصیل شکئی میں خسرے کی وبا پھوٹ پڑی ،دو سے تین روز کے دوران مختلف اسپتالوں میں خسرہ سے متاثرہ 300بچوں کو داخل کرایا جاچکا ہے۔

خسرے کی وباپر قابو پانے کیلئے ایجنسی سرجن ڈاکٹر جہانزیب داوڑ نے ٹیمیں روانہ کردی ہیں ۔
By MH Kazmi on February 17, 2017
جنوبی وزیرستان ایجنسی کی تحصیل شکئی میں خسرے کی وبا پھوٹ پڑی ،دو سے تین روز کے دوران مختلف اسپتالوں میں خسرہ سے متاثرہ 300بچوں کو داخل کرایا جاچکا ہے۔

خسرے کی وباپر قابو پانے کیلئے ایجنسی سرجن ڈاکٹر جہانزیب داوڑ نے ٹیمیں روانہ کردی ہیں ۔
About MH Kazmi
Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***