counter easy hit

لودھراں: سال 2017 کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا

سال 2017 کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا ،لودھراں کے چارسالہ بچے علی حسن میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ۔

LODHRAN, 1ST, POLIO, CASE OF, 2017, REGISTEREDمحکمہ صحت پنجاب کے مطابق لودھراں کی تحصیل دنیا پور کے چک نمبر 15 کے رہائشی محمد افضل کے چار سالہ بیٹےعلی حسن کو پولیو ویکسین کی چار خوراکیں دی گئیں لیکن اس کے باوجود اس میں پولیوکے وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

محکمہ صحت کے حکام نے لودھراں سمیت کے مختلف علاقوں میں پولیو کی روک تھام کےلیے کارروائیاں تیز کردی ہیں ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website