counter easy hit

مردم شماری کا ڈیٹا قابل بھروسہ بنانے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ

حکومت نے مردم شماری کا ڈیٹا قابل بھروسہ بنانے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے ۔ غلط معلومات دینے والے کو 6ماہ قید اور 50ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔

STRICT, PARAMETERS, WILL, BE, FOLLOWED, TO, MAKE, CENSUS, USEFUL, AND, COMPLETEDذرائع کا کہنا ہے کہ مردم شماری کے مشاہدے کیلئے غیرملکی مبصرین کو دعوت دینے کا بھی فیصلہ کیا گیاہے ۔

اقوام متحدہ، یورپ اورامریکہ سمیت غیرملکی مبصرین کو دعوت دی جائیگی، مبصرین مردم شماری کے عمل کا جائزہ لینے کیلئے مختلف علاقوں کا دورہ کریں گے۔دعوت کا مقصد مردم شماری کے ڈیٹا کو زیادہ سے زیادہ قابل اعتبار بنانا ہے۔

درست اعداد وشمار کو یقینی بنانے کیلئے سزا بھی تجویز کی گئی ہےجبکہ مشکوک معلومات کی نادرا سے تصدیق کرانے کا فیصلہ بھی کیا گیاہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website