counter easy hit

سٹی نیوز

بھارت میں 10ماہ قید کے بعد 18ماہی گیروں کی وطن واپسی

بھارت میں 10ماہ قید کے بعد 18ماہی گیروں کی وطن واپسی

اُنیبہ ضمیر شاہ…سمندر میں رزق تلاش کرنے والے ماہی گیر اکثر بے خبری کا شکار ہو کر سمندری حدود کی خلاف ورزی کر بیٹھتے ہیں اور دوسرے ملک میں قید ہوجاتے ہیں۔ ایسے ہی 18ماہی گیر بھارت میں 10ماہ کی قید کے بعد وطن واپس آئے تو ان کے چہروں کی رونق لوٹ آئی۔کراچی ایکسپریس […]

قومی مقصد کیلئے کوئی بلائے تو ضرورجائیں گے، چوہدری شجاعت

قومی مقصد کیلئے کوئی بلائے تو ضرورجائیں گے، چوہدری شجاعت

مسلم لیگ ق اور مذہبی جماعتوں نے پیپلزپارٹی کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت پر اتفاق کیا ہے، چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ قومی مقصد کے لیے جب بھی کوئی بلائے گا تو ضرور جائیں گے۔ چوہدری شجاعت کی سربراہی میں مسلم لیگ ق کے وفد نے مجلس وحدت مسلمین، سنی اتحاد کونسل، پاکستان […]

پی ایس ایل فائنل پر ملک میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

پی ایس ایل فائنل پر ملک میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

پی ایس ایل کے فائنل کے موقع پرملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے وزارت پانی و بجلی نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ اس سے قبل پشاورالیکٹرک سپلائی کمپنی فائنل کے دن لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان پہلے ہی کر چکی […]

وزیرستان دہشتگردوں سے پاک،برطانوی صحافی کا اعتراف

وزیرستان دہشتگردوں سے پاک،برطانوی صحافی کا اعتراف

طویل مدت کےبعد شمالی وزیرستان کا دورہ کرنے والے پہلے مغربی صحافی نے اعتراف کیا ہے کہ برطانوی راج میں سب سے خطرناک سمجھا جانےوالا وزیرستان دہشت گردوں سے پاک ہوگیا ۔ برطانوی اخبارڈیلی میل سے وابستہ صحافی پیٹربورن نے کئی سال بعد شورش زدہ علاقے میں قدم رکھا،انہوں نے ایک تحریر میں اعتراف کیا […]

وزیراعظم نے ’کرم تنگی ڈیم‘ کاسنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم نے ’کرم تنگی ڈیم‘ کاسنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم نوازشریف نے شمالی وزیر ستان میں ’کرم تنگی ڈیم‘ کا سنگ بنیاد رکھ دیا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ڈیم کی بنیاد شمالی وزیرستان میں ایک نئےدورکا آغاز ہے۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ فساد اور خوف کا دور اختتام کو پہنچا، شمالی وزیرستان میں ترقیاقی منصوبوں کا […]

تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ پاکستان میں عملی مرحلے میں داخل

تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ پاکستان میں عملی مرحلے میں داخل

پاکستان میں کئی ارب ڈالرز کی لاگت کے حامل ترکمانستان-افغانستان-پاکستان-بھارت (تاپی) گیس پائپ لائن منصوبے پر عملی کام شروع ہو گیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے (اے پی پی) کے مطابق پٹرولیم اور قدرتی وسائل کے وزیر شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں فرنٹ اینڈ انجیئنرنگ اینڈ ڈیزائن (فیڈ) روٹ سروے کے کام کی افتتاحی […]

سات ماہ بعد مشرف غداری کیس کی سماعت کا دوبارہ آغاز

سات ماہ بعد مشرف غداری کیس کی سماعت کا دوبارہ آغاز

اسلام آباد: سات ماہ کے وقفے کے بعد خصوصی عدالت سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی دوبارہ سماعت کا آغاز کرے گی، جس میں سابق خاتونِ اول صہبا مشرف کی اپنی جائیدادوں کے ضبطگی کے خلاف دائر درخواست کو بھی سنا جائے گا۔ ڈان اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق […]

شیخ رشید کو پی ایس ایل فائنل کا ٹکٹ مل گیا

شیخ رشید کو پی ایس ایل فائنل کا ٹکٹ مل گیا

شیخ رشید کو پی ایس ایل فائنل کا ٹکٹ مل گیا عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پاکستان سپر لیگ کے فائنل کا ٹکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے اور انہوں نے میچ دیکھنے کیلئے لاہور جانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے انعقاد کے ساتھ ہی […]

پی ایس ایل فائنل: کیا سابق غیر ملکی کھلاڑی رونق بڑھا سکیں گے؟

پی ایس ایل فائنل: کیا سابق غیر ملکی کھلاڑی رونق بڑھا سکیں گے؟

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا فائنل لاہور میں منعقد کرانے کی خواہش میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) تھنک ٹینک متعدد ایسے عوامل کو نظرانداز کرگیا ہے جن پر فوری اقدامات ہی اس فرنچائز پر مبنی ٹوئنٹی ٹوئنٹی لیگ کے کاروبار کو شرمندگی کا سامنا کرنے سے بچا سکتے ہیں۔ کوئٹہ […]

مردان: خودکش حملہ آور ہونے کا شبہ، پولیس فائرنگ سے مزدور ہلاک

مردان: خودکش حملہ آور ہونے کا شبہ، پولیس فائرنگ سے مزدور ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں پولیس نے خود کش حملہ آور ہونے کے شبہ میں ایک مزدور پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ ورثاء کے مطابق 12 بچوں کا والد، 45 سالہ اولس خان نامی مزدور مردان کا رہائشی تھا اور گذشتہ 15 سال سے شہر میں […]

بھارت میں قبرستان کیلئے جگہ مختص نہیں ہونی چاہیئے

بھارت میں قبرستان کیلئے جگہ مختص نہیں ہونی چاہیئے

‘بھارت میں قبرستان کیلئے جگہ مختص نہیں ہونی چاہیئے’ بھارتی قوم پرست رہنما ساکشی مہاراج—فوٹو بشکریہ: ہندوستان ٹائمز دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کے دعویدار ملک ہندوستان کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما ساکشی مہاراج نے متعصبانہ بیان دے کر ایک نیا تنازع کھڑا کردیا۔ بی جے پی […]

پیٹرسن کے لاہور آنے سے انکار کی وجہ ’عمران خان‘

پیٹرسن کے لاہور آنے سے انکار کی وجہ ’عمران خان‘

انگلینڈ کے کیون پیٹرسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے— تصویر بشکریہ پی ایس ایل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے انگلش کھلاڑی کیون پیٹرسن نے پاکستان سپر لیگ کے فائنل کیلئے پاکستان آنے سے انکار کی وجہ مبینہ طور پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیان کو قرار […]

سرفراز نے فتح کے جشن پر کیسے ڈانس کیا؟

سرفراز نے فتح کے جشن پر کیسے ڈانس کیا؟

سرفراز نے فتح کے جشن پر کیسے ڈانس کیا؟ پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے فائنل میں پہنچنے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ’چوکا ڈانس‘ سے ٹیم کی فتح کا جشن منایا۔شارجہ میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے پلے آف میں گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور […]

’سات دن محبت اِن‘ ڈان میڈیا گروپ کی پہلی فلم

’سات دن محبت اِن‘ ڈان میڈیا گروپ کی پہلی فلم

شہریار منور اور ماہرہ خان ڈان میڈیا گروپ کی پہلی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے — فوٹو/ فائل ڈان میڈیا گروپ کی پروڈکشن کمپنی ڈان فلمز کے بینر تلے بننے والی پہلی فلم ’سات دن محبت اِن‘ میں پاکستان کی کامیاب اداکارہ ماہرہ خان اور اداکار شہریار منور صدیقی بہت جلد مرکزی کردار […]

پی ایس ایل فائنل :’پاکستان کی عزت پر حرف نہیں آنے دیں گے’

پی ایس ایل فائنل :’پاکستان کی عزت پر حرف نہیں آنے دیں گے’

شہباز شریف کی صدارت کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا—فوٹو بشکریہ: حکومتِ پنجاب/ٹوئیٹر لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کا لاہور میں انعقاد پوری قوم کی خواہش ہے اور فائنل کے انعقاد میں انہیں وزیراعظم نوازشریف اورآرمی چیف جنرل قمر […]

پی ایس ایل فائنل: ٹکٹ کے حصول کی دوڑ جاری

پی ایس ایل فائنل: ٹکٹ کے حصول کی دوڑ جاری

بینکوں کے باہر لوگوں کی طویل قطاریں نظر آئیں—۔ڈان نیوز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل کے لاہور میں انعقاد کے اعلان کے بعد شائقین کرکٹ کا جوش و خروش بڑھ گیا ہے اور لوگ ٹکٹ کے حصول کی دوڑ میں مصروف ہیں۔ اسکرین گریب—۔ لیکن رپورٹس موصول ہوئی ہیں کہ تمام آن […]

عدالتی حکم کی عدم تعمیل پر چیئرمین نادرا کے وارنٹ گرفتاری

عدالتی حکم کی عدم تعمیل پر چیئرمین نادرا کے وارنٹ گرفتاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کی تعمیل نہ کرنے پر نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے چیئرمین عثمان یوسف مبین کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایڈووکیٹ وقاص ملک کی جانب سے دائر کی گئی پٹیشن پر سماعت کرتے ہوئے 2010 میں نادرا کو پولیس اور […]

علاقائی روابط کی مضبوطی کیلئے ای سی او اہم فورم: وزیراعظم

علاقائی روابط کی مضبوطی کیلئے ای سی او اہم فورم: وزیراعظم

علاقائی روابط کی مضبوطی کیلئے ای سی او اہم فورم: وزیراعظم وزیراعظم ای سی او سیکریٹری جنرل کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے—فوٹو بشکریہ: نفیس ذکریہ/ٹوئٹر اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے رکن ممالک امن وامان کے فروغ کے لیے مل […]

عرفان مروت کی پارٹی میں شمولیت کا اختیار میرے پاس نہیں: زرداری

حب: سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ سابق صوبائی وزیر عرفان اللہ I, مروت سے ہماری ملاقات رہتی ہے لیکن ان کی پارٹی میں شمولیت کا اختیار ان کے پاس نہیں۔ بلوچستان کے شہر حب میں رکن اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کی رہائشگاہ […]

کوئٹہ میں دھماکا، 3 ایف سی اہلکار زخمی

کوئٹہ میں دھماکا، 3 ایف سی اہلکار زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 3 ایف سی اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر فرنٹیئر کورپس کی گاڑی کو معمول کی گشت کے دوران دھماکے کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں گاڑی جزوی طور پر تباہ […]

اسٹیڈیم جاکر پی ایس ایل فائنل نہیں دیکھوں گی،رابی پیرزادہ

اسٹیڈیم جاکر پی ایس ایل فائنل نہیں دیکھوں گی،رابی پیرزادہ

پاکستان کی پاپ گلوکارہ اور اداکارہ رابی پیرزادہ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے فائنل کے لاہور میں انعقاد پر خوش تو ہیں تاہم ان کا کہنا ہے کہ وہ اسٹیڈیم میں جاکر فائنل میچ نہیں دیکھیں گی۔گلوکارہ سے جب سوال کیا گیا کہ وہ پی ایس ایل فائنل دیکھنے اسٹیڈیم جائیں گی، تو انہوں […]

وزیراعلیٰ سندھ نے اربن اسپتال کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ سندھ نے اربن اسپتال کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے علاقے آسو گوٹھ میں 36 بستروں پر مشتمل اربن اسپتال کا افتتاح کردیا۔اسپتال کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ 20 سال پہلے جس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا تھا آج اس کا افتتاح کیاہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اسپتال کیلئے […]